Health Is a Wealth

Honey and curd

Honey and curd

Honey and curd

موٹاپے سے آج کل بہت لوگ پریشان نظر آتے ہے۔شہد اور دار چینی کے ذریعے وزن بآسانی کم کیا جا سکتا ہے۔ایک گلاس اُبلے ہوئے پانی میں ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر لیں ۔اس میں ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر روزآنہ صبح خالی پیٹ پینا وزن کم کرنے میں مفید ہے ۔اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں ۔
شہد ایک ایسے جراثیم کش محلول کا کام بھی کرتا ہے جو گلے کی تکلیف میں فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔

آدھا کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ چھلی ہوئی ادرک، ایک یا دو لیموں کا رس اور ایک چائے کا چمچ شہد کو مکس کریں ،
اس مکسچر سے غرارے کرنا گلے کی تکلیف میں کمی لا سکتا ہے ۔
شہد اور دار چینی مل کر ایک بہترین دوا بن جاتی ہے جس سے کئی امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے ۔ماہرین صحت کے مطابق شہد کئی امراض میں مفید ہے ۔

یہاں تک کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی یہ فائدہ مند بتایا جاتا ہے ۔

البتہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کو شہد کا استعمال ڈاکٹر کے مشورہ سے کرنا چاہیے۔دار چینی جسم میں جراثیم یا فنگس بڑھنے سے روکتا ہے ۔اس مرکب کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں ۔

:سردی اور کھانسی

ایک بڑا چمچ شہد کنکنا گرم کرکے اس میں ایک چوتھائی چمچ دار چینی پاؤڈر ملالیں ۔اس مرکب کا استعمال کھانسی اور سانس کی تکلیف میں مفید ہے ۔

:بال جھڑنے کے لیے

بال جھڑنے یا گنج پن میں گرم زیتون کے تیل میں ایک چھوٹا چمچ شہد اور ایک چھوٹا چمچ دار چینی ملا کر استعمال کرنا مفید ہے ۔نہانے سے پہلے سر پر یہ مکسچر لگا یا جائے۔اسے پندرہ منٹ لگا رہنے دیں ۔پھر ہلکے شیمپو سے بال دھولیں ۔

:کولیسٹرول کم رہتاہے

بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے شہد اور دار چینی مفید ہیں ۔ان بیماریوں میں مبتلا افراد کو مستقل اپنی غذا کا خیال رکھنا چاہئے۔ایک چھوٹی چمچ دار چینی پاؤڈر کو ایک چھوٹے چمچ شہد میں ملا دیں ۔
اس مرکب کو ایک کپ پانی یا ایک گلاس پانی میں ڈال کر پی لیں ۔اس سے کولیسٹرول لیول کم رہے گا۔

:کیڑا کاٹ لے تو

شہد اور دار چینی میں جراثیم مارنے کی خصوصیات ہیں ۔شہد اور دار چینی پاؤڈر کو کنکنے گرم پانی میں ملائیں اور ایک پیسٹ بنالیں ۔اسے جسم کے اس حصے پر لگالیں جہاں کیڑے نے کاٹا ہو ۔ہلکے ہاتھ سے مساج کرنے سے اس جگہ پر خارش یا تکلیف کم ہو جائے گی۔

:تیزابیت میں مفید

ہاضمے کی خرابی ،معدے کی جلن اور تیزابیت میں شہد اور دار چینی مفید ہیں ۔ہر کھانے سے قبل شہد اور دار چینی پاؤڈر مکس کرکے استعمال کرنا پیٹ میں جلن یا بدہضمی کے لیے مفید ہے۔

:کیل مہاسے ختم کرنے کے لیے

دار چینی اور شہد کا گاڑھا سا پیسٹ بنالیں ۔اسے دانوں اور کیل مہاسوں پر لگاکر15منٹوں کے لیے لگا رہنے دیں ۔پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔اس عمل کو ہفتے میں دو تین مرتبہ استعمال کرنے سے کیل مہاسوں سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔

:شفاف جلد

شہد ایک اچھا اینٹی آکسائیڈ نٹ ہے ۔اسے پینا معمول بنا لینا جسم سے بیشتر ز ہریلے مواد کے ا خراج میں مدد دیتا ہے ۔شہد کی جراثیم کش خصوصیات جلد کو شفاف اور بہتر بنانے میں مفید ہیں ۔

:صحت منددل

طبی تحقیق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شہد میں موجود اینٹی آکسائیڈ نٹس شریانوں کو سکڑنے سے محفوظ رکھتے ہیں ،شریانوں کا سکڑنا حرکت قلب روکنے،یا د داشت خراب ہونے یا سر درد کا باعث بنتا ہے ،تاہم روزانہ ایک گلاس پانی کے ساتھ 2سے تین چمچ شہد کا استعمال اس سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔

:بہتر یاد داشت

طبی ماہرین نے شہد کو ذہنی تناؤ سے لڑنے کی صلاحیت میں مفید پایا ہے ۔شہد یا دداشت بہتر بنانے میں بھی مفید ہے ۔شہد میں موجود کیلشےئم دماغ میں آسانی سے جذب ہوجاتا ہے جو کہ دماغی افعال پر فائدہ مند اثرات مرتب کرتا ہے ۔

:معدے کے لیے فائدہ مند

جراثیم کش ہونے کی وجہ سے خالی پیٹ ایک چمچ شہد پینا نظام ہضم سے جڑے متعدد امراض سے تحفظ دیتا ہے ۔شہد مضر جراثیموں کو ختم کرکے جسم کے اندر چھوٹے کئی زخموں کو بھی بھر دیتا ہے ۔

:سر کی خشکی دور

شہد سے بال دھونا سر کی خشکی میں مفید ہے ،اس کے استعمال سے سر کی نمی بحال ہوتی ہے جس سے خشکی کا امکان کم ہوجاتا ہے ۔سر کی خشکی سے نجات کے لیے شہد کو نیم گرم پانی سے مکس کریں اور پھر سر پر اس کی دو سے تین منٹ تک مالش کریں ۔

:مدافعتی نظام مضبوط

شہد میں پولی فائنولز کی و افر مقدار پائی جاتی ہے ۔اس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے ۔اگر روزانہ شہد کا استعمال شروع کر دیا جائے تو مدافعتی نظام مضبوط ہونے سے اور بیماریوں سے بآسانی محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔

:اینٹی بیکٹیریل

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد میں اینٹی بیکٹیریا کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔اسے پینے سے معدے میں موجود نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا ختم ہوتے ہیں ۔

Many people today seem to be worried about obesity. Weight and weight can be reduced by weight and curd sugar. Take a cold sugar powder in a glass-boiled water. This mixture with a small spoon honey, the empty stomach in the morning. Drinking is useful in reducing weight .After half an hour it is breakfast.
Honey also acts as a bactericular drainage solution that can benefit from sore throat.

Mix a tea spoon in a half cup of water, juice ginger, one or two lime juice and a tea spoon mix honey.
Cycling with this mixture can reduce the throat problem.
Honey and curd mixture becomes the best medicine, which can treat many diseases. The honey-honey honey is useful in many diseases.
It is also useful for even diabetes patients.

However, people with diabetes should be used to treat honey with the doctor’s advice. The cervical sugar prevents the bacterial or fungus in the body. The advantages of this mixture are as follows:

Cold and cough:

Mix one quarter of spoonful sugar powder by warming a big spoon honey and it is useful in cough and breathing problem.

For hair loss:

It is useful to use a little spoon honey and a small spoon of hot olive oil in the hair loss or drainage pin.
Before taking a bath, it should be a mixture on the head. Let it keep for fifteen minutes. Then dive hair with light shampoo.
Cholesterol remains low
Honey and pesticides are useful for blood pressure and cholesterol patients. Those in those diseases should take care of their permanent diet. Mix a small spoonful sugar powder in a small spoon honey.
Drink this mixture into a cup of water or a glass of water.
This will reduce cholesterol level.

If you bite the worm:

Honey and cinnamon are the characteristics of bacterial germs. Mix the chamber and curd powder into warm water and make a paste .Shield it on the part of the body where the worm is cut .However, Or the problem will be reduced.

Useful in acidity:

Honey and curd sugar are useful in digestion, gastrointestinal and acidity.
Use of honey and curd powder mix before each meal is useful for stomach or illness.

To finish the nail month:

Cereals and honey, make a paste of sugar and honey. Keep these seeds and nails on the mammals and keep them for 15 minutes .Use dust in cold water. Using this procedure for two or three times a week can be protected from nail acids. Is .

Transparent skin:

Honey is a good antioxidant nut. Drinking normally helps in treating the body with most of the body .According to the bacterial germination characteristics, it is useful to make the skin transparent and better.

Healthy:

Medical research reports say that antioxidated nuts in honey are safe from shrinking the dead, stimulating the movement, preventing heart failure, or causing stomach or headache, but with a glass of water daily 2 Three spoonful honey can be used to protect honey from it.

Better memory:

Medical experts have found honey in the ability to fight mental stress .Used in improving the condition or tolerance is also useful .The calcium in the condition easily absorb the mind that has beneficial effects on mental functions.
Beneficial for the stomach
Due to germination, the empty stomach protects one spoon honey system from multiple digestive diseases.
Honey removes hazardous germs and also fills many wounds inside the body.

Headache:

Use of hair to honey is useful in the head’s head, it is used by moisture to rest, which reduces the risk of drying. Mix the honey with semi-water and save it from the head Massage for two to three minutes. Honey and curd .

Immune system strong:

Honey is found in polynomials in honey.
Due to this, the body’s immune system is strong .If the use of daily honey is started, the immune system can be strong and can be easily protected from diseases.

Anti bacterial:

It has shown that the properties of anti-bacterial honey are found in the honey. Drinking it contains bacterial disorders due to stomach.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close