Health Is a Wealth

Healthy Vegetables

Healthy Vegetables

Healthy Vegetables

کچی سبزیوں سے کئی قسم کا سلاد بنا یا جا سکتا ہے ۔سلاد کو ہر کھانے کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے ۔یہ کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ذیل میں سلاد کی چند اقسام درج کی جارہی ہیں:

پیاز ،ٹماٹر اور پودینے کو کاٹ کر سلاد بنالیں ۔پھر اس میں تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ کا سفوف بھی شامل کرلیں ۔اگر سلاد کو مزید مزے دار اور ہاضم بنانا ہے تو اس میں آدھے لیموں کا رس بھی نچوڑ لیں۔

کھیرے کو کاٹ کر اس کے باریک قتلے بنالیں ۔پھر ان قتلوں میں اُبلے ہوئے آلو ،ٹماٹر اور پودینہ شامل کرکے نمک اور کالی مرچ کا سفوف بھی ملالیں ،لذیذ اور ہاضم سلاد تیار ہے۔
مولی کو کدوکش کرلیں ۔پھر اس میں مولی کے پتے،پیاز اور ٹماٹر ملا کر نمک اور کالی مرچ کاسفوف بھی شامل کرلیں ،سلاد تیار ہے ۔

یہ ہاضمے میں اکسیر ہے۔
پیاز کی د و قسمیں ہیں :پہلی جنگلی،دوسری بستانی۔

ان دونوں میں بہ ظاہر کوئی فرق نہیں ہے ۔بستانی پیاز ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے ۔پیاز بہت اہم ومفید سبزی ہے ۔یہ ہر سالن میں ڈالی جاتی ہے ۔یہ ہر پکوان کی جان ہے ۔موسم برسات کی بیماریوں کو دُور کرتی ہے ۔تلّی کے ورم کو ختم کرتی ہے ۔تقطیر البول اور ہیضے میں نافع ہے ۔یہ کچی اور پکی دونوں حالتوں میں کھائی جاتی ہے۔
پیاز کی طرح لہسن بھی مفید ہے ۔یہ خون کے دباؤ کو کم کرتا ہے ۔پولیو،آنتوں کے امراض ،پھوڑوں ،
جلدی امراض اور پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلاتا ہے ۔ہائی بلڈ پریشر کو کم کرتا اور تنفس کے نظام کو بہتر کرتا ہے ۔رُکے ہوئے پیشاب وایّام جاری کرنے اور آواز کو صاف کرنے میں موٴثر ہے ۔جوڑوں کے درد ورم ،فالج ،لقوے اور رعشے سے چھٹکارا دلانے میں بھی مدد کرتا ہے ۔
پیاز اور لہسن کی طرح ادرک کی اہمیت وافادیت بھی کچھ کم نہیں ۔ادرک کھانا ہضم کرنے میں معاون ہے ۔ریاح کی زیادتی کو ختم کرتی ہے ۔کم زور اعصاب وبلغمی مزاج والے افراد کے لیے فائدہ مند ہے ۔
لیموں کا شمار بہت مفید سبزیوں میں کیا جاتا ہے۔ اگر طبیعت میں بھاری پن اور متلی کی کیفیت ہوتو صبح کے وقت ہلکی چائے بنا کر اس میں آدھے لیموں کا رس نچوڑ کر پییں ،فرحت حاصل ہوگی اور طبیعت کا بوجھل پن دُور ہو جائے گا۔لیموں کا اچار بہت ذائقے دار اور ہاضم ہوتا ہے ۔
اگر آپ اچار بنانا چاہتے ہیں تو خوب عمدہ قسم کے لیموں خریدلیں ۔اگر لیموؤں کی تعداد 50ہے تو ان میں ایک کلو نمک ملا کر 8دن تک دھوپ میں رکھیں ۔8دن کے بعد لیموؤں کو خشک کرلیں اور مرتبان میں ڈال کر اس میں دگنے لیموؤں کا رس نچوڑ دیں ۔پھر مرتبان کو 4دن کے لیے دھوپ میں رکھ دیں ۔صحت بخش اور مزے دار لیموں کا اچار تیار ہے ۔سبزی ،دال یا دال چاول کے ساتھ خوب مزے لے کر کھائیے۔
لیموں کے اچار کی طرح لیموں سے بنی ہوئی سکنج بین بھی بہت مفید اور مزے دار ہوتی ہے ۔سکنج بین بنانے کے لیے حسبِ ضرورت پانی لے کر اس میں شکر ملا لیں ۔اس کے بعد لیموں کا رس شامل کرلیں ۔خوش ذائقہ سکنج بین تیار ہے ۔لیموں سے تیار کردہ لیمن اسکواش بھی فائدہ مند اور مزے میں اچھا ہوتا ہے ۔
ایک کلو رسیلے لیموؤں کا رس نکال لیں اور اس میں ایک کلو شکر ملا کر ہفتہ بھر کے لیے دھوپ میں رکھ دیں ۔
ایک ہفتے بعد چھان کر بڑی بوتل میں بھرلیں اور ریفر یجریٹر میں رکھ دیں ۔جب بھی پیاس ستائے ،لیمن اسکواش نوشِ جاں کیجیے۔
لیموں بالوں کے لیے بھی مفید ہے ۔لیموں کے رس میں آملہ پیس کر ملا کر لگدی بنالیں ۔نہانے سے گھنٹہ بھر پہلے اس لگدی کو خوب اچھی طرح بالوں کی جڑوں میں لگالیں ۔اس عمل سے بال لمبے اور چمکیلے ہو جائیں گے ۔چہرے کا رنگ گورا کرنے اور کیل مہاسوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے رات کو سونے سے قبل کسی اچھے صابن سے منھ دھولیجیے۔پھر چہرے کو تو لیے سے خشک کرکے پیالی میں نکالا ہوا لیموں کا رس روئی کے صاف پھا ہے کی مدد سے آنکھیں بچا کر پورے چہرے پر لگا لیجیے۔صبح نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیجیے ۔یہ عمل چند روز کرنے سے چہرہ گورا ہو جائے گا اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے ۔
لیموں مقویِ معدہ ہے ۔پیاس بجھاتا ہے ۔متلی اور قے کو دُور کرتا ہے ۔
سر کی خشکی(DANDRUFF) ختم کرنے کے لیے ایک پاؤ تل کے تیل میں چوتھائی حصہ لیموں کا رس شامل کرکے چند دن تک بالوں کی جڑوں میں لگائیے،خشکی جاتی رہے گی۔

Variety of salads can be made or cooked by vegetable vegetable .Slade can be eaten with every meal .It helps to digest food .A few types of salad are listed in the nail:

Cut onions, tomato and fodder to make salads .Then add a bit of salt and pepper to it .If salad is more fun and digestive, then add juice of half lime.

Cut the knees and make it a thick knife. Then add potatoes, tomatoes and plants grown in these killings, add salt, pepper and digestive salads.
Make yogurt coated. Then add salt leaves, onions and tomatoes, add salt and black pepper, salads are ready.
It’s Aksaar in the Harmony. Healthy Vegetables
There are types of onion: first wild, second-hand.Healthy Vegetables

There is no difference between both of them. The onion is used in the diet. Pizza is very important vegetable .It is stored in every year .It is the life of every dish .Primilation of rainy diseases. Ends the veil vagina. In contrasted alloy and diamond, it is prohibited .It is eaten both in rheumatic and pepper.
Garlic like onion is also useful.Healthy Vegetables
It reduces blood pressure .Polio, intestinal diseases, thunderstorms,
Quickly protects from diseases and stomach insects .Health reduces blood pressure and improves respiratory system .The effective urine is effective in releasing the widespread wavelength and clearing the sound .Second pain, stroke, stomach and Helps to get rid of the remuneration.
Ginger and grapes like ginger are not even less viable.
Ginger helps digest food. Ends infertility .Child strength is beneficial for nervous people.
Lime is calculated in very useful vegetables. If there is heavy water and nausea in nature, light tea will be made in the morning and squeeze juice of half lime, it will get frozen, and the fatness of nature will be removed.
Lemon’s spice is very flavory and digestive.
If you want to make a spice, buy a very good lime .If the number of lemons is 50, add one kilograms of salt and keep them in the sun for 8 days. 8 days after drying the lime and putting it in the lentils Extract the juice .Then keep the masculine in the sun for 4 days .Special and delicious lime is prepared.
Eat with vegetable, dining or dal rice.
Scan bananas made of lime like lime arts are also very useful and enjoyable .Thank you with custom water to make soybean bench .Then add lice juice. The laminated squash made by the lambs is also beneficial and fun.

Take out one kilogram juice juice and mix one kilograms of sugar and keep it in the sun for a week.
After a week, fill in a large bottle and place it in the refrigerator. Whenever thirsty thirsty, try the lime squash.
Lime is also useful for hair. Make gram flour mixed with almonds in the juices of the lime. Apply this hourly, apply this plant well to the roots of hair.
The hair will be tall and shiny in this process .Child the skin and rub nails from a good soap before sleeping at night. Then dry the face from dry to the lime and get the lime extracted. The juice is cleaned with juice, save the eyes and apply it on the whole face. Wash the face with half water. This process will reduce the face for a few days and the nail acidity will end.
The lime is obsolete .The fluid flows. Removes fat and vomiting.
To finish the head of DANDRUFF, the fourth part in a pie oil oil will add juice of lime and put it in hair roots for a few days, it will dry.

sourceUrduPoinr.com

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close