Health Is a Wealth

Healthy Food is Essential for Health

Healthy Food is Essential for Health

Healthy Food is Essential for Health

Power has created nutrients, cereals, and fruits. Each fruit has its own unique diet of vegetables and vegetables.
In old times, people used to use all these nutritious foods, but together with their work, work closely and work hard to help them become a body and healthy.

There is a lot of changes in diet and nutrition change in the changing manner, where people have changed the ways of living. Healthy food is no longer like the need but it is necessary. It is very important to know What is the benefit that the food is being eaten?
Many people want to reduce and change some food at times to fit themselves, but they do not decide what to eat and when to eat.
The following points can be helpful for this work.
What kind of food is your desire?
Many people can not control themselves in front of the food and eat it. Strengthens power intentions before adopting any special diet routine. Make sure the time consumes on time and requirement. Do not allow food to be self-absorbed.
Good food or bad food
Eating habits and physical needs change food effects.
For example, fatty nutrients may be harmful to an adult person or age but they should have an essential component of growing children’s food.
Permanently Enjoy
Whenever a particular diet norm is adopted, the car should be stopped permanently. Weight loss will increase soon.
Make the exercise normal
Changing nutritional routine can actually reduce the weight.
However, without exercise, it is not easy to lose weight, it is more likely to increase the weight. Therefore exercising should be routine. If daily forty and forty and fifty minutes, the car becomes a monkey on the fasting rattan. So not only can we keep our weight at a certain extent, but also can be protected from heart diseases and depression.

Change the food
Daily foods can reduce many vitamins. Food should change and change.
Every grease is not bad Healthy Food is Essential for Health
A common idea is that every fat in the food is harmful. Truly, many chickens, such as Omega 3, must be included in the diet.
These can be obtained from greasy fish, dry fruits and seeds.
Trans fat is indeed a very harmful form of fat that is found in sufficient quantities in fast food and canned foods.
There is a type of fat in milk and various items made from it, which easily swallow into heart cells, as children run away, this type of fat is not harmful to them as for the elderly.
Therefore, keep in mind the quantity of fat before adding milk to the food and the items you make.
Tropical vegetables, salads, and fruits should be especially important in nutritional routine. All eating or cooked vegetable means eating more vitamins. Vegetables and salads help fill the stomach quickly. It is good to eat and be healthy.

قدرت نے قسم قسم کی غذائیں،اناج اور پھل پیدا کیے ہیں۔ہر پھل سبزی اوراناج کی اپنی منفرد غذائی افادیت ہے ۔صحت مند رہنے کے لیے ان نعمتوں سے استفادہ کرنا چاہیے۔
پرانے وقتوں میں لوگ ان تمام غذاؤں کا بھر پور استعمال کرتے تھے لیکن ساتھ ہی ان کا انداز زندگی اور محنت ومشقت سے بھر پور کام ان سب غذاؤں کو جزو بدن بننے اور صحت مند رہنے میں معاون ہوتا تھا۔
زمانے کے بدلتے انداز کے جہاں لوگوں کے رہنے سہنے کے طور طریقوں کو بدل دیا ہے وہاں غذا اور غذائیت سے متعلق کئی تصورات بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔صحت مند غذا اب پسند نہیں بلکہ ضرورت بن چکی ہے۔اس لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ جو کچھ کھایا جارہا ہے وہ کس حد تک فائدہ مند ہے۔
بہت سے لوگ خود کو فٹ رکھنے کے لیے بعض اوقات کھانے میں کچھ کمی اور ردوبدل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ فیصلہ نہیں کرتے کہ کیا کھانا چاہیے اور کب کھانا چاہیے۔

اس کام کے لیے مندرجہ ذیل نکات سے مدد لی جاسکتی ہے ۔
کیا کھانے کی خواہش آپ پر حاوی ہے
بہت سے لوگ کھانا سامنے دیکھ کر خود کو قابو میں نہیں رکھ سکتے ۔کسی بھی خاص غذائی معمول کو اپنانے سے پہلے قوت ارادی کو مضبوط بنائیے۔کھانا مقررہ وقت پر اور ضرورت کے مطابق کھائیے۔کھانے کی خواہش کو خود پر حاوی مت ہونے دیں۔
اچھی خوراک یا بری خوراک
کھانے والے کے معمولات اور جسمانی ضروریات خوراک کے اثرات تبدیل کر دیتے ہیں ۔مثلاً چکنائی والی غذائیں ایک بالغ شخص یا ادھیڑ عمر کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں لیکن بڑھتے ہوئے بچوں کی خوراک کا وہ ایک لازمی جزو ہونا چاہئیں۔
مستقل مزاجی اپنائیے
جب بھی کسی خاص غذائی معمول کو اپنایا جائے تو اس پر مستقل مزاجی سے کار بندرہا جائے۔ورنہ وزن دوبارہ جلد بڑھ جائے گا۔
ورزش کو معمول بنائیے
غذائی معمول کو بدل لینے سے یقینا وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔تاہم ورزش کے بغیر یہ کام آسان نہیں جو نہی ورزش کو چھوڑا جائے تو وزن میں دوبارہ اضافہ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے ۔لہٰذا ورزش کو معمول بنا لیا جائے ۔اگر روزانہ پینتیس سے پینتالیس منٹ تک تیز قدمی کی روٹین پر کار بندر ہا جائے تو نہ صرف اپنے وزن کو ایک حد میں رکھا جا سکتا ہے بلکہ اس طرح دل کی بیماریوں اور ڈپریشن سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔
خوراک میں ردوبدل کیجیے
ایک جیسی غذائیں روزانہ کھانے سے کئی وٹامنز کی کمی ہو سکتی ہے۔غذا کو بدل بدل کر کھانا چاہیے۔
ہر چکنائی بری نہیں ہوتی
ایک عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ خوراک میں پائی جانے والی ہر چکنائی نقصان دہ ہوتی ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ بہت سی چکنائیاں جیسے کہ اومیگا 3کو غذا میں ضرور شامل ہونا چاہیے۔یہ چکنائی مچھلی،خشک پھل اور بیجوں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
ٹرانس فیٹ درحقیقت چکنائی کی انتہائی نقصان دہ شکل ہے جو کہ فاسٹ فوڈ اور ڈبے بند خوراکوں میں وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔
دودھ اور اس سے بنی ہوئی مختلف اشیاء میں چکنائی کی ایسی قسم پائی جاتی ہے جو با آسانی دل کی شریانوں میں جم جاتی ہے بچے چونکہ بھاگتے دوڑتے ہیں اس لیے چکنائی کی یہ قسم ان کے لیے اتنی نقصان دہ نہیں ہوتی جتنی کہ بڑوں کے لیے۔اس لیے خوراک میں دودھ اور اس سے بنی ہوئی اشیاء شامل کرنے سے پہلے ان میں چکنائی کی مقدار پر ضرور نظر رکھیں۔
غذائی معمول میں کچی سبزیاں ،سلاد اور پھل کو خصوصی اہمیت دی جانی چاہیے۔بہت سی کچی یا ادھ پکی سبزی کھانے کا مطلب یہ ہے کہ خوراک میں زیادہ وٹامنز شامل ہورہے ہیں ۔کچی سبزی اور سلاد وغیرہ معدے کو جلدی بھرنے میں مدد دیتے ہیں ۔اس لیے اچھا کھائیے اور صحت مند رہیے۔

Souurce-UrduPoint.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close