Health Articles

Healthy food healthy energy

[et_pb_section admin_label=”section”]
[et_pb_row admin_label=”row”]
[et_pb_column type=”4_4″][et_pb_text admin_label=”Text”]

Healthy food healthy energy

Healthy food healthy energy  صحت بخش غذاؤں سے مراد ایسی غذائیں ہیں ،جو توانائی بخش ہوں اور آپ کے جسم کو تندرست وتوانا رکھیں ۔غذا ایسی ہونی چاہیے،جودن بھر آپ کو چاق چو بند رکھے ۔ذیل میں کھانے کی ان اچھی عادات کا ذکر کیا جارہا ہے ،جو ہر فرد کو اپنانی چاہییں :
سست رفتاری سے کھائیے اور اچھی طرح چبائیے
کھانا تیز رفتاری سے کھانے سے ہاضمے پر خراب اثر پڑتا ہے اور غذا ہضم نہیں ہو پاتی ۔آپ موٹے اور بدوضع ہوجاتے ہیں ۔غذا کو اگر اچھی طرح سے نہ چبایا جائے تو معدے میں جلن اور طبیعت میں گرانی پیدا ہوجاتی ہے ۔غذا خوب چبا کر کھانے سے بد ہضمی نہیں ہوتی ،فربہی غالب نہیں آتی اور جسم متوازن رہتا ہے ۔کسی وقت کا کھانا نہ چھوڑیے،خاص طور پر رات کا۔

کھانا تھوڑا تھوڑا کرکے دن میں پانچ بار کھائیں ۔کھانا ذائقے دار ہو،تب بھی زیادہ نہ کھائیں ۔

کھانا اس وقت کھائیں جب خوب بھوک لگے
جب آپ کو خوب بھوک لگے ،تب ہی کھانا کھائیں ۔غذا ہمیشہ متوازن کھائیں ،جس میں نشاستہ (کاربوہائڈریٹ)،چکنائی ،لحمیات (پروٹینز)اور دودھ دہی شامل ہوں ۔مٹھائی کم کھائیں ۔جب تھوڑی بھوک رہ جائے تو ہاتھ روک لیں اور مزید کھانا نہ کھائیں۔
کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں 
کھانے کے دوران ٹیلی وژن دیکھنے کے کافی نقصانات ہیں ۔اگر کھانے کے بجائے آپ کی توجہ کسی اور طرف ہو گی تو آپ زیادہ کھابیٹھیں گے اور فربہ ہوجائیں گے ۔شام کو چائے کے ساتھ گرماگرم سموسے اور رول کھانے کے دوران جب آپ ٹیلی وژن دیکھنے لگتے یا کتابیں پڑھنے لگتے ہیں تو زیادہ کھاجاتے ہیں ۔اسی طرح سے کولا مشروبات بھی کم پینے چاہییں،لیکن ٹیلی وژن پرکوئی دلچسپ پروگرام دیکھنے یا تحریر پڑھنے کے دوران آپ زیادہ پی جاتے ہیں ،جو سراسر نقصان دہ ہے ۔بہتر ہو گا کہ گھنٹوں ٹیلی وژن دیکھنے کے ساتھ ورزش بھی کر لیا کریں ،مثلاً بیٹھے بیٹھے پیروں کو سائیکل چلانے والے انداز میں ہلاتے رہیں اور پندرہ بیس منٹ کے بعد سوفے سے اُٹھ کر کمرے ہی میں جاگنگ کے انداز میں ایک جگہ پر بھاگتے رہیں ۔اس طرح آپ کا جسم متحرک رہے گا۔
سارا دن متحرک رہیے:
ایک ہفتے کے دوران 150منٹ ورزش کیجیے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ روزانہ آپ کو کم از کم 25منٹ متحرک رہنا ہے۔تیز قدمی سب سے بہتر ورزش ہے ۔کھانا اتنا کھائیے کہ اگلا وقت آنے تک آپ کو خوب بھوک لگے۔
صفائی کی طرف دھیان دیجیے:
صحت مندی کا صفائی سے گہر ا تعلق ہے ۔روزانہ غسل کیجیے،ناخن کا ٹیے،دن میں دوبار دانتوں میں برش کیجیے۔کھانا پکانے سے پہلے یا کھانے سے پہلے ہاتھوں کو صابن سے خوب اچھی طرح سے دھوئیے۔ایسا کرنے سے جراثیم دور ہوجاتے ہیں اور بیماریوں کا تعدیہ (انفیکشن)ختم ہوجاتا ہے ۔

Healthy nutrition is meant to be nutrients that are energy-free and keep your body healthy. It should be such that you should keep the lip chop throughout your body. These good habits of food are being mentioned in the nut Everyone should adopt:

Eat slowly and fit well:

Eating food rapidly affects the digestion and diet does not get digestive.

If you are not fat well, it is possible to develop stomach and nausea. Drinking food is not anxiety due to stomach, sorrow does not prevail, and the body remains balanced. Do not miss the time, especially the night.

Eat a little bit of food by eating a little five times a day. Do not eat too much.

Eat food when hungry hungry

Eat your food when you are hungry .Even always balance, which include carbohydrate, protein and milking. Eat less .When you are a little hungry, hold your hand and Do not eat more.

Do not watch tv while eating

There are considerable losses to watch television during the meal.
If you focus on someone else instead of eating, you will be more skilled and consumed .You eat excessive food and tea with hot tea while eating television or reading books. Likewise, cola beverages should drink less, but when you see or write on a television program, you drink more, which is harmful.Healthy food healthy energy

It will be better to work with television watching hours, such as sitting on the feet sitting on the foot, and keep fifty twenty minutes after the sofa and stay in a room in the room This way your body will remain vibrant.

Keep all day moving:

Work for 150 minutes a week.
This means that you have to be dynamic at least 25 minutes a day. The best thing to do is stepping in. Have a lot of food so that you may be hungry until the next time comes.

Look at the cleaning:

Cleaning is a matter of healthcare. Please do a daily bath, nails, twice a day, brush them in a teeth. Before cooking or washing the hands properly after soap. By doing so, the germs flow away. And infections are infected (infection).

sourceUrduPoint.com.

 

[/et_pb_text][/et_pb_column]
[/et_pb_row]
[/et_pb_section]

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: