Health tips

Greeny Vegetables A combination of medical benefits

Spread the love

Greeny Vegetables A combination of medical benefits

Greeny Vegetables A combination of medical benefits

”ہرے پتوں والی سبزیاں“ایک ایسی سستی غذا ہے ،جس کے فوائد بے شمار ہیں ،تاہم اکثر لوگ سبزیوں کو دیکھ کر ناک بھوں چڑھاتے ہیں ۔سبزیوں کی متبادل کوئی غذا نہیں ہو سکتی۔دِکھنے میں ہری بھری اور فوائد بے شمار ،انسان کی صحت وتندرستی کا دارومدار ان سبزیوں پر ہے ۔سبزیاں تو سب ہی فائدہ مند ہیں لیکن غذائی ماہرین ہرے پتوں والی سبزیوں کی غذائی اہمیت پر زیادہ زور دیتے ہیں ۔ہرے پتوں والی سبزیوں میں کرم کلا ،پالک ،سلاد پتہ ،دھنیا ،بند گوبھی ،ہرے پتوں والے چقندر ،کیل اور دیگر سبزیاں شامل ہیں ۔
ان میں موجود حیاتین ،کلوروفل نمکیات اور سیلولوز ،انسان کو بہترین توانائی فراہم کرتے ہیں۔ ان کی افادیت اور فوائد کے پیش نظر طبی ماہرین دن میں کم ازکم 2مرتبہ سبزیوں کا استعمال ضروری قرار دیتے ہیں۔

ہرے پتوں والی سبزیوں کے اور کیا فوائد ہیں ،جن کے پیش نظر ان سبزیوں کا روزانہ استعمال ضروری ہے ،آئیے جانتے ہیں۔

:غذائیت کی مقدار 

مختلف مطالعوں سے ثابت ہو ا ہے کہ ایک پیالہ ہرے پتوں والی سبزیاں ،مندرجہ ذیل غذائی اجزاء فراہم کرتی ہیں
کیلشیم 9فیصد
کیلوریز23گرام
کولیسٹرول 0گرام
غذائی ریشہ 2.2گرام
آئرن 15فیصد
میگنیشیم19فیصد
پوٹاشیم 55گرام
پروٹین 2.9گرام
شوگر 0.4گرام
وٹامن اے 187فیصد
وٹامن B-6دس فیصد
وٹامن سی 46فیصد

:فوائد

بہترنظام انہضام :غذائی ماہرین کے مطابق ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے نظام انہضام بہتر رہتا ہے ۔اس کے علاوہ ان سبزیوں کا استعمال اسہال،متلی اور قے جیسی بیماریوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔ان غذاؤں میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم ناصرف اسہال کی روک تھام کرتے ہیں بلکہ انسان کی توانائی بھی بحال کرتے ہیں۔ یہی نہیں ان پتوں میں موجود ریشے اور دیگر اجزاء قبض کشا کا اثر رکھتے ہیں جس کے باعث انسان کا معدہ درست کام کرتا ہے اور بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔

:بینائی کے لیے مفید

طبی ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم ازکم دو مرتبہ ہری سبزیاں انسان کی بینائی کے لیے بے حد مفید ہیں ۔یہ جسم میں خون کی گردش کو بھی بہتر اور آنکھوں کی بصارت بحال رکھنے میں مدد دیتی ہیں ۔ہارورڈمیڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدان اپنے تحقیقی نتائج میں کہتے ہیں کہ ہری سبزیوں میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو بینائی چھیننے والے لا علاج مرض اوپن اینگل گلوکوما(اس مرض میں آنکھوں کی عصبی رگوں میں مائع بھرنے سے مریض نابینا ہوجاتا ہے ۔اس کے اکثر مریض 60سال سے زیادہ عمر تک پہنچنے پر بینائی کھو دیتے ہیں )کے خدشے کو 30فیصد تک کم کر سکتی ہیں۔

:کولیسٹرول کنٹرول کرتی ہیں

کولیسٹرول کا بڑھنا انسانی صحت کے لیے خطر ناک ہے کیونکہ اس کا عمومی حالت میں پتہ چلانا خاصا مشکل ہے اور اس سے دل کے امراض پیدا ہوتے ہیں ۔باقاعدگی سے ہرے پتوں والی سبزیاں کا استعمال کولیسٹرو ل کنٹرول رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ان میں موجود وٹامن اور منرلز کولیسٹرول کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔اسی لیے کھانے میں سادہ سلاد اور ریشے والی سبزیاں زیادہ شامل کرنی چاہئیں۔

:اینٹی ایجنگ

سبزیوں کا استعمال آپ کی جلد کو جوان اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔اگر آپ اپنی خوراک میں ایک پیالہ سلاد کا شامل کرلیں تو ان میں موجود وٹامن ،منرلز ،پانی کی بڑی مقدار اور دیگر غذائی اجزاء آپ کی جلد کو نقصان پہنچانے والے عوامل کے اثرات کو کم کرتے ہیں اور جلد جھریوں ،ڈھلکنے یارنگت گہری ہونے سے محفوظ رہتی ہے۔

:کینسر کے حفاظت 

ماہرین کے مطابق ہرے پتوں والی سبزیوں کا استعمال پھیپھڑے ،سینے اور کینسر کے خدشات میں کمی واقعی کرتا ہے ۔ان سبزیوں میں موجود اجزاء کینسر کے پھیلاؤ سے محفوظ رکھتے ہیں ۔اور کینسر کے مریض اگر ان سبزیوں کا استعمال شروع کردیں تویہ کینسر کی دوا کے طور پر کام کریں گی۔یہ سبزیاں پھیپھڑے سینے اور رحم مادر کے کینسر کے خلاف موٴثر دوا کے طور پر کام کرتی ہیں ۔

:نیند کی کمی کا علاج

کیا آپ نیند کی کمی کا شکار ہیں ۔انسان،نیند کی کمی کا شکار آئرن کی کمی کے نتیجے میں ہوتا ہے۔اسی لیے پالک کا استعمال بہترین ہے ۔ماہرین کے مطابق پالک کا استعمال پر سکون نیند میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔تحقیقی نتائج کے مطابق جن افراد کو نیند کی کمی کی شکایت ہوا نہیں رات کے کھانے میں پالک کو شامل کرنا چاہیے۔

:چاق چو بند رکھیں

برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق تازہ اور ہرے پتوں والی سبزیاں سُستی ختم کرتی ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں پایا جانے والا ہیمو لیکونن خون کے خلیوں میں آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے سبزیاں کھانے والے افراد خود کو ہشاش بشاش اور چاق چو بند محسوس کرتے ہیں ۔

:ڈپریشن کا علاج

 
ہری سبزیاں یا پتوں والی غذاؤں کا استعمال ڈپریشن میں کمی لاتا ہے ۔ڈپریشن سے متعلق نیویارک میں کی گئی تحقیق کے نتائج کے مطابق ہری سبزیاں یا پتوں والی غذائیں جیسے پالک،مولی،مٹر یا بند گوبھی کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے ۔ڈپریشن اور فولک ایسڈ میں کمی کا ایک بڑا ہی گہرا تعلق ہوتا ہے اور فولک ایسڈ کی کم سطح کی وجہ سے ،اکثر انسان ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے ۔محققین کے مطابق ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بھر پور مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ڈی این سے سینتھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مدد دیتا ہے ،جس کی وجہ سے ڈپریشن میں پچاس فیصد تک کمی واقع ہو جاتی ہے ۔

“Green Vegetable Vegetables” is a cheaper diet, which has a lot of benefits, but most people develop nose by watching vegetables. There is no alternative to food. There are plenty of food and benefits in eating. Health care is based on these vegetables. The lungs are all beneficial, but diet experts emphasize the nutritional value of green beef.
Vegetable Vegetables include karma kale, spinach, salad address, India, closed cabbage, green leaves, nail, and other vegetables.

The hyphens, chlorophylls and cellulose present, provide the best energy to humans. Regarding their utility and benefits, medical experts use at least 2 times vegetable in the day.
What are the advantages of green leafy vegetables, which, in turn, have daily use of these vegetables, it is important to know?

Quantity of nutrition:

From different studies, a cup of green leaves provide the following nutrients:
Calcium 9%
Calories 23 grams
Cholesterol 0 grams
Dietary fiber 2.2 grams
Iron 15%
Magnesium 19%
Potassium 55 grams
Protein 2.9 grams
Sugar 0.4 grams
Vitamin A 187%
Vitamins B-6 Ten percent
Vitamins C 46%

Benefits:

Enhanced digestion: According to nutrition experts, digestive vegetables improve the use of green leaves.
Apart from this, these vegetables are also ideal for diseases like diarrhea, nausea, and vomiting. Potassium and magnesium present in these nutrients prevent nervous diarrhea but also restore the energy of humans. This is not the effect of Kasha and other ingredients present in these leaves, due to which the person’s body works perfectly and remains safe from many diseases. Greeny Vegetables A combination

Useful for bankruptcy:

According to medical experts, at least twice a week, green vegetables are very useful for the human being in the week. It helps to improve blood circulation in the body as well as to restore eyesight. Burgam and Woman Hospital at Harvard Medical School Scientists in their research results say that green vegetables contain large amounts of nitrate, which can lead to anesthesia glucose disease in patients with obesity (in this disease, the patient is blinded by the liquid in eye-vein veins.
Most of her patients lose weight when reaching over 60 years of age) can reduce the risk by 30%.

Cholesterol controls:

Growing cholesterol is a risk of human health because it is especially difficult to find in its normal condition and cause heart diseases. Using green-green vegetables helps keep calorie control.
They are helpful in reducing vitamins and minerals cholesterol. That is why foods should include simple salads and fiber vegetables more.

Antiaging:

Vegetable use plays an important role in making your skin young and beautiful. If you add a bowl of salad to your diet, the vitamins, minerals, large quantities of water and other nutrients contained in them, damage your skin. Reducing the effects of the conveying factors, and the earliest shaking of the air protects from getting deeper.

Cancer protection:

According to experts, the use of green beans really reduces lungs, chest and cancer concerns. The ingredients in these vegetables are protected from the spread of cancer. And if the patient’s patients start using these vegetables, then the cancer drug It works as an effective drug against lungs and adolescents of lungs. Greeny Vegetables A combination

Sleep loss:

Do you have a shortage of sleep? The result is due to a lack of sleep deficiency. Therefore, the use of gastrointestinal is excellent. Used, as a result, gastric use can help in sleep. According to the people who have not complained of sleep shortage should include adolescence in dinner. Greeny Vegetables A combination

Keep the chop chip off:

According to the research conducted in the UK, fresh and green leaves are eliminated cheaply. Researchers say that the home lemon found in green leafy vegetables adds the ability to absorb oxygen in the blood cells, due to which people who eat vegetables feel self-relieved and unhealthy.

Depression of depression:

The use of green vegetables or leafy nutrients reduces depression. According to the research results in the Depression-related New York, food from green vegetables or petals such as spinach, Molly, peas or cabbage reduces depression. Depression and folic acid reduction is a very deep connection and due to the low level of folic acid, most people suffer from depression. According to the researchers, there is a large amount of fatty folic acid available in folic acid. Enhances synthesis and new blood cells, which reduces depression by up to fifty percent. source urdupoint.

Related Articles

9 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close