Health Is a Wealth

Fruits and children’s intellect

Fruits and children’s intellect

Fruits and children’s intellect

پھل قدرت کی عطا کردہ ایسی نعمت ہیں ،جن میں صحت اور شفا کے تمام اجزاء پوشیدہ ہوتے ہیں ۔پھل سب کے لیے مفید ہیں ،لیکن بڑھتے ہوئے بچوں کی غذائی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایندھن کا کام کرتے ہیں ۔پھلوں میں موجود حیاتین (وٹامنز)،لحمیات (پروٹینز)اور ریشے دار اجزاء فوری توانائی بخشتے ہیں اور اچھی صحت کے ضامن ہیں ۔

ایک حالیہ تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پھل بڑھتے ہوئے بچوں کی غذا کا لازمی حصہ ہونے چاہییں۔اس تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو روزانہ پھل کھاتے ہیں ،وہ ان بچوں کے مقابلے میں جو پھل نہیں کھاتے ،زیادہ چاق چو بند،ہوشیار اور زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں ۔ماہرین نے بچوں کو پھل کھلانے کی کئی اہم وجوہ بیان کی ہیں ،جن سے ماؤں کا آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔

سبزیوں میں ایسے اہم غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں ،جو بچوں کو توانائی فراہم کرکے بیماریوں سے لڑنے کے لیے قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں ۔
پھلوں کے رس بچوں کی بینائی کے لیے بہت مفید اور ضروری ہیں ۔تازہ پھلوں کے رس بچوں کا کسرِ ذہانت (آئی کیولیول)بڑھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
پھلوں کا ذائقہ اتنا اچھا ہوتا ہے کہ بچے خوشی سے کھالیتے ہیں ۔اگر بچے کی غذا میں دو سے تین پھل شامل ہوں تو بھر پور توانائی ملتی ہے ۔یہ توانائی اسکول جانے والے بچوں کے بہتر اور کامیاب امتحانی نتائج کے لیے ضروری ہے ۔پھل ہر لحاظ سے مثبت اثرات کے حامل ہوتے ہیں ۔بچوں کو کم ازکم دن میں تین مرتبہ پھل ضرور کھلائیں ۔ماہر ینِ صحت کے مطابق بچوں کی مدافعتی قوت بہت کم زور ہوتی ہے اور ان کو تندرست و توانا بنانے میں تازہ پھل اور ان کے رس بہت اہم ہیں ،لیکن پاکستان میں صورتِ حال بالکل مختلف ہے ۔
ہمارے ہاں ماں باپ بچوں کو اپنی طرح چٹ پٹی غذائیں کھانے کی عادت میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔جب اس عادات کو اپنا کربچہ بیمار اور کم زور ہونے لگتا ہے تو پھر ڈاکٹروں سے حیاتین وکیلسےئم اور فولاد کی گولیاں لکھوا کر کھلائی جاتی ہیں ۔اگر والدین عقل مندی سے کام لے کر بچوں کی غذا میں ابتدا ہی سے پھلوں کو شامل کرلیں تو وہ امراض اور کم زوریوں سے محفوظ رہ کر زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ماہرینِ امراض اطفال کا کہنا ہے کہ والدین خاص طور پر ماؤں کو پھلوں کی افادیت وغذائیت سے وقتاً فوقتاً آگاہی حاصل کرتے رہنا بہت ضروری ہے ۔
اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ بچوں کو پھل اچھی طرح دھو کر دیے جائیں ،کیوں کہ اگر پھل دھوئے بغیر بچوں کو دیے جائیں گے تو ان پر لگے جراثیم سے صحت کو بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے ۔امریکن ڈائٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق تازہ پھلوں کے رس کا اچھی صحت سے گہرا تعلق ہے ،لیکن ہمارے ہاں بے پرواہی اور ناخواندگی کی وجہ سے بچوں کو غیر معیاری ڈبابندرس خرید کر پلائے جاتے ہیں ،کیا ڈبابندرس بچے کو اتنی ہی توانائی دے گا ،جتنی ایک تازہ پھل۔
یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ غیر معیاری بازاری ڈبابندرس صرف ذائقے کی تسکین کرتے ہیں ۔
گھر پر تیار کیے جانے والے رس کے لیے اکثر مائیں پھل کاٹ کر دو دو گھنٹے تک بھگو کر رکھ دیتی ہیں یا رس نکال کر اسے ریفر یجریٹر میں رکھ دیتی ہیں ۔اس طرح پھلوں کی اصل افادیت ،یعنی حیاتین ضائع ہوجاتی ہین اور بچوں کو اتنا فائدہ نہیں ہوتا،جتنا ہونا چاہیے۔
بچوں کے لیے تمام پھل ہی افادیت سے بھر پور ہیں ۔آم کا ملک شیک بھی انتہائی مفید اور لذیذ ہے اور بڑھتے ہوئے بچوں کے جسم کی مضبوطی کے لیے بہت ضروری ہے ۔اسی طرح کیلا ایسا نرم اور زود ہضم پھل ہے ،جو بڑھتے بچوں کو فوری توانائی فراہم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
ماہرینِ غذا کے مطابق ایک کیلا دیگر پھلوں کے برابر تو ا نائی مہیا کرتا ہے ۔ایک سے پانچ برس کی عمر کے بچوں کے لیے کیلا بہت مفید غذا ہے ۔

Fruit is the power given to power, all the ingredients of health and healing are hidden .The plants are useful for all, but they are fueled to meet the nutritional needs of the growing children. (Vitamins), proteins and fiber ingredients get immediate energy and are good health.

From recent studies, it has proved that fruits should be an integral part of the growing children’s diet. This research also states that the daily fruits of the children are not the fruits compared to these children. Eating, excessive cholera chop, clever and successful in life .The guests have described many important reasons for feeding children, which are important to inform the mothers.

Vegetable foods are found in important foods, which increase the strength of food to provide children with the help of diseases.
Fruit juice is very useful and essential for children ‘s babies .The fat juice juice of children is very helpful in increasing muscle intake.
Fruit is so good that the kids open happily.
If there is two to three fruits in the diet of the baby, energy is full of energy .This energy is essential for the better and successful test results of children going to school .The piles are positively affected by all aspects. Feed fruits three times a day. According to health, the immune force of children is very low and fresh fruits and their juice are very important in making them healthy and tastier, but the situation in Pakistan is quite different.

Our parents are in habit of eating children like chutter foods in their own way .While this habits are becoming sick and less stressful, then doctors are presented by lawyers and lawyers of tablets. Parents can be able to enjoy the colors of life by staying safe from diseases and low-nourishes by adding fruit to their children by using work intellectually.
Psychologists say that parents are especially important to keep mothers especially in spite of fruit utility.
It is also important to take care of the fruits of the fruits as well, because if the fruits are given to the children without frying, the germs of health are rather beneficial than the benefits of it. The American Dieting Association According to fresh fruit juice, good health has a good connection, but due to useless and ineffective, kids are bought by selling non-standard diabetes, Will Diabetes will give the same energy to the baby, as much as fresh fruit.

It has been proved from research that non standardized standard diabetes flavor only. Fruits and children’s intellect
For the juice prepared at home, often mothers cut fruit and keep it up for two hours or remove the juices and keep it in the refrigerator, such as fruits, utensils, and animals. It does not profit, as much as it should.

All the fruit is useful for children. The country’s shakes are also very useful and absorbed and it is very important for the strengthening of the growing body of the children. Similarly, banana is such soft and aged, fruitless children It does not take place in providing immediate energy. Fruits and children’s intellect
According to experts, a banana provides equal to other fruits. Kana is very useful for one to five years old children.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close