Health tips

Flowers also include medicines

Flowers also include medicines

Flowers also include medicines

.اللہ نے کوئی چیز بے کار نہیں بنائی۔ہر چیز میں بڑی خوبیاں ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ ہمیں ان خوبیوں کا علم نہیں ہوتا۔پھول تو ہر ایک کو خوبصورت لگتے ہیں ،ان میں اور کیا کیا خوبیاں ہیں ان سے ہر شخص واقف نہیں ۔آئیے ان پھولوں کی خوشبو کے ساتھ ساتھ ان کی خوبیوں سے بھی متعارف ہو تے ہیں۔
گلاب (Rose)
یہ پھول پھولوں کا بادشاہ کہلاتا ہے ۔اس سے گلقندتیار ہوتا ہے جو قبض کی شکایت میں مفید ہے ۔اس کے پھول کے زیرے کو پیس کر پانچ گرام مقدار میں دست روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔عرق گلاب دکھتی ہوئی آنکھوں میں ڈالنے سے آرام آجاتا ہے ۔شربت گلاب دل گھبرانے کی شکایت میں بے حد مفید ہے۔
گل گڑھل(Hibiscus)
اس کا پودا اکثر باغوں میں لگا ہوتا ہے ۔

اس کے پھول گہرے سرخ ہوتے ہیں ۔

گل گڑھل بالوں کو لمبا اور سیاہ کرتا ہے ،تیلوں میں گڑھل کے بیچ پانچ گرام کھانے سے پیشاب میں جلن اور سوزش ختم ہو جاتی ہے ۔
اس پھول کیت ازہ پتیوں کو پانی میں جوش دے کر شکر ملا کر کھانسی ،حلق کی خراش اور پیشاب کی بعض کایات میں استعمال کیا جاتا ہے۔خشک پھولوں کا سفوف پانچ گرام کی مقدار میں روزانہ صبح نہاز منہ استعمال کرنا جریان اور بدخوانی میں مفید ہے ۔
گل داؤدی(Chrysanthemum)
اس پھول کے جو شاندے کے استعمال سے گردے اور مثانے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔سخت قسم کے بلغمی ورم ختم کرنے کے لیے اس کا مرہم بہت مفید ہے۔120گرام گل داؤدی ،ساٹھے تین گرام سونف اور ڈیڑھ گرام زیدہ سفید کوٹ کرپانی میں اتنا پکائیں کہ تمام چیزیں مرہم کی طرح ہو جائیں۔بلغمی ورم تحلیل کرنے کے لیے یہ مرہم مفید ہے۔
سورج مکھی(Sunflower)
اسے گل آفتاب پرست بھی کہاجاتا ہے ۔کیونکہ یہ ہر وقت اپنا رخ سورج کی طرف رکھتا ہے حالانکہ یہ بات غلط ہے ۔اس پھول کو سرکے میں ملا رک سات رو ز تک عرق النساء(ٹانگ کا درد جو کولہے سے شروع ہو کر پنڈلی تک آتا ہے )پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتاہے۔
پیٹ کے کیڑے نکالنے کے لیے اس کے بیجوں کی دوسے چار گرام تک کی پھنکی دو دن تک دن میں دو بار دینی چاہیے۔تیسرے دن آرنڈی کا تیل استعمال کرائیں۔
گل سدابہار(Periwinkle)
اس کے پھول دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک گلابی اور دوسرے سفید۔اس کے پتے مہندی کے پتوں کے ساتھ پیس کرلگانے سے کارش میں فائدہ ہوتا ہے ۔یہ پھیپھڑوں کے امراض اور کھانسی وغیرہ میں مفید ہے ۔دست اور پیچش روکنے کے لیے اس کے تازہ پتے ستائیس گرام کی مقدار میں پانی سے کھانا بہت مفید ہے ۔جدید تحقیق کے مطابق اس کی پتیاں ذیابیطس میں مفید پائی گئی ہیں۔
کنیر(Oleander)
اس درخت کی دو اقسام ہیں ۔ایک میں سرخ پھول لگتے ہیں اور دوسرے میں سفید۔سفید قسم کم یاب اور زہریلی ہوتی ہے ۔کنیر کے پھولوں کا لیپ بنا کر چہرے پر لگانے سے رنگت نکھر جاتی ہے اس کے پھولوں یا پتوں کو باریک پیس کر نسوار کی طرح سونگھنے سے چھنکیں آتی ہیں اور بند نزلہ خارج ہو کر درد سر کی شکایت دور ہو جاتی ہے ۔اس کاتیل پر انی خارش میں مفید ہے ۔پتوں کا جو شاندہ بنا کر اس میں روغن زیتون پکائیں کہ پانی جل کر صرف تیل باقی رہ جائے ۔یہ عمل ایسی خارش میں مفید ہے جو طویل مدت سے ہو اور کھجاتے کھجاتے کھال موٹی ہوگئی ہو۔
نیلوفر(Water Lily)
کنول کی طرح یہ بھی پانی میں ہوتا ہے ۔پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔ان میں سے بعض پودوں کے پھول ایسے ہوتے ہیں جو دن میں کھلتے ہیں اور رات میں بند ہو جاتے ہیں ،لیکن بعض صرف رات میں ہی کھلتے ہیں۔

کشمیر کی جھیلوں میں نیلو فرپایا جاتا ہے ۔پھولوں کے رنگ مختلف ہوتے ہیں ۔بعض کارنگ سفید،کسی کا سرخ اور بعض کا ہلکا نیلا یا بنفشی ہوتا ہے ۔اس کے پتے گول اور بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔اس کی بعض اقسام گرم علاقوں میں ہوتی ہیں اور بعض سرد علاقوں میں۔

اس کاپھول دل ودماغ کی تقویت کے لیے بہت مفید ہے ۔گرمی کے عوارض میں اس کا شربت بہترین اثرات کا حامل ہوتا ہے ۔آنتوں کے زخموں کو مندمل کرتا ہے ۔صفراوی شکایات میں بے حد فائدے مند ہے ۔سرخ پھولوں والی نیلو فرکی جڑابال کر بواسیر کے مرض میں غذا کے طور پر کھلاتے ہیں ۔دست روکنے کے لیے پھولوں کا جو شاندہ مفید ہے ۔اس کے پھول کا عرق گرمی کی کھانسی،تپ دق اور پسلیوں کے درد میں مفید ہے ۔اس کے پھولوں سے جوروغن تیار ہوتا ہے وہ نیند لاتا ہے اور درد سر کو روکتاہے۔
گل تسبیح(Canna)
اس پھولوں کے بیجوں سے تسبیح بنائی جاتی ہے اس کا پیڑ آدھ گزسے لے کر تین گزتک بلند،پتے کیلے کے پتوں سے مشابہ مگران سے چھوٹے،پتوں کے درمیان سے شاخ نکل کر اس پر پھول آتا ہے ۔بیج پختہ ہو کر سیاہ ہوجاتے ہیں ۔یہ بیج دل کی کمزوری میں استعمال ہوتے ہیں ۔کمزور ہاضمے والے مریضوں کو اس پودے کی جڑ کی روٹی پکا کر کھلائی جاتی ہے ۔اس کی جڑ میں نشاستہ کافی مقدار میں ہوتا ہے۔یہ روٹی جلد ہضم ہو کر ہاضمہ قوی کرتی ہے۔
گیندا(Marigold)
اسے گل صد برگ بھی کہاجاتا ہے ۔یہ پھول یرقان(پیلیا)میں مفیدہے۔اگر کسی مریض کا پیشاب رک گیا ہو تو اس کو کونپلوں کا شیرہ مصری ملا کر پلاتے ہیں۔ خونی بواسیر میں دس گرام پھولوں کو شیرہ کالی مرچ پانچ عدد کے ساتھ پیس کر استعمال کرانے سے فائدہ ہوتا ہے اور بواسیر کا خون رک جاتا ہے ۔یہ پھول ورموں کو گھلاتا ہے ۔زخموں کو خشک کرتا ہے ۔
نرگس(Narcissus)
اس پھول کو ہمارے شاعروں نے انتشار کے استعارے میں استعمال کیا ہے اور اسے انتشار کرتی ہوئی آنکھ سے تشبیہہ دی ہے ۔اس کے پھول میں چھ پتیاں ہوتی ہیں ۔سردی سے نزلہ زکام ہو گیا ہو تو وہ اس پھول کے سونگنے سے ختم ہو جاتا ہے بال خورے کی شکایت میں اس پھول کو سر کے کے ساتھ لیپ کر نا فائدے مند ہوتا ہے ۔پھوڑوں پر پھولوں کو لیپ کرنے سے ان کی پیپ صاف ہو جاتی ہے ۔سیاہ داغ صاف کرنے کے لیے سرکے میں نرگس کے بیج پیس کر لیپ کرتے ہیں۔
کنول(Lotus)
یہ ایک آبی پودے کا پھول ہوتا ہے جو تالابوں اور جھیلوں میں پایا جاتا ہے ،ہندوؤں کے نزدیک یہ پھول بہت متبرک ہوتا ہے۔پھول کے نیچے بیر کے برابر بیج ہوتے ہیں جنہیں کنول گٹہ کہا جاتا ہے۔یہ بیج کھائے جاتے ہیں ۔ان کا ذائقہ شیریں ہوتا ہے ۔بچوں کے دست روکنے کے لیے مغز کنول گٹہ پانی میں پیس کر چھان کربچوں کوپلانے سے آرام آجاتا ہے ۔چھ گرام کی مقدار میں مغزکنول گٹہ دینے سے جریان وغیرہ میں فائدہ ہوجاتاہے۔
گلنار(Carnation)
یہ ایک درخت کا پھول ہے ۔اس کا درخت انار کے درخت سے مشابہ ہوتا ہے ۔اس کے درخت میں بہت کم پھل آتا ہے ۔اس کا پھول سرخ رنگ کا ہوتا ہے ۔بعض اقسام کا سفید اور سیاہ پھول بھی ہوتا ہے ۔یہ پھول دستوں کو بند کرنے میں مفید ہے۔
آنتوں کے زخم اور پیچش کے لیے نافع ہے ۔اسے جوش دے رکلیاں کرنے سے دانتوں کا ہلکا بند ہوتا ہے ۔اس کا سفوف منہ کے چھالوں میں چھڑ کنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔
چنبیلی (Jasmine)
چنبیلی کے پھول مختلف رنگ کے ہوتے ہیں مثلاً سفید،زرد اور نیلا ۔سفید قسم بہت عام ہے ،زرد اور نیلی کم یاب ہے ۔جھائیاں دور کرنے کے لیے چنبیلی کے پھولوں کا لیپ کیا جاتا ہے ۔اس کے لیپ سے رخساروں کارنگ نکھر جاتا ہے اور ان پر سرخی آجاتی ہے ۔چنبیلی کے پھولوں سے تیل بانتا ہے جو خارش ،فالج، لقوہ اور استسقامیں مفید ہے ۔اس کے پتوں کو چبانا یا جو شاندہ سے کلی کرنا دانتوں کے درد اور منہ چھالے ہو جانے کے لیے مفید ہے ۔
ناگ پھنی(Cactus Flower)
ناگ پھنی کو تھوہر بھی کہاجاتا ہے ۔اس کے پتے ناگ کے پھن سے مشابہ ہوتے ہیں اس لیے اسے ناگ پھنی کہاجاتا ہے ۔اس کے پتوں پر باریک کاٹنے ہوتے ہیں۔اس کے پختہ پھل کارنگ قرمزی اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔یہ پھل بواسیر کے لیے بہت مفید ہے ۔

Allah made nothing worthless. Everything is great. It is a different thing that we do not know about these qualities. Every one looks beautiful, and what is good in them, every person knows No.If you introduce yourself with the fragrance fragrance as well.

Rose

This flower is called the King of Flowers. Flowers also include medicines.
It is a glimpse that is useful in taking possession of the occupation. It is used to grind five grams of quantity grinding under its flower .The sun rose to rest in the eyes of the eye. The complaint is very useful.

Hibiscus

Its plants often occur in gardens.
Its flowers are dark red.

Pink makes tall and dark hair, eating five grams between a pit in the oils causes oxygen and urinary discharge.
This flower kettle is excited by exciting the leaves in water, using cough, throat drop and urine in some narrative. The use of flowers in the amount of five grams daily is used in daily mornings in the morning and in the morning. Is .

Chrysanthemum

The flower and kidney leaves of the flower that are used by the shadow of the flower are very useful. It is very useful for removing all kinds of bulk vermilion 1.20 gm daisy, three grams of honey and a half gram white white coat so much in chirpani Cook all the things like a parrot. This problem is useful to disseminate the brain.

Sunflower

It is called a catastrophic too, because it keeps its face towards the sun, though it is wrong, it is wrong. This flower is kept in vinegar for seven to seven days (legs of pain, starting from the pistol to the paddle) Comes on) to leap.
To extract stomach insects, its seed should be doubled twice a day twice to four grams.
Use orange oil on the third day.

Periwinkle

Its flowers are of two types. Grinding it with a pink and other white leaves of honey leaves is useful in carpets .It is useful for lungs and coughs etc. It is useful for stopping and stirring the fresh leaves of seventy seven grams. Food is very useful.
According to modern research, her thighs are found useful in diabetes. Flowers also include medicines

Cheese

There are two types of trees. One has red flowers and white on the other. The nature is less and poisonous. By applying the lane of a cheese flower, applying on the face refers to the flowers or leaves of the green grind. Sleeping like a smell comes out of the eye, and the pain of the pain causes anxiety to disappear. Flowers also include medicines

It is useful in the pearl of cathedral .Children of the pots and cook the olive olives in it to keep the oil remaining only. This process is useful for a long period of time and it may be thickened to dry. Flowers also include medicines

Water lily

It is like water in the form of water. The flowers are very beautiful. Some of them are the flowers of flowers that are opened in the day and close in the night, but some only open in the night.

In the lakes of Kashmir, nello is fried .The colors of flowers are different .Some curing is white, some red and some light blue or violet .The leaves are round and very beautiful .There are some types of hot areas And in some cold areas.

This paper is very useful for the strengthening of heart disease. Its sorcerer is the best effect of germ deficiency.
The intake of intestinal wounds is very beneficial .Chronic flowering nails are roasted and feed as nutrients in the hemorrhea of ​​the hemorrhoids .

For the flowering of the flower to prevent it, its flowers The stomach is useful in heat cough, cannabis and pestilence. It is a breed of herbs that makes sleep and prevents pain.

Glory (Canna)

It is celebrated with the seeds of flowers, its tree is mixed with three yards high, leafy bananas, but leaves the branch between the small, the leaves and flowers on it. The seeds are darkened and darkened. These seeds are used in the weakness of the heart. All patients who are depressed are filled with the root bread of the plant.
Its root is very high in the root. This fever hurts rapidly due to digestion.

Gaigi (Marigold)

It is also known as Gulit Burgg. This flower is useful in Erqaqan (Yellow). If a patient has a urine, then she mixes it with a mixture of Egypt. Bloody hemorrhoids use ten grams of flowers to be used with gram pepper with five numbers, and the blood of hemorrhoids stops.
This flower springs the vomiting. Dries the dry water.

Narcissus

This flower has been used by our poets in the use of anarchy and it has an intimate eye. This flower has six leaves. It is unusual by taking the flower in the hair with the head.
Laping the flowers on their pots cleanses their pipes .China clears grind seeds by grinding niggers seeds to clean the stain.

Lotus

It is a watermelon flower that is found in the lakes and lakes, this flower near the Hindus is very curious. There are seeds similar to beer under the flower called the canal guit. Flowers also include medicines.
These seeds are eaten. They have tastes. In order to prevent piles of nausea, grind them in water.source urdupoint.

The power of medicinal flowers
  • Angelica Herb. This herb comes from the same plant as the Angelica flower.
  • Begonia. Begonia flowers are one of the medicinal flowers that can be used and prepared in various different ways.
  • Butterfly weed.
  • Chrysanthemums.
  • California Poppy.
  • Carnations.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

Follow by Email
Facebook
Facebook
Twitter
Close
Close