Tips & Suggestions

Five effective ways to overcome mental disturbance

Five effective ways to overcome mental disturbance

Five effective ways to overcome mental disturbance
انسانی فطرت کا خاصا یہ ہے کہ کئی ناخوشگوار حالات، کیفیات اور محسوسات اسے ذہنی طور پر بہت جلد پریشان کردیتی ہیں۔ اس ذہنی پریشانی کے باعث ، ذہن جسم اور روح کے مابین نہایت نفیس اور لطیف تعلق خراب ہوجاتا ہے ۔ اعصابی تناؤ، تذبذب، بے چینی ، شدید اضطراب اور بے زاری کی کیفیات لاحق ہوجاتی ہیں۔ ڈاکٹر کوہٹ شیفرڈ(Dr.kohut shepherd) جو کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ ماہر نفسیات ہیں، نے ہرقسم کی ذہنی پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے ضمن میں ایک پانچ نکاتی پروگرام متعارف کرایا ہے ۔

: ذہن پر مسلط پریشانی کو جھٹلاکرختم کردیں 

ہم نے اپنی ذہن پر کئی قسم کی بے بنیاد اور غیر حقیقی پریشانیوں کو خود مسلط کیا ہوتا ہے ۔ آپ سب سے پہلے جو پریشانی زیادہ شدت کے ساتھ لاحق ہے، اسے منطقی طریقے سے جھٹک کرجھٹلادیں اور اپنے ذہن وقلب کو اس کے اثرات سے محفوظ رکھیں ۔

آپ سرے سے اس پریشانی کے وجود کو تسلیم کرنے سے جرات کے ساتھ انکار کردیں ۔

 : اپنی ذہنی پریشانی کے احساس کہ اگر کوئی شے اگلے وقت کے لیے ملتوی کردیں

ڈاکٹر کوہٹ نے کہا کہ اگر کوئی شے اگلے وقت کے لیے ٹالنے اور ملتوی کرنے کے لائق ہے تو وہ آپ کی موجودہ ذہنی پریشانی ہے۔ آپ ا س پریشانی کے دباؤ سے اپنے آپ کو نکال لیں اور اسے اگلے وقت کے لیے ٹال دیں۔ آپ اپنے آپ کو باورکرائیں کہ موجودہ وقت اس پریشانی کو ذہن پر غالب کرنے کے لیے ہرگز مناسب نہیں ۔اس طرح آپ اس پریشانی کے احساس سے وقتی آزادی حاصل کرلیں۔

: ذہن کو لاحق خدشات اور خوف کاسامنا کیجیے 

آپ ذہنی طورپر اپنی قوت کو مرتکز کرتے ہوئے اپنی اس پریشانی کا حقیقی طور پر تجزیہ کریں۔ اس موجودہ مسئلہ یاپریشانی کے عناصر اور عوامل کابغورہ جائزہ لیں اور اس پریشانی کے ساتھ جوخطرات اور خدشات لاحق ہیں، ان کا دلیری سے سامناکریں اور عزم کرلیں کہ اس پریشانی کا وجود آج ہر حالت میں ختم ہوجانا چاہیے ۔

 : اپنے دائرہ اثر میں پریشانی کا عملی حل نکالیے

آپ ایک کاغذ لے کر اس موجودہ پریشانی کے نوٹس تیار کریں۔ اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لیں اور اپنے محدود دائرہ اثر میں تمام اسباب ، ذرائع اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر اس پریشانی کا بہترین حل نکالیں۔ ڈاکٹر کوہٹ نے کہا ۔ ” پیاس اس لیے لگتی ہے کہ پانی پیا جائے ، پریشانی اس لیے لاحق ہوتی ہے کہ ہم خود ہی اس کاحل اپنی قابلیت سے کریں۔

:پریشانی کے اس دباؤ اور خوف سے تعمیری کام لیجیے 

اپنی موجودہ ذہنی پریشانی کو اپنی ترقی، بہتری اورخوشحالی کے لیے ایک جواز، بہانہ ، زینہ اور چیلنج سمجھیں اور اس موقع سے مثبت اور تعمیری مقصد حاصل کریں ۔ آپ اس پریشانی کا روشن پہلو نکالیں اور نہ صرف اس کے دباؤ اور خوف سے اپنا حوصلہ پست کریں بلکہ اس دباؤ کو بطور ” جوش وخروش “ سمجھ کر اس سے مثبت اور تعمیری نتیجہ اور فائدہ حاصل کرلیں ۔

The special nature of human nature is that many unfortunate situations, cures and feelings make it disturbing very soon. Because of this mental distress, the mind becomes very fascinating and subtle relationship between the body and the soul.

Nervous stress, absorption, uncomfortable, severe disorder and abortion conditions are obese. Dr. Kohut Shepherd, Commonwealth Gold Medal Psychiatrist, has introduced a five-point program for the protection of every mental disorder.

Reject the tremendous problem on mind:
We have embraced many types of unusual and unrealistic problems on our mind. First of all, the problem that is more intensely linked, shock it logically and keep your mindshed on its impact safely.
You refuse to boldly recognize the existence of this problem from the end.

The feeling of your mental distress that if somebody postpone the item for the next time:
Dr. Koht said that if any item is worthy of tapping and postponing for the next time, then it is your current mental problem. Take yourself out of the stress of your trouble and tear it for the next time. Be sure to assure yourself that the present time is not appropriate to overcome this problem at all times. Five effective ways to overcome mental disturbance

In this way you get time to get rid of the problem of this problem.
Have anxiety and fear related to mind:
You mentally analyze your strength while analyzing your problem. Review the elements and factors of this current problem or anxieties, and with worries and concerns, face their aggression and make sure that the problem of existence should end in today’s state.

Practice your problem with anxiety problem:
You should take a paper and make a note of this current problem. Review its positive and negative aspects and get rid of all the problems, resources and skills in your limited scope effect. Dr. Koht said. “Thirst seems to be drinking water, the problem is that we can handle ourselves with our ability.”

Take a constructive work with this stress and fear of distress:

Understand your current mental disturbance for your development, improvement, and happiness as a justification, excitement, adultery and challenge, and from this opportunity to achieve positive and constructive goals. You can extract the bright aspect of this problem, and not only reduce its stress with its stress and fear, but gaining a positive and constructive result and benefit from this stress as “enthusiasm”.source urdupoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close