Face & Skin Issues

Five Delicious Foods

Five delicious foods

Five delicious foods

Many people use different creams, lotions and masks to soften the face of the face, lubricate, and fatigue, especially for women spend a lot of money and happiness, even though they make a mistake that such Foods are also available, which can enhance the beauty of the nutrition. These nutrients are being mentioned in the food.

Deep colored cake
Deep colored chocolate consists of flavonoids (FLAVONOIDS) and it is a contraction (ANTIOXIDANT), so your skin remains bright and young. The dark colored chest protects it from sunshine protection. In addition, this mental Reduces the pressure, which reduces the face on the face.
Benefits of deep-colored chocolate include heart health addiction and fatigue prevention.

Egg
In the egg, her phony is “V” (Vitamin D) and biotin, which is also an animal. It saves your skin from the nails, the rashes, and the nose. Apart from this, the egg is in immunity. It also increases the amount of contraction in the white part of the Koran (CORNEA), and the absence of cATARACT is not allowed.

Apart from this, egg provides energy to you. It also contains protein, which is very important for bone and muscle. Five Delicious Foods
lime
Lem is the treasure of Vitamin C (Vitamins C), so it eliminates black spots, stomach, and nails in the face. It also removes early diseases, such as ECMA.
One of the features of Citrine is that this strength increases immunity and eliminates many diseases.
Leaves are especially beneficial to eliminate virus-intake (infection) and reduce the severity of the respiratory disease.
Shrimp Pepper
Shrimp pepper contains Hitin G, Felda and Nia San (NIACIN), which reduce the thighs, especially the eyes surrounding the eyes disappear and your skin remains healthy, as it contains Hayatin B6 (Vitamins B6) and foliage, so it also removes the depression.
It can also reduce heart diseases by eating it. Five Delicious Foods
Yogurt
The yogurt contains LACTIC ACID, which repairs the cells of cells and burns it. It also prevents the incoming growth before time.
Those who want to keep their skin healthy, healthy and healthy, recommend therapeutic diseases. Apart from this, cereals also contain calcium and citrus “d”, which include joint diseases, especially But the whole bone is reduced (osteoporosis).
The digestive system remains valid on eating the yogurt because it contains healthy germs.

چہرے کی جِلد کو نرم وملائم ،چکنا اور شاداب رکھنے کے لیے بہت سے افراد مختلف کریمیں ،لوشن اور ماسک استعمال کرتے ہیں ،خاص طور پر خواتین حسن و افزایش پر کافی رقم خرچ کرتی ہیں ،حالانکہ وہ اس بات کو فراموش کردیتی ہیں کہ ایسی غذائیں بھی دستیاب ہیں ،جو ا ن کے حسن وجمال میں اضافہ کر سکتی ہیں ۔ذیل میں ایسی پانچ غذاؤں کا تذکرہ کیا جارہا ہے ۔

گہرے رنگ کا چا کلیٹ 
گہری رنگت کے چاکلیٹ میں فلیوونائڈز(FLAVONOIDS) ہوتے ہیں اور یہ مانع تکسید(ANTIOXIDANT) ہوتا ہے ،لہٰذا آپ کی جِلد چمک دار اورجوان رہتی ہے ۔گہرے رنگ کا چا کلیٹ اسے دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھتا ہے ۔اس کے علاوہ یہ ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے ،جس سے چہرے پر جھرّیاں کم پڑتی ہیں ۔
گہرے رنگ کے چاکلیٹ کے فوائد میں دل کی صحت میں اضافہ اور تھکن سے بچاؤ بھی شامل ہیں ۔

انڈا
انڈے میں حیاتین ”د“(وٹامن ڈی )اور بایوٹن(BIOTIN) ہوتی ہے ،جوخود بھی حیاتین ہے ۔یہ آپ کی جِلد کو کیل مہا سوں ،چکتوں(RASHES) اور خشکی سے بچا تا ہے ۔اس کے علاوہ انڈا قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔انڈا چوں کہ مانع تکسید ہوتا ہے ،لہٰذا یہ قرنیے(CORNEA) کے سفید حصے میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کرتا اور موتیا بند(CATARACT) نہیں ہونے دیتا ۔
اس کے علاوہ انڈا آپ کو توانائی فراہم کرتا ہے ۔اس میں لحمیہ (پروٹین)بھی ہوتا ہے ،جو ہڈیوں اور عضلات کے لیے بے حد ضروری ہے ۔
لیموں 
لیموں حیاتین ج(وٹامن سی )کا خزانہ ہے ،اسی لیے یہ چہرے سے سیاہ داغ دھبّے ،مہا سے اور کیلیں ختم کر تا ہے ۔یہ جِلدی بیماریوں ،مثلا ایکز یما(ECZEMA) کو بھی دُور کرتا ہے۔
حیاتین ج کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتی ہے اور بہت سی بیماریوں کو دور کرتی ہے ۔لیموں خاص طور پر وائرس کے ذریعے ہونے والے تعدیے (انفیکشن) کو ختم کرنے اور سانس کے مرض کی شدت کو کم کرنے میں فائدہ مند ہے ۔
شملہ مرچ 
شملہ مرچ میں حیاتین ج ،فولاد اور نایا سن(NIACIN) ہوتی ہے ،جس سے جھرّیاں کم ہوجاتی ہیں ،خاص طور پر آنکھوں کے قریب پڑی جھرّیاں غائب ہوجاتی ہیں اور آپ کی جِلد صحت مند رہتی ہے ،چوں کہ اس میں حیاتین ب ۶(وٹامن بی۶)اور فولیٹ بھی شامل ہے ،لہٰذا یہ اضمحلال وافسردگی (ڈپریشن )کو بھی دور کرتی ہے ۔اسے کھانے سے دل کی بیماریاں بھی کم ہو سکتی ہیں ۔
دہی
دہی میں لیکٹک ایسڈ(LACTIC ACID) ہوتا ہے ،جو جِلد کے خلیوں (سیلز)کی مرمت کرتا ہے اور اسے جِلا بخشا ہے ۔وقت سے پہلے آنے والے بڑھاپے کو بھی روکتا ہے ۔
وہ افراد جو اپنی جِلد کو شگفتہ ،ملائم اور شاداب رکھنا چاہتے ہیں ،معالج انھیں دہی کا ما سک لگانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔اس کے علاوہ دہی میں کیلسئیم اور حیاتین ”د“بھی ہوتی ہے ،جس سے جوڑوں کی بیماریاں ،خاص طور پر ہڈیوں کا بھُر بھُر ا پن (اوسٹیو پوروسز)کم ہو جاتا ہے ۔
دہی کو پابندی سے کھانے پر ہاضمے کا نظام درست رہتا ہے ،کیوں کہ اس میں صحت مند جراثیم ہوتے ہیں ۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close