Health Articles

Extremely useful things for health

Extremely useful things for health

Extremely useful things for health

موسم چاہے گرمی کا ہو یا سردی کا ،سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کھانوں میں بہت شوق سے کیا جاتا ہے ۔
موسمی سبزیاں اور پھل کھانے سے آپ کو ذائقے کے ساتھ ساتھ بھر پور صحت بھی ملتی ہے کیونکہ ان میں کئی وٹامن اور منرلز کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے ۔سبزیوں اور پھلوں کو کچابھی کھایا جا سکتا ہے اور پکا کر بھی ۔یہ دونوں ہی صورتوں میں صحت کے لئے اچھی ہیں۔

ہمارے ملک میں سبزیوں اور پھلوں کی کئی اقسام موجود ہیں جن میں سے بہت سی ایسی ہیں جنہیں کھانے سے پہلے چھلکا اتارنا ضروری ہوتا ہے لیکن بہت سی سبزیاں اور پھل ایسے بھی ہیں جن کو چھلکا اتارے بغیر بھی کھایا جا سکتا ہے ،لیکن ہمارے ہاں بہت سے لوگ سبزیوں اور پھلوں کو کھانے سے پہلے ان کے چھلکے اتار دیتے ہیں ۔پھل اور سبزیاں کھاتے ہوئے ہم ان کے کنارے اور چھلکے پھینک دیتے ہیں ،لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی سبزیوں کے چھلکوں میں بھی بہت فوائد چھپے ہوتے ہیں ۔

پھینکی جانے والی یہ اشیاء لا تعداد وٹامنز اور غذائیت سے بھر پور ہوتی ہیں۔
حالیہ تحقیقات سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کے چھلکوں میں ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے ۔پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے کیلوریز میں کم ہونے کے ساتھ ساتھ وٹامن‘منرلز اور بھرپور غذائیت کے حاصل ہوتے ہیں ۔ہم ان سبزیوں اور پھلوں کے چھلکوں کو اتارکر ان ضروری غذائی اجزاء کو ضائع کر دیتے ہیں ۔اگر ہم اپنی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے موسم کے لحاظ سے پائی جانے والی سبزیوں اور پھلوں کے بارے میں یہ معلوم کریں کہ ہم کس سبزی اور پھل کو چھلکے سمیت کھاسکتے ہیں اور یہ ہمارے لئے کتنا مفید ہے تو یہ صحت کے لیے ایک مددگار عمل ہو گا
۔
ذیل میں ہم چند ایسی سبزیاں اور پھل پیش کررہے ہیں جن کا استعمال اگر چھلکوں سمیت کیا جائے تو کئی فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔سبزیوں اور پھلوں کے چھلکے کھانے سے ناصرف آپ بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ ان میں موجود وٹامن اور فائبر جسم میں موجود غذائی اجزاء کی کمی کو بھی پورا کرتے ہیں ۔جس سے رنگت ،صحت اور موڈ میں بہت اچھے بدلاؤ آتے ہیں ۔اس کے علاوہ روزانہ کھانے میں ملنے والی مزیدار سبزیاں اور پھل بھوک کو بھی بڑھاتے ہیں ۔آئیں دیکھتے کہ کن چیزوں کو پھینکنے سے گریز کرنا چاہیے۔

:آلو کے چھلکے

آلو کے چھلکے میں اس کے گودے کی نسبت10گنا زیادہ غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔آلوکو چھلکوں سمیت کھانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ موسم میں آنے والے نئے آلوؤں کا استعمال کیے جائیں ۔نئے آلو میں چھلکا بہت ہی زیادہ پتلا ہوتاہے ۔اس کو چھلکے سمیت پکا کر یاابال کر آسانی سے کھا سکتے ہیں۔

:شکر قندی

شکر قندی کے چھلکے میں بیٹا کیروٹین کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ۔یہ بیٹا کیروٹین دوران ہضم وٹامن اے میں بدل جاتی ہے ۔وٹامن اے ہمارے جسم کے خلیوں کی صحت اورمدافعتی نظام کی درستی کے لیے ضروری جزوہے۔یہی وٹامن ہمارے جسمانی اعضاء کو فعال رکھنے میں بھی مدد دیتاہے۔

:پھول گوبھی کے کنارے

پھول گوبھی صحت کے لیے فائدہ مند شے ہے ۔اس کے کنارے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق یہ کنارے جسم میں ٹیو مرکا خطرہ کم کرتے ہیں اور ڈی این اے کی توڑ پھوڑ میں بھی کمی کرتے ہیں۔

:پیاز کے چھلکے

پیاز کاٹتے ہوئے اس کے چھلکے پھینکے جانامعمول کی بات ہے ۔پیاز کے سرخ چھلکے کینسر سے بچاؤ فراہم کرسکتے ہیں اور دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔

:ککڑی اور کھیرے کا چھلکا

ککڑی اور کھیرے کے گہرے سبزرنگ کے چھلکے اینٹی آکسیڈنٹس،غیر حل پذیر فائبر اور میگنیشیم سے بھرے ہوتے ہیں ۔وٹامنKکی مقدار بھی ان میں اچھی خاصی ہوتی ہے ،کھیرے کے چھلکے میں شامل اجزاء خون میں لوتھڑے بننے سے حفاطت کرتے ہیں اور ہڈیوں کو صحت مندرکھتے ہیں ۔کھیرے کے چھلکے میںChlorophyIIپایا جاتا ہے جو کہ سبز رنگ کا پگمنٹ ہے ۔یہ کینسر سے حفاظت کے لئے کار آمد ہے ۔کھیرے کو چھلکے سمیت کچا ہی کھائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔کھیرے سے سلاد بھی بنا سکتے ہیں اور اس کا جوس بنا کر بھی پیا جا سکتاہے۔

:لیموں کا چھلکا

لیموں کے کئی فوائد ہیں ۔یہ خاص طور پر گردوں اور جگر کی صفائی کے لیے بہترین ہیں۔اگر لیموں کا صرف رس نکال کر استعمال کیا جائے تو ہم اس کے کئی فوائد سے محروم ہو سکتے ہیں ۔لیموں کو استعمال قبل اسے جما دینے سے اس کے فوائد تادیر محفوظ رہ سکتے ہیں ۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں لیموں کے چھلکے اپنے اندر کیا فوائد رکھتے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کے چھلکے میں اس کے گودے سے زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔لیموں کا چھلکا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے ۔کولیسٹرول میں کمی کرتا ہے ۔لیموں کا چھلکا کینسر سے بچاؤ میں بھی معاون ہے ۔یہ جسم کے کئی اقسام کے انفیکشن کو ٹھیک کرتا ہے ۔لیموں کا چھلکا آنتوں سے نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ کرتاہے۔
ماہرین کی تجویز ہے کہ لیمن جوس کے بجائے لیمن سمو تھی کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہو گا کیونکہ اس میں چھلکے بھی ملائے جاتے ہیں۔

:گاجر

گاجر کے چھلکے میں گاجر کی نسبت10گنا زیادہ Falcarindiolپایا جاتا ہے ۔یہ گاجر کے چھلکے کے بالکل نیچے ہوتا ہے ۔یہ جزوکینسر سے بچاؤ میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔چھلکے سمیت گاجر کو کھانے کے لئے بہتر ہے کہ چھوٹی گاجروں کا انتخاب کیا جائے ۔اس کا جوس بنا کر پےئیں یا پھر ایسے کچا ہی کھا لیں۔
دونوں صورتوں میں یہ فائدہ مند ہے ۔گاجروں کو دوسری سبزیوں کے ساتھ پکا کر بھی کھاسکتے ہیں۔

:بینگن

بینگن کے چھلکے میںNansumاورAnthocyaninپائے جاتے ہیں۔یہ اجزاء بینگن کو پرپل رنگ دیتے ہیں۔ بینگن کو چھلکے سمیت کھانے کے لئے اسے چھلکے سمیت گول ٹکڑوں میں کاٹ کر باربی کیو کر سکتے ہیں ۔اس کے لئے تازہ اور سائز میں چھوٹی بینگنوں کا انتخاب کرنا چاہیے کیونکہ چھوٹے بینگن کے چھلکے پتلے ہوتے ہیں اور غذائیت سے بھر پور بھی ہوتے ہیں۔

:ٹماٹر

ٹماٹر کے چھلکے میںLycopeneپایا جاتا ہے ۔یہ جزودل کی بیماریوں اور کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔اس کے علاوہ اس کے چھلکے اور گودے اور بیجوں کی نسبت زیادہ وٹامن سی پایاجاتا ہے ۔اکثر لوگ کھانا بناتے وقت ٹماٹر کے چھلکوں کو اتاردیتے ہیں جس کی وجہ سے بہت سے غذائی اجزاء ضائع ہوجاتے ہیں ۔ٹماٹر کو چھلکے سمیت کچا بھی کھا سکتے ہیں اور اس کا جوس بھی بنا کر پی سکتے ہیں ۔کھانا بناتے وقت کو شش ہونی چاہیے کہ ٹماٹر کے چھلکے نہ اتاریں اور اگر بہت زیادہ ضروری ہوتو ٹماٹر کو پہلے دو منٹ کے لئے کسی الگ برتن میں پکا لیں تاکہ اس کا چھلکا الگ ہو کر اتر جائے اور بعد میں اسے کھانے میں شامل کریں اس طرح ٹماٹر کے کئی غذائی اجزاء بھی مل جائیں گے اور کھانے میں چھلکے بھی نظر آئیں گے۔

:نارنگی اور مالٹا کے چھلکے

نارنگی وٹامن سی سے بھر پور پھل ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں نارنگی کے چھلکے میں پھل سے 3گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔یہ چھلکے ریشہ اور منرلز سے بھر پور ہوتے ہیں ۔مالٹے کے چھلکوں میں ڈی لیمینن نامی ایک قدرتی سالوینٹ پایا جاتاہے۔
یونیورسٹی آف ایریز ونا کی تحقیقات کے مطابق مالٹے کے چھلکےSquasmous Cell Carcin سے بچاتا ہیں جو کہ جلد کے کینسر کی دوسری اہم قسم ہے ۔مالٹے کے چھلکے کے فوائد حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کا چھلکے سمیت جوس بنا کر نہ پےئیں۔

:انار کا چھلکا

کیا آپ نے کبھی انار کے چھلکے کی چائے کے بارے میں سنا ہے؟اگر نہیں سنا تو آج سن لیں ،انار کے چھلکے سے بنی چائے میں کئی فائدے پائے جاتے ہیں ۔ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکوں میں بھی متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں اور اگر آپ ان غذائی اجزاء کے حصول کا ایک طریقہ انار کی چائے ہے۔یہ چائے انار کے سوکھے چھلکے کے سفوف سے بنتی ہے۔
اس سفوف کی تیاری کے لئے انار کے چھلکوں کو صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر دھوپ میں رکھ کر خشک کرلیں۔

جب یہ چھلکے خشک ہو جائیں تو انہیں چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑلیں ،پھر انہیں پیس کر بلینڈ کرلیں۔ اس سفوف کو کافی پاؤڈر کی طرح بوتل میں ڈال کر فریج میں محفوظ کر سکتے ہیں۔
ایک کپ پانی میں ایک چمچ انار کے چھلکے کا پاؤڈر ڈال کر چند منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر کپ میں نکال لیں۔اگر چاہیں تو اس چائے میں لیموں کا رس اور شہد بھی شامل کر سکتے ہیں۔

انار کے چھلکوں کی یہ چائے نظام انہضام کو درست کرکے قبض اور بدہضمی جیسی بیماریوں سے چھٹکارادلاتی ہے اور دوران خون کو بھی بہتر بناتی ہے۔

:تربوز کے بیج

تربوز کھاتے ہوئے عموماً اس کے بیجوں اور سفید حصے کو ضائع کردیا جاتا ہے ،ان دونوں چیزوں سے امائنو ایسڈ موجود ہوتا ہے جو خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے اور دل کو صحت مند رکھتا ہے۔

:سیب کا چھلکا

سیب کا چھلکا بھی اپنے اندر گودے سے زیادہ غذائیت رکھتا ہے ۔سیب کے چھلکے میں اس کے گودے کی نسبت 9گنا زیادہ غذائیت ہوتی ہے اور سیب کا 75فیصد فائبر اس کے چھلکے میں ہوتا ہے ۔یہ جسم سے فاسد مواد خارج ہونے میں مدد دیتا ہے ۔یہ فائبرا ور وٹامن سی سے بھی بھر پور ہوتا ہے ۔اس لئے سیب کو چھلکے سمیت کھانا زیادہ مفید ہے۔
سیب کے چھلکے میں صرف وٹامنز ہی نہیں ہوتے،بلکہ اس میں Quercetinنام کا ایک ضروری اینٹی آکسیڈینٹ بھی پایاجاتا ہے ،یہ جزو پھیپھڑوں کی حفاظت اور سانس کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
Quercetinدماغ کے ٹشوز کو تباہ ہونے سے بھی روکتا ہے اور یادداشت بہتر بنانے میں مدد دیتاہے۔

بوڑھے ،جسمانی طور پر کمزور افراد،پیچش ،ٹائیفائیڈ کی کمزوری یا پھر جوڑوں کے درد میں مبتلا لوگ سیب چھلکوں کی چائے سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔سیب کے چھلکے تازہ یا خشک حالت میں لے کر کھولتے ہوئے پانی میں ڈال کر چائے تیار کرلیں ۔شہد اور لیموں کا رس ملا کر نوش فرمائیں تو اور بھی مفید ہے۔

:کیلے کا چھلکا

کیلے کی اصل غذائیت اس کے چھلکے میں چھپی ہے۔ان چھلکوں میںLuteinبھی ہوتی ہے ۔یہ ایک اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو آنکھوں کی صحت کے لیے لازمی تصور کی جاتی ہے ۔کیلے کے چھلکے میں ایک امینو ایسڈ Tryptophanبھی زیادہ ہوتا ہے ۔دیگر بہت سے فوائد کے ساتھTryptophan کے استعمال سے ڈپریشن میں کمی،موڈ بہتر بنانے میں دماغ کو مدد ملتی ہے ۔کیلے کے چھلکے کے سفید حصہ میں سیروٹونین Serotoninپایاجاتاہے۔
اگر چہ کیلے کے چھلکے کھانے میں کڑوے محسوس ہوتے ہیں مگر زیادہ پکے ہوئے کیلوں کا چھلکا کچھ میٹھا ہوتا ہے اس لیے انہیں چبا یا جا سکتا ہے ۔یہ مشکل لگے تو بنا ناشیک بناتے وقت چھلکوں کو بھی جوسر میں ڈال دیں ۔چھلکوں کو چند منٹ پانی میں ابال کر یا فرائنگ پین پر ہلکا ساتل کر بھی کھایا جا سکتا ہے ۔اگر یہ بھی مناسب نہ لگے تو چھلکوں کو بیس منٹ تک یا جب تک وہ اچھی طرح خشک نہ ہو جائیں،اوون میں رکھیں ۔
پھر اس کی چائے بنا کر پئیں․․․․

:انناس

انناس میںBromelainپایاجاتا ہے ،یہ ایک انزائم ہے جو ناک کی سوزش کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔انناس کے چھلکے میں اس کے گودے کے مقابلے میں چالیس فیصدSinusesزیادہ ہوتی ہے ۔
اب اس کا چھلکا کون کھائے ۔اس کا طریقہ آسان ہے ،جب انناس کا جوس بنائیں تو جو سرمیں اس کے چھلکے کے بھی کچھ مقدار شامل کردیں۔

:آم کا چھلکا

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آم کے چھلکوں میں Resveratrolجیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔جو جسم میں نہ صرف چربی کی زائد مقدار کو جلاتا ہے بلکہ انہیں بڑھنے سے بھی روکتا ہے ۔ماہرین نے مشورہ دیا کہ اگر جسم سے چکنائی کی زائد مقدار سے نجات پانی ہے تو آم کے چھلکوں کا استعمال بھی شروع کردیں۔
ان چھلکوں میں گودے کے مقابلے میںs Polyphenols,Carotenoid،اومیگا تھری،اومیگا سکس فیٹی ایسڈ بھی زیادہ پائے جاتے ہیں۔ایک اور تحقیق سے معلوم ہوا کہ آم کے چھلکوں میں کینسر،ذیابیطس اور امراض قلب سے محفوظ رکھنے والے مرکبات کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے ۔آم کے چھلکوں کو اس کے گودے کے ساتھ کچا بھی کھایا جا سکتا ہے اور مختلف تراکیب کے ساتھ پکا کر بھی استعمال میں لایا جا سکتاہے۔

:فائبر

فائبر آپ کی غذا کا ایک بہت اہم جزہے۔American Heart Associationکے مطابق روزانہ کی ڈائٹ میں 25گرام فائبر کا ہونا لازمی ہے ۔سبزیوں اور پھلوں کے چھلکے فائبر کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ان کو کھانے سے آپ لوبلڈ پریشر ‘کم کولیسٹرول اور قبض جیسے امراض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

:وٹامن

وٹامن اے اور سی کی بہت سی مقدار سبزیوں اور پھلوں کے چھلکوں میں پائی جاتی ہے ۔جس میں آم‘سٹرابری‘مالٹا‘کی وی اور تربوز شامل ہیں۔ وٹامن اے آپ کی نظر کو بڑھانے اورہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔وٹامن سی بھی بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے۔

Whether the weather is of heat or cold, vegetable and fruit is used in foods very much.
Due to seasonal vegetables and fruits, you also get healthy health as well as because they contain a lot of vitamins and minerals .Children and fruits can be cooked and cooked .These are both The cases are good for health.

There are many types of vegetables and fruits in our country, many of which are necessary to peel before the meal, but there are many vegetables and fruits that can be eaten without stirring, but our Many people take off their teeth before eating vegetables and fruits. While eating pork and vegetables, we throw their edge and throats, but do you know that there are many benefits in many vegetable bars.Extremely useful things for health

These things to be thrown out are full of vitamins and nutrition.
Recent investigations have come to know that nutrients are found in vegetable and fruit straws that require our body. As well as lower vitamins and nutritious nutrition benefits in calories and vegetarian peas calories, We take these vegetable and fruit straws to waste the essential nutrients.

If we increase our information and find out about season-of-season vegetables and fruits, which vegetables and fruits we can sprinkle, and how useful it is to us, it is a helpful process for health. Will be
.
Below, we are offering some vegetables and fruits that can be used if there is a lot of benefits.

By eating vegetables and fruits, you can be presently safe from the diseases, but they also lack the vitamins and the nutrients available in the fiber body. These are very good changes in color, health, and mood. Extremely useful things for health Apart from this, it also adds delicious vegetables and fruit hungry to everyday foods. Let us see what things should be avoided to throw away.

Potato peel:

The potato peak contains 10 times more nutrients compared to its foot. The best way to eat chickpeas is that the new potatoes are used in the season .The skin is very thin. Can cook easily with cooking or cooking.

sweet potato:

Thanksgiving is a significant amount of beta carotene.
It turns into beta carotenum in the digestive vitamin A. Vitamins O is essential for the accuracy of the health and immune system of our body cells. Vitamins also help keep our physical organs active.

Flowers on the cabbage:

Extremely useful things for health
Flowers are a beneficial item for cabbage health .They are also beneficial. According to the observers, they reduce the risk of tycoon in the body and also reduce the DNA breakdown.

Onion peel:

It is a matter of biting onions, cutting the onion, and it can be said that the red pellets of pneumonia can prevent cancer and keep the heart healthy.

Cucumber and peelery:

Cucumber and deep subtle skin cereals are filled with antioxidants, non-solution fiber and magnesium. Quantity of vitamin K is also good in them, the ingredients in the coconut are infected by bleeding and bone health. Let’s say
ChlorophyII is found in the skin of the diamond, which is green pigment .It has a car to protect from cancer. It is better if you eat raw with chickpeas .You can also make salads and make it easier. Can be thirsty

Lime bark:

There are many advantages of lime. These are especially best for kidney and liver cleansing. If we are used to extract only lime juices, we can lose many benefits.

Before using lime, it can be profitable to accelerate its benefits .But do you know what benefits do you have in the lime?
Experts say that there is more vitamin C than its dough in the lime peanut .The lean force of the limb increases the immunity .Extremely useful things for health Cholesterol reduces .Children also help in preventing cancer.
It fixes many kinds of infections of the body. The skin of the lymph eliminates harmful germs from the intestines.

Experts suggest that the use of Lemon Samo instead of Lemon juice will be more beneficial because it is also used to sprout.

Carrot:

Carrots are found to be 10 times more Falcarindiol compared to carrots .It is exactly below the carrot’s peak.
It plays a crucial role in preventing cosmetic .Good kidney including rice is better to eat that small carrots should be selected .Keep it juice or eat such a rug.Extremely useful things for health

It is beneficial in both cases. They can cook cookers with other vegetables.

eggplant:

Nansum and Anthocyanin are found in the bungeon bark.
These ingredients give purple color to the bananas. For the meal with bark, it can be cut in pieces, including peas, and go to Barbie. For this, fresh and small sizes should be selected because small bananas are thin and are full of nutrition. .

tomato:

Lycopene is found in the tomato barks .It protects from side effects and cancer.Extremely useful things for health
In addition, its peas and pots and vitamin C are found more than seeds .Some people eat tomato peel when making food.

Remove the wells that cause many nutrients to be lost. The tomatoes can also eat tastes including peasants and they can drink whatever they are able to do .Shaving should be shaved when the tomatoes are not covered and If you are very important, cook tomatoes in a separate vessel for the first two minutes so that the skin gets separated and later add it to the food, so many nutrients of tomatoes will also be found and spilled in the food. Will also be visible.

Orange or Malta peelings:

Outer vitamin C is fruitful but you know 3 times more vitamin C than the fruit of the orange peak. These are filled with fiber and mineral shells. A natural solvent known as de Lemonine is found in the starch of the skin. .

According to the research of the University of Arizona Vienna, Squasmous Cell protects from the carcin, which is the second type of skin cancer.
One way to get benefits of malaria peaches is that it does not include juice.Extremely useful things for health

Pomegranate:

Have you ever heard of pomegranate tea? If not heard, let’s hear today, many benefits are found in tea made by pomegranates. The nutrition says that there are many types of pomegranates in pomegranates. Dietary ingredients are found in sufficient quantities and if you have one way of pearl of pomegranates.

This tea is made with a dried spoon of pomegranates.
For preparation of this sauce, wash the pomegranates of pomegranate with clean water and keep it dry in the sun.
When these peaks dry down, break them into small pieces, then grind them and bundle them. This saffron can be stored in a bottle like coffee powder and refrigerate.

Put one powder of a spoon powder of pomegranate in a cup of water, boil for a few minutes, and then check it out in the cup.
If you wish, this tea can add lemon juice and honey.
This tea system of pomegranate cleanses the digestive system by removing diseases such as occupation and bad blood and also improves blood during the system.

Seed seeds:

Usually seeds and white parts are consumed by watermelon, both of them contain amino acid that improves blood flow and keeps the heart healthy.

Apple peel:

The apple peak also keeps nutrition in itself inside the apple. The apple peak contains 9 times more nutrition compared to its dowry and 75% of apples of apples are in its peak .Extremely useful things for healthThis helps in removing corrupt material from the body. This fiber is full of vitamins C. This is why eating apples is very useful.

Apple peaches do not contain vitamins only, but it also provides an essential antioxidant named Quercetin, this component protects from lung safety and respiratory diseases.

Quercetin prevents brain tissue from being destroyed and helps improve memory.
People with old, physically weak people, chronic, typhoid weakness, or joint pains can benefit from apple peacock tea. Take fresh tea or fresh tea in fresh or dry condition. If you do not know what you are doing, then do not worry about it.

 

Banana peel:

Banana’s original nutrition is hidden in its skin. These lungs also occur in Lutein .It is an anti-oxidant that is considered to be essentially essential for eye health. An amino acid is also more common in the skin peak .Other benefits With the use of Tryptophan, depression reduces depression, helps in improving the brain .The white part of the yellow sphere is found in the Serotonin Serotonin.

If the banana bark feels bitten in the meal, but it is sweet to have more cooked nails, so they can stir or go.Extremely useful things for healthIt feels hard to put the peasants in jasmine while making breakfast. Minutes can also be consumed by boiling water in water or keeping light on the floor pan. If they do not fit, keep the peasants for twenty minutes or until they dry well, keep in the oven.

Then drink her tea.

pineapple:

Bromelain is found in pearl, it is an enzyme which helps to reduce the nausea of ​​nose. The percentage of cinnamon is more than 40 percent of the sinuses compared to its donkey.Extremely useful things for health
Now who eats it, its way is easy, when the pineapple juice adds some amount of spices to its spices.Extremely useful things for health

Amy peeling:

Research has shown that mango rods have properties like Resveratrol. They not only produce excessive amount of fat in the body, but also prevent them from growing .The priest advised that if the body loses more than the fat of fat from the body If water is there, start using mango rods.
Polyphenols, Carotenoid, Omega Thary, Omega Sce fatty Acids are also found more than those in the straws.

Another research found that mango pigs also contain the amount of compounds of cancer, diabetes, and dietary securities .Your peasants can be cooked with its dough and cooked with different techniques. Tax can also be used.

Fiber:

Fiber is a very important part of your diet. According to the American Heart Association,Extremely useful things for health daily diet is 25 grams of fiber.Extremely useful things for health
Vegetable and fruit peaks are the best way to get fibers. They can be saved from diseases such as low blood pressure and low cholesterol and occupation.

Vitamins:

Vitamin A Many of the vessels are found in vegetable and fruit straws. Includes Amy’brabber’t’t’t’t’t’t. Vitamin A plays an important role in increasing your eyesight and strengthening the body. Vitamin C also protects many diseases.Extremely useful things for health

sourceUrduPoint.com.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: