Exercise

Exercise and sexuality

Spread the love

Exercise and sexuality

Exercise and sexuality

ورزش کا جوفوری اثر آپ کی جنسی کارکردگی پر دیکھنے میںآ تا ہے وہ ایک تو جنسی فعل کا تھوڑے وقفے کے بار بار وقوع پذیر ہوسکنا اور دوسرے اس کے معیار لی بلندی ہوتی ہے آپ کے متعلقہ اعضاء کی جس میں تیزی آنے سے جذبات میں ایک طلاطم برپا ہوجاتا ہے ۔ تھکے ہارے اور پلپلے ہونیکی صورت میں آپ کی کارکردگی بھی پست رہے گی۔لیکن صرف حساس مشینری کا ہی معاملہ نہیں ۔ جنسی وظیفہ طاقت اور قوت برداشت کا کھیل ہے جو آپ کے عضلاتی دماغی اور قلبی نظام سے بھاری مطالے کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے بعد قدرے تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن اس کا سب سے نمایاں فعلیاتی اثر یہ ہوتا ہے کہ دوران خون اور فشار خون ، دونوں میں وقتی تیزی آجاتی ہے اور اگر آپ فٹ نہیں ہونگے تو اس کی کامل ادائیگی میں ناکام رہیں گے۔

ایک دن ہسپانوی زبان کے پروفیسر جنکا نام البرٹو تھا ، انکی اہلیہ میرے پاس آئیں اور اپنا دکھڑا یوں سنایا۔ البرٹو سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ پڑھانے ، ریسرچ اور مختلف کمیٹیوں کاکام کرنے کے بعد جب وہ رات کو گھر آتا ہے تو ایک کتاب لکھنے بیٹھ جاتا ہے ۔ عمومی طور پر وہ بہت تھکا ہوا ہوانے کی وجہ سے میز پر اونگھتا رہتا ہے ۔ لیکن جب سونے کی کوشش کرتا ہے تو نیند اس سے کوسوں دور بھاگ جاتی ہے۔

ہمارے ازداجی تعلقات شادی کے صرف پہلے سال تک ہی اچھے رہے۔ اب چھٹیوں کے علاوہ باقی دنوں میں مجھے احساس محرومی سے گرزنا پڑتا ہے۔ کیا آپ اس بارے میں میری کوئی مدد کرسکتے ہیں، میں کہا آپ البرٹو کو میرے پاس بھیجیں۔ وہ اگلے ہی روز آگیا میں نے اس کو اپنے فٹنس پروگرام میں شامل کرلیا۔ جسمیں ہر پروفیسر کو اس کی ضرورت کے مطابق ورزش کے علاوہ کچھ جماسٹک سے ملتی جلتی کاروائیاں اور تیرنا بتایا گیا تھا۔تیرنے سے پروگرام ذرا سا طویل ہوجاتا تھا۔ البرٹو کو اسکی جنسی کمزوری کیلئے خاص طور پر کچھ نہ دیا گیا کیونکہ اس کو ضرورت ہی نہیں تھی۔ صرف چند ہفتوں کے کورس سے ہی وہ بالکل ٹھیک ہوگیا۔

جس پر اس کی بیوی بڑی خوش اور میری شکر گزار تھی۔ البرٹو کو ایک نئی توانائی کے علاوہ اپنے مردانہ پن کا خصوصی احساس ملا ۔ اس کے ناکارہ پٹھے دوبارہ کارگر اور مضبوط ہوگئے اور وہ خود کو آئینے میں دیکھ کر پھولا نہ سماتا تھا۔جب کوئی دل کے دورے یا کسی اور کمزور کردینے والے عارضے کی وجہ سے نقل وحرکت سے محروم ہوجاتا ہے تو وہ اپنے آپ کو اس وقت تک پوری طرح صحت یاب نہیں سمجھتا جب تک اس کی جنسی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں ہوجاتی۔ اگر وہ مقاربت نہ کرسکے تو وہ اپنے آپ کو ٹھیک نہیں سمجھتا جنسی صلاحیت دوبارہ بحال ہونے تک۔ جب وہ اس کے قابل ہوجاتا ہے تو سب اچھا لگنے لگتا ہے۔

حتیٰ کے صحت مند لوگوں میں بھی مردانگی یا نسوانیت کا معیار جنسی اہلیت ہی ہوتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ایک صحت مند شخص”بیماریوں سے محفوظ“ بھی جنسی لحاظ سے فٹ نہ ہوا اور حیرت انگیز طور پر اس کا الٹ بھی عین ممکن ہے۔ میرے وسیع تجر بے میں تو یہ آیا کہ ڈھلی ہوئی عمر کے لوگوں میں پائی جانے والی یاسیت کو ورزش کافی کم کرتی ہے اور فٹنس جتنی بہتر ہو جنسی اہلیت بھی اتنی ہی تسلی بخش ہوگی۔خواہ بڑھاپا بھی آگیا ہو۔

اگر آپ بحیثیت انسان اپنے آپکو پسند کرتے ہیں تو دوسروں سے روابط بڑھانا اتنا ہی آسان ہوگا۔ آپ کی خواہش ہوگی کہ لوگ آپ کو تعریف بھری نظروں سے دیکھیں آپ کے قریب آئیں اور آپ سے تعلقات بڑھائیں۔ اگر آپ اپنے بارے میں ہی اچھا تاثر نہیں رکھتے تو آپ میں دوسروں کو متاثر کرنے والئے آثار ہی ہوتے جسے عرف عام میں جنسی کشش کہا جاتاہے۔صرف ورزش کرنے سے خواہ تھوڑی ہی ہو، آپ کو زندگی میں کئی خوشیاں مل سکتی ہیں مثلاََ آپ اپنی اصل عمر سے کم نظر آئیں ،

بہتر محسوس کریں اور شاید ورزش نہ کر نے کی نسبت زیادہ عمر پائیں۔ اس کے برعکس ورزش نہ کرکے آپ دوسروں کے محتاج ہونے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔ کیونکہ جب بھی تھوڑی سی جسمانی مشقت کی ضرورت پڑے گی آپ دوسروں کی جانب دیکھنے پر مجبور ہوجائیں گے۔اور اگر کوئی آپ کی مدد کو نہ آئے تو آپ کو شدید احساس محرومی کے زیر اثر اندازہ رہنا محال ہوجائے گا۔ میرے خیال میں تو ایسا تصور ہی ہولناک اور بھیانک ہے ۔ آپ کا خیال ہے؟ ہاں اگر آپ کو مذکورہ بالا صورتحال کے متبادل ماحول میسر آجائے تو آپ کی زندگی بہت بہتر گزرے گی۔ آپ کی فعلیاتی صحت ٹھیک ہونے سے آپ کا دل خود بخود Exercise and sexuality ورزش کرنے کو چاہے گا۔ تاکہ فٹنس حاصل ہوسکے۔

اور قدرت نے بڑی فیاضی سے کام لیتے ہوئے انسان کو ماحول کے مطابق ڈھل جانے کی شاندار صلاحیت عطا کی ہے تاکہ آپ چند یوم میں ہی اتنی فٹنس حاصل کرلیں کہ جسمانی آزمائش کے مقابلے میں ناکامی کا منہ نہ دیکھنا پڑے۔ آپ سوچیں کہ اگر بہتر محسوس کرنا اور نظر بھی آنے کے علاوہ شاید طویل عمر پانا بھی کافی دلیل نہیں تو ایک اور بات پر غور کریں کہ ورزش ہی وہ واحد طریقہ ہے جس کے ذریعہ آپ مستقبل طور پر اس فالتو چربی اور موٹاپے سے بے ضررطور پر جان چھڑا سکتے ہیں۔ جو آپ نے کاہل اور سست رہ کر سوہان روح بنالی ہے۔

The effectiveness of the exercise is to see your sexual performance, which can sometimes occur in a slightly different period of sexual activity, and the other is the quality of the body, your associated organs, which have a fluid in emotional emotions. It’s okay. Your performance will also be low in tired and lonely lips.

But not only a sensitive machine. Sexual Empowerment is the power of strength and power that is heavily studied with your muscular mental and cardiovascular system, that is why there is a feeling of tiredness. But its most active effect is that during the blood and blood pressure, both increases rapidly and if you do not fit, the perfect payment will fail.

One day, Professor of Spanish language, whose name was Alberto, his wife came to me and heard her feelings. Alberto is suffering from severe mental stress. After reading, researching, and performing different committees, a book sits down when he comes home at night. Usually he remains tired due to being very tired. But when trying to sleep, the sleep runs away from it. Exercise and sexuality

Our freedom relations are only good for the first year of marriage. Now in the rest of the days, I have to suffer from feeling deprived. Can you help me about this, I said you should send Alberto to me. He came to the next day,Exercise and sexuality  I joined him in his fitness program. The body was told that every professor was performed as well as exercises according to his needs and swing similar to some jasmics.
By swimming, the program was too long.

Alberto was not given anything specially to her sexual weakness because she did not need it. Only a couple of weeks of course, he got all right. On which his wife was very happy and thankful. Alberto got a special feeling of psychiatrist in addition to a new energy. His naked muscles were rearing and reared, and he did not move to see himself in the mirror.
When a person loses immunity due to a heart attack or any other weakness, he does not consider himself fully asleep until his sexual capacity is restored. If he can not interfere, he does not understand himself unless the sexual capacity is restored. When it becomes capable of it all seems to be good.

Even the healthy people of men even have the quality of males or females. It is also possible that a healthy person “safe from diseases” did not even fit sexually and it was surprisingly surprisingly impossible. My vast experience, in fact, is that the work of a person found in the lost age reduces exercises significantly and the equality of fitness is as much as possible. Exercise and sexuality
Even if you have grown up. If you personally like yourself, it will be as easy as possible to connect with others. You will want people to see you with a glimpse of your eyes and draw close to you. If you do not have a good impression on yourself, then you would have been inspired to impress others who are often called sexually attractive.

Even if exercising only a little bit, you can get many happiness in life, such as you might look less than your actual age, feel better and probably get older than not exercising. Instead of doing exercise, you are taking care of other people’s care. Because whenever you require some physical trouble, you will be forced to see others.
And if someone does not help you, then you will be tempted to be under the influence of severe feelings. I think so, it is horrible and sober. Do you think Yes, if you come to an alternate environment of the above situation, your life will go far better. If you have a functional health, your heart will probably want to exercise your heart.

To get fitness And power has been able to work with great patience, giving the person a great potential to adapt to the environment so that you get so much fitness in a few days that failure to face physical trials is not to be seen. Exercise and sexuality  You think that if you are feeling better and feel older than you can not expect, then consider one thing that exercises are the only way through which you are in a position to disadvantaged this fatty fat and fatty future. But you can spare the soul. The one who made you sleepy and slowly became a spiritual soul.

Tags

Related Articles

One Comment

  1. Hey,
    lately I have finished preparing my ultimate tutorial:

    +++ [Beginner’s Guide] How To Make A Website From Scratch +++

    I would really apprecaite your feedback, so I can improve my craft.

    Link: https://janzac.com/how-to-make-a-website/

    If you know someone who may benefit from reading it, I would be really grateful for sharing a link.

    Much love from Poland!
    Cheers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close