Health Articles

Every year thousands of people suffer from kidney failure

Every year thousands of people suffer from kidney failure

Every year thousands of people suffer from kidney failure

فرزانہ چودھری
پروفیسر آف یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن پروفیسر ریاض احمد تسنیم اپنے تجربہ اور مہارت کی بدولت یورالوجی کے شعبے کا ایک مستند نام ہیں۔ انہوں نے 1979ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس ، 87ء میں ماسٹر آف سرجری کی اور بیرون ملک بھی سرجری کی تربیت حاصل کی ۔وطن واپسی پر 1989ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل میں اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجی تعینات ہوئے۔

انہوں نے 17 سال بطور پروفیسر آف یورالوجی اپنے فرائض انجام دئیے وہ لاہور کے نمایاں ہسپتالوں یعنی لاہورجنرل ہسپتال PGMI‘ سروسز ہسپتال سمز‘ میوہسپتال کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج اور فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں ہیڈ آف یورالوجی ڈیپارٹمنٹ رہے اور ان چاروں اداروں میں یورالوجی کے شعبے قائم کئے۔

انہوں نے 99ء میں پہلی مرتبہ جنرل ہسپتال میں مفت ڈائیلسز اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کا سلسلہ شروع کیا۔

انہوں نے جنرل ہسپتال‘ سروسز ہسپتال‘ میوہسپتال میں 100 سے زائد مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ کیے۔ انہوں نے 2000ء میں سروسز ہسپتال میں ڈائیلسز مشینری لگائی جو ان کے وہاں رہتے ہوئے 2012 ء تک ایک گھنٹہ کے لئے بھی خراب نہیں ہوئیں۔سرجن پروفیسر ریاض احمد تسنیم ان دنوں ہیلتھ کیئرکمشن میں ڈائریکٹرشکایات کے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کا سارا تجربہ گردے کے امراض کے علاج کے تدارک میں ہے ۔
پروفیسر آف یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ اور ڈائریکٹر شکایات ہیلتھ کیئر کمشن سرجن پروفیسر ریاض احمد تسنیم سے گردوں کے امراض کے حوالے سے کی گئی گفتگو نذر قارئین ہے۔
پروفیسر ریاض احمد تسنیم نے بتایا ’’گردوں کے امراض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور اس میں اہم رول لوگوں کے لائف سٹائل کے تبدیل ہونے کا ہے۔ گردوں کی امراض دو قسم کے ہیں۔ایک امراض وہ ہیں جو گردوں کے اپنے ا مراض ہیں۔ مثلاً گردوں کا ورم، گردوں کی پتھریاں، گردوں کی ٹی بی، گردوں کے کینسر یا گردوں کے پیدائشی نقائص ہیں۔ اسی طرح عمر کے ساتھ یورالوجی کی بیماریاں بڑتھی ہیں۔ مثلاً مثانے میں prostate gland بڑھ جاتے ہیں۔ مثانہ کمزور ہو جاتا ہے یا مثانے میں انفیکشن ہوتی ہے۔ یہ تو وہ تمام بیماریاں ہیں جو اعضاء کی اپنی بیماریاں ہیں۔اور کچھ وہ بیماریاں جو باقی جسم کی ہیں مگر اس سے گردے متاثر ہو جاتے ہیں۔ مثلاً شوگر، بلڈ پریشر بنیادی طور پر خون کی بیماریاں ہیں لیکن چونکہ جسم کا سارا خون گردوں سے فلٹر ہوتا ہے اس لیے خون کی بیماریوں کے اثرات گردوں پر بھی ہوتے ہیں۔ اگر خون میں پریشر زیادہ ہے تو گردوں کی باریک نالیاں جو خون کو فلٹر کرتی ہیں وہ خون کے پریشر سے پھٹ جاتی ہیں۔۔ شوگر گردوں کی چھوٹی نالیوں میں جمع ہو کر ان نالیوں کو کمزور کر دیتی ہے اسے عام زبان میںکہوںتو گردوں کی فلٹر میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں ۔گردوں کے فلٹر کے اندر ریخت ساخت کا عمل شروع ہو جاتا ہے مگر پھر دوبارہ دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ اس طرح گردے متاثر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح سلف میڈکیشن جیسے درد کی ادویات کا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بیجا استعمال گردوں کو متاثر کرتا ہے ۔دنیا میں گردوں کے متاثراور فیل ہونے کی نمبر ون وجہ ڈاکٹر کے مشورے بغیر درد کی ادویات کااستعمال ہے۔ ہمارا ملک سلف میڈکیشن میں بہت آگے ہے۔ سلف میڈکیشن کے علاوہ عطائی ڈاکٹروں کے سٹیرائیڈاورکشتے استعمال کروانے سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔یہ چیز ذہن میں ضرور رکھیں کہ آپ جو چیزیں کھاتے ہیں اس کو فلٹر گردوں نے کرنا ہے۔ بنیادی طور پر گردے جسم کے اکائونٹنٹ ہیں۔گردوں کا کام صرف فلٹر کرنا ہی نہیں بلکہ پورے جسم میں پانی کا اعتدال رکھنا ہے۔ اگر آپ نے کوئی ایسی چیز کھائی ہے جس میں بہت زیادہ نمکیات ہیں تو گردے ان نمکیات کا اخراج کر دیں گے۔ خون کی صفائی اور حون کے سرخ ذرات بننے میں مدد کرتے ہیں تاکہ جسم کا ہیموگلوبن برقرار رہے۔ گردوں کا کام بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرنا ہے۔ ہارٹ،جگر اوردماغی حالت کوصحت مند رکھنے کے لیے گردوں کا صحیح کام کرنا ضروری ہے تاکہ جسم کے باقی اہم اعضاء اپنے افعال بہتر سرانجام دیں۔گردوں کا شمار اعضائے رئیسہ میں ہوتا ہے جیسے دل، دماغ، جگر وغیرہ ہیں۔ان کے صحت مند رہے بغیر زندگی ممکن نہیں ہے۔ ‘‘

٭گردوں کے اچانک فیل ہونے کی وجہ کیا ہے؟

ج:گردوں کے فیل ہونے کی بھی دو قسمیںہیں۔ ایک تو یہ کہ کئی دفعہ گردے اچانک فیل ہو جاتے ہیں۔ دوسری قسم گردے اچانک فیل نہیں ہوتے وہ پہلے متاثر ہوتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ فیل ہوتے ہیں۔اچانک فیل ہونے کی وجہ مثلاً بچوں کو اسہال اور ہیضہ ہو گیا جسم سے پانی اتنا زیادہ نکل جائے کہ گردے خشک ہوجائیں اور وہ اپنا کام سرانجام نہیں دے سکیں تو یہ گردوں کا اچانک فیل ہو گا۔ اسی طرح ڈلیوریزی میں زچہ کا خون زیادہ بہہ جائے تو اس میں بھی گردے اچانک فیل ہوتے ہیں۔ خدانخواستہ ایکسیڈنٹ ہوااور خون زیادہ بہہ گیا ، گردے فیل ہو گئے ۔ عام حالات میں کسی کو بہت زیادہ الٹیاں آ رہی ہیں اور وہ پانی پورا نہیں ہوا۔تب بھی گردے اچانک فیل ہو جاتے ہیں۔ اچانک فیل ہونے والے گردے سو فیصد قابل علاج ہوتے ہیں۔اگر وقت پر علاج ہو جائے تو گردے مکمل اصلی حالت میں واپس آ جائیں گے۔ اچانک گردے فیل ہونے کی علامت یہ ہے کہ مریض کی دماغی حالت پر اثر پڑے گا، پیشاب بننا بالکل بند ہو جائے گا۔ بعض حالات میں سر میں درد بھی شروع ہو جاتا ہے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کی بیماری میں گردے متاثر ہونے میں دس سے پندرہ سال کا عرصہ درکار ہے ۔اسی طرح کچھ عرصہ لگتاہے اگر آپ اینٹی بائیوٹک،کشتے یا پین کلر ادوایات کھا رہے ہیں۔ ان ساری چیزوں کے استعمال سے گردے آہستہ آہستہ damage ہو رہے ہوتے ہیں اس لیے مریض کو عام طور پر پتہ نہیں چلتا۔ اس کی علامات میں مریض کو اچانک الٹیاں شروع ہو جاتی ہیںیا سانس پھولنے لگ جاتا ہے، یا پیٹ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے اور پائوں اور چہرے پر سوجن نمودار ہو جاتی ہے ۔یہ مرض مریض کے لیے تو اچانک سے ہوتا ہے لیکن یہ بیماریاں پرانی ہوتی ہیں،اس لیے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات ہر گز استعمال نہ کریں۔
٭گردوں کی ٹی بی ہونے کی کیا وجہ ہے؟
ج:گردوں کی ٹی بی جنرل ٹی بی کا حصہ ہے اس کی دو وجوہات ہیں ۔ عام طور پر لوگوں کو پھیپھڑوں کی ٹی بی کے بارے میں پتہ ہے لیکن جسم کے ہر اعضاء کی ٹی بی ہو سکتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کی ٹی بی کے مریضوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔اسی طرح انتڑیوں کی ٹی بی بہت زیادہ ہے۔ جو مریض پھیپھڑوں ،ہڈیوں یا انتڑیوں کی ٹی بی میں مبتلا ہیں ان کا علاج نہ کروانے سے اس مریض کو گردوں کی ٹی بی ہو سکتی ہے۔ دوسری ٹی بی جو Exclusive گردوں کی ہو تی ہے یہ گردوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ گردوں کی ٹی بی کا بھی مکمل علاج ہے۔
گردے کی ٹی بی میں عام طور پر گردوں کی جگہ پسلیوں کے نیچے ہلکا سا درد رہنا شروع ہو جاتا ہے اور خاص کر پیشاب کا بار بار آنا اور جلن کے ساتھ آنا اس کی عام علامات ہیں۔
٭گردے اور مثانے کا کینسر وراثتی ہوتا ہے؟
ج:بدقسمتی سے گردے مثانے کے کینسر کے مریضوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے خاص کرمثانے کے کینسر میں ۔ یہ وہ کینسر ہے جس کے بارے میں ہمیں پتہ ہے کہ یہ کینسر کیوں ہوتا ہے۔ یہ کینسر ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔ سگریٹ نوشی کرنے والوں کو 90 فیصد پھیپھڑوں کے علاوہ گردے اور مثانے کا کینسر ضرور ہوتا ہے۔پوری دنیا میں تمام فیکٹریز میں سالانہ مثانے کے کینسر کی سکریننگ ضرور ہوتی ہے۔ ہوا میں دھواں اور کاربن کی زیادتی مثانے کے کینسر کی بنیادی وجہ ہے۔ گردے اورمثانے کے کینسر کیابتدائی علامت یہ ہے کہ پیشاب میں خون کا آتا ہے۔ ابتدائی سٹیج میں مثانہ اور گردے کا کینسر سو فیصد قابل علاج ہے۔
٭گندے پانی کے استعمال میں ہیپاٹائٹس بڑھ رہا ہے اس کے گردوں پر کتنے اثرات ہیں؟
ج:جب جگر متاثر ہوتا ہے تو گردے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ہیپاٹائٹس ہو نے سے گردے بھی متاثر ہو جاتے ہیں۔ خدانخواستہ اگر ہیپاٹائٹس کنٹرول نہ ہو تو گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
٭شوگر کے مریض کو بار بار پیشاب کیوں آتا ہے؟
ج:شوگر کے مریض کو پیاس زیادہ لگتی ہے۔دوسرا خون میںشوگر بڑھنے سے جسم میں مائعات کا توازن خراب ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مائع کا جسم سے زیادہ اخراج شروع ہو جاتا ہے۔ شوگر میں مریض کو زیادہ پیشاب آنا گردوں کے لیے اس لحاظ سے نقصان دہ نہیں ہے۔دوسرا ایشو یہ ہے کہ آپ کو پیشاب کھل کر نہیں آ رہا۔ یہ مثانے کے امراض میں آ جاتا ہے کہ پیشاب کا پورا اخراج نہیں ہو رہا ہے۔ یہ شکایت بڑھاپے میں ان مردوں کو ہوتی ہے جن میں مردانہ غدود بڑھ جاتے ہیں جیسے پروسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا کہتے ہیں۔ مثانے میں پیشاب جمع رہنے سے مثانے میں سوزش شروع ہو جاتی ہے۔ 45 سال کی عمر کے بعدخواتین کو بھی پیشاب بار بار آنے کی شکایت ہو جاتی ہے بڑھاپے میں خواتین کو مثانے کی انفیکشن زیاہ ہوتی ہے۔خواتین میںمثانے کی سوزش کی وجہ ہارمونز کی تبدیلی ہے۔ مینوپاز کے بعد ہارمونز کی تبدیلی سے مثانہ متاثر ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی آہستہ آہستہ سکڑنے لگتی ہے اور خواتین میں مثانے کے انفیکشن کے چانسز زیادہ ہوجاتے ہیں۔ یہ مرض سوفیصد قابل علاج ہے ا ور اس کا ادویات سے علاج ممکن ہے۔
٭ڈائیلسز اور کڈنی ٹرانسپلانٹ میں سے بہتر طریقہ علاج کونسا ہے؟
ج: صحت مندگردوں کے ساتھ ہی زندگی ممکن ہے۔بدقسمتی سے اگر گردے ناکارہ ہو جائیں تو ان کا کام ڈائیلسز مشین سے لیا جاتا ہے یا پھر کڈنی ٹرانسپلانٹ کروایا جاتا ہے۔ اگر گردے اچانک فیل ہو جائیں تو ادویات سے ان کا علاج ممکن ہے۔ اگر گردے مستقل طور پر فیل ہوں تو وہ واپس نہیں آ سکتے۔ ڈائیلسز ایک مصنوعی گردے کے طور پر کام کرتا ہے جس سے مریض زندہ رہ سکتا ہے مگر پرابلم یہ ہے اگر ڈائیلسز مشین بہت پرانی ہے تو خون صاف کر ہی نہیں پاتی۔اس سے مریض کو انفیکشن ہو سکتا ہے۔ ڈائیلسز ایک قسم کا ICU کا procedure ہے۔ اس لیے اس کے استعمال میں احتیاط بہت ضروری ہے لیکن ناکارہ گردوں کا بہترین علاج تو کڈنی ٹرانسپلانٹ ہے۔ اگر گردہ تبدیل ہو جائے تو مریض سو فیصد نارمل زندگی گزار سکتا ہے۔ اب کڈنی ٹرانسپلانٹ کی اجازت میں قباحتیں بہت ہیں۔ جس مریض کو اس کی فیملی سے کوئی گردے دینے والا نہ ہو تو اس کی زندگی بچانے کی ذمہ داری معاشرے اور ریاست کی ہے۔یہ حقیقت ہے کچھ لوگوں نے گردہ کے عطیہ کو بہت miss use کیا ۔ بدقسمتی سے گردہ مافیا گروپ بن گئے۔ قانون کے ساتھ اس کا تو قلع قمع ہوا لیکن اس سے مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں۔ بہت زیادہ مریضوں کا کڈنی ٹرانسپلانٹ نہ ہونے سے وہ اذ یت کی زندگی بسر کر ہے ہیں۔ پوری دنیا میں اس کا ایک بہترین حل ہے کہ لوگ مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کر دیں ۔ اگر کسی مرنے والے کا گردہ کا عطیہ مریض کو مل جائے تو وہ نارمل زندگی گزار سکتے ہیں۔اس سلسلہ میں آگاہی مہم چلا نے کی ضرورت ہے۔ بہت سارے اسلامی ممالک میں اعضاء عطیہ کرنے کی اجازت ہے۔ محکمہ صحت کو اس طرف توجہ دین چاہئے۔ ہر سال کم ازکم 20 سے 25 ہزار گردے فیل ہونے والے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قانون زندگی میں سہولیات کی فراہمی کے لیے بنائے جاتے ہیں ناکہ مشکلات پیدا کرنے کے لیے۔ گزشتہ پورے سال میں سرکاری ہسپتالوں میں بہت کم کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوئے ہیں جسکی ایک وجہ یہ ہے کہ قانونی پیچیدگیاں اتنی زیادرہ ہو گئی ہیں کے کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجنز خوفزدہ ہو گئے ہیں۔محکمہ صحت کوچاہیے کہ وہ اپنا ایک section بنائے جو فری گردے کا عطیہ دینے والے لوگوں کو رجسٹر کرے۔ اور اُن مریضوں کا بھی اندارج کرے جو گردے کا عطیہ لینا چاہتے ہیں اگر کوئی ڈونر کسی مجبوری کی بناء پر اس عطیہ کا مواضہ لینا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے کوئی قابل عمل ماڈل تیار کرے اور صاحب حیثیت مریضوں سے اُنکی ہر ممکن مدد کرائے۔ کیونکہ ایک گردے کے عطیے سے ایک انسان ایک کارآمد شہری کی طرح نارمل زندگی گزار سکتا ہے گردہ تبدیل ہونے والے مریضوں کو تا حیات کچھ ادویات استعمال کرنا پڑتی ہیں اسی طرح اُنکو اپنی صحت کیلئے خوراک کا پرہیز اور متوازن غذا بھی ضروری ہے ۔
ہمارے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بہترین کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن موجود ہیں اور ان ہسپتالوں میں ٹرانسپلانٹ کے آپریشن میں کسی قسم کی corruption باکل ممکن نہیں ۔ ان ہسپتالوں کے یورالوجی ڈیپارٹمنٹ میں گردوں کی تبدیلی کے سو فیصد انتظامات موجود ہیں جنکو فعال بنانا بہت ضروری ہے تا کہ ایک عام شہری کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولت میسر ہو۔

Farzana Chaudhry Professor of Europeology and Kidney Transplant Surgeon Professor Riaz Ahmed Tasnim is an authentic name of the European sector in spite of his experience and expertise. Every year thousands of people suffer from kidney failure  He graduated from King Edward Medical College in 1979 to Master of Surgery at MBBS, 87 and overseas abroad. In 1989, King Edward Medical was deployed at King Edward Medical in 1994. He was 17 years as Professor of Eurology performed his duties in the Lahore Highlights Hospital, Lahore Regional Hospital, PGMI ‘Services Hospital Sims’ Methospitals King Edward Medical College and Fatima Jinnah Medical College, and established the fields of urology in all four institutions. Free dials and kidney transactions in the General Hospital for the first time in 99 The launch of the spin began. He has done more than 100 free Kidney transplants in the General Hospital ‘Services Hospital’ Mayhem Hospital. He planted dialysis machinery in the Services Hospital in 2000, Every year thousands of people suffer from kidney failure  even though he was not there even for an hour while 2012. Every year thousands of people suffer from kidney failure  Sajanjain Professor Riaz Ahmed Tasnim, director of Healthcare, is performing his duties at these days. All his experience is in the treatment of kidney disease. The discussion of kidney disease from Professor of Europeology and Kidney Transplant and Director of Healthcare Commission, Surgeon Health Care Commission, Surgeon Professor Rizz Ahmed Tasnim, “There is a rise in kidney diseases, and important role in this is to change people ‘s life style. Every year thousands of people suffer from kidney failure  The kidneys are two types of diseases. There are diseases that are kidney disease. For example, kidney vomiting, kidney stones, kidney disease, kidney cancer or kidney birth defects. Similarly, uranium diseases are aged with age. For example, the prostate gland grows in the spinach. Ideally weakened or infections have infections. These are all the diseases that have their organs of the organ. And some diseases that are of the rest of the body but the kidneys are affected. For example, blood pressure is primarily blood diseases, but since all blood of the body is filtered from the kidneys, the effects of blood diseases also occur on the kidneys. If blood pressure is high then the kidneys of the nervous blood cells that bleed from the blood flow. Sugar mixes in small drainage tubes and makes these drainage weak. In general, if there is bleeding in the kidney filter, the process of ribbon formation begins within the surrounding filters, but again it becomes dry. Such kidneys start to affect. Similarly, pain medication such as saffron meditation, affects unhealthy kidneys without the doctor’s advice. The number of kidneys occurring in the world is the cause of the doctor’s use of medication without any pain. Our country is far ahead of Salaf Mediation. Apart from salaf meditation, people using steroids and kidneys are suffering from various diseases. Keep in mind that filter kidneys have to be done by what you eat.  Every year thousands of people suffer from kidney failure The kidneys are basically bodyguards. The work of the surrounding is not only to filter, but it is to moderate water throughout the body. If you have something that has a lot of salts, kidneys will emit the salts. Help the body to become blood purifiers and red particles of the body so that the body’s hemoglobin remains intact. Kidney work is also to control blood pressure. The kidneys should do the correct job of keeping the heart, liver and disease condition healthy, so that the remaining body parts of the body perform their functions better. The number of people is in organic rhythm, such as heart, mind, liver etc. Life is not possible without it. “What is the reason for being a sudden field of cats?” There are two types of kidney stones. One thing is that sometimes the kidneys become empty immediately. Other types of kidneys are not sudden, they are affected first and then gradually fall. Due to being a felter, such as children get diarrhea and healing, the water is so high that the kidneys become dry and they do not perform their work. If you can give it, it will be a sudden field of kidneys. Similarly, kidney bleeding in the dialysis increases the kidneys suddenly. The kidneys were accelerated and the blood flowed, the kidneys fell. In general circumstances, there is a lot of injuries coming to them, and that water is not met. Even if the kidneys become empty immediately. The kidneys are suddenly 100% cure of cure. If the cure is treated at the time, the kidneys will return to the full real condition. The sign of sudden kidney failure is that the patient’s mental condition will affect, urine will stop completely. In some cases the headaches also begin. Ten and fifteen years require kidney disease in sugar and blood pressure. It is as if you are eating anti-biotech, turtles or pan-claws. The kidneys are gradually damaging the use of all these things, so the patient usually does not know. Every year thousands of people suffer from kidney failure

. In its symptoms, the patient suddenly starts to breathe, breathing starts flowing, or the stomach begins to deteriorate and swelling on the legs and face.
This disease is sudden for the patient, but these diseases are old, so do not use medicines without a doctor’s advice.
What is the reason for having a nearby TB?
C: Kidney TB is part of TB, it has two reasons. People usually know about TB lungs, but every body body may have TB. Over time, TB patients of bones are also increasing. Every year thousands of people suffer from kidney failure
Similarly, TB is very high. The patient who is suffering from TB of lungs, bones or stomachs, can not be treated as a kidney kidney. The second TB that is of specialized kidneys is caused by kidney infection. Kidney TB is also fully treated.
The kidney tb usually starts falling shortly under the kidneys of the kidneys, and it is common symptoms of especially urine recurrence and burning. Every year thousands of people suffer from kidney failure

Is there a legacy of cancer and depression?
C: Unfortunately, kidney disease patients are also increasing in cancerous cancer. This is the cancer which we know why it is cancer. These are caused by cancer pollution. Cigarettes have more than 90 percent lungs and kidneys and obesity cancer.
All the factories in the world are annual screening cancer screening. The main reason for smoke in the air and carbon abuse is the cause of cancer. The first sign of kidney disease and cancer is that urine comes in blood. Initially, kidney disease and kidney cancer is 100% cure. Every year thousands of people suffer from kidney failure
* Hepatitis is increasing in the use of water, how many effects on the kidneys are?
C: Kidneys are affected when the liver is affected.
Kidneys are also affected by hepatitis. Kidneys leave kidneys if hepatitis is not controlled.
* Why is the patient patient repeated urine?
C: The patient’s patient seems more thirsty. Increasing blood violet increases the balance of liquids in the body, which causes extrusion over the liquid body. In patients, excessive urine is not harmful for kidney patients. Every year thousands of people suffer from kidney failure
The second issue is that you do not open urine. It comes in the pediatric stomach that urine is not expanding. This complaint occurs to those men in which menstrual glands increase, such as prostate flowers increase. The urine in urine starts inflammation in the stomach. After the age of 45, urine is also reported to be urine again. In the elderly, females have a bladder infection.
The inflammation of malaria in women is the change of hormones. After the design, the hemorrhoids change the effect of the urine, and the urinary groove slowly shrinks, and the chances of bladder infections in women increase. This disease is highly cureful and can be treated with its medicines. Every year thousands of people suffer from kidney failure
* Which of the best ways to treat the dialysis and kidney transplant?
C: Life is possible with healthy people.
Unfortunately, if the kidneys are disconnected, their work is taken from the dialysis machine or the kidney transplant is done. If the kidneys are frozen, they can be treated with medicines. They can not return if the kidneys fall permanently. Dialysis works as an artificial kidney that allows the patient to survive, but the effect is that if the dialysis machine is very old, blood does not get cleaned.
This can cause the patient to infect. Dialysis is a type of ICU procedure. Therefore, it is very important to use it, but the best treatment of nut kidneys is Kidney Transplant. If the kidneys change, patients can get a hundred percent of normal life. Now there are many tips in the permission of Kidney Transplant. The patient who is not giving any kidney kidney to her family, is responsible for saving her life, society and state.
The fact is that some people used to miss a donkey donkey very miss. Unfortunately, the fall Mafia group became. With the law it has been tired but it has also created problems. Many people are not suffering from kidney transplant infections. One of the best solutions to this world is that people can donate their donations after they die. If the donor of a deadly donor gets a patient, they can live a normal life. Every year thousands of people suffer from kidney failure
In this regard the awareness campaign needs to be done. In many Islamic countries, organs are allowed to donate. Health Department should focus on this. Each year, at least 20 to 25 thousand kidney patients are increasing. Laws are made to provide facilities to life, not to create difficulties. There has been a lot of kidney transplants in public hospitals in the past year, one of which is that legal complications are so annoying, Kidney Transplant Surgeons are scared.
The health department has to make a section that register free kidney donors. And also inspect patients who want to donate kidneys, if a donor wants to take care of this donation for any compulsion, prepare a suitable model for them and help them with all possible help from patient patients. Because a human being from a kidney donation is a normal life like a useful citizen

Changing patients have to use some kind of medication, as well as diet and balanced diet for their health. Every year thousands of people suffer from kidney failure

All our government hospitals have the best Kidney Transplant Surgery, and these hospitals can not afford any kind of corruption in the operation of the transplant. There are 100 percent arrangements for kidney change in the hospitals of these hospitals, which are very important to enable them to provide a kidney transplant to a common citizen.

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

2 Comments

  1. The following time I learn a blog, I hope that it doesnt disappoint me as much as this one. I mean, I know it was my option to learn, however I truly thought youd have one thing fascinating to say. All I hear is a bunch of whining about something that you possibly can fix when you werent too busy on the lookout for attention.

  2. I was very pleased to seek out this web-site.I needed to thanks in your time for this glorious read!! I definitely having fun with every little bit of it and I have you bookmarked to take a look at new stuff you weblog post.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close