Health tips

Eat this fruit in Ramadan

Eat this fruit in Ramadan

Eat this fruit in Ramadan

Ramadan has begun on the month of Ramadan and does not feel at the time of fasting that the cottages are not futuristic on the ground.

If you want to make your body healthy during Ramadan, make your habit to use these few fruits available in the market in After, whose benefits will surprise you. Perhaps it is possible that all of them may know that there is more potassium in nails, but the peak of the pebbles essential for the body is more than medium-sized bananas that increase the nervous strength and also the muscle health. Improves. Peach skin is anti-oxidants and fiber-rich, and those who are worried about their growing weight, peaches are a healthy source to increase sweetness in any diet. Cinnamon is also very easily used fruit which is used in any shape like dry, medium, etc., it is beneficial for health. The reason for this is the Bromelain which is available in it, which reduces the risks of heart disease and fluid such as fluid, while also removes obesity. Amoo Amo is the king of the fruit, and in summer it is not often the case of people. It is found in a large quantity of beta carotene that turns into vitamins A and strengthens physical deficiency in the body, while vitamin is very important for bone. Similarly, it also contains vitamin C which is considered best for skin health. Apples contain only 80 calories in a medium size apple, but a powerful anti-oxidation is part of it that prevent the digestive of those cells which cause disease like Alzheimer’s. Those who look for apples are likely to have high blood pressure. While this fruit reduces the level of cholesterol as well as protects from intestinal cancer. It is also the best fruit for dental health but also reduces the physical weight of it. It also consists of ingredients fighting against diseases which reduce the risk of acne. Banana is full of potassium and fiber that maintains physical energy for a long time, and you have to physically monitor the entire day. It does not contain fat or salt. That is why they do not even increase the risk of physical weight or any other disease. Eat this fruit in Ramadan

Note: This article is for general information. Anyone with any disease should consult with your physician.

لاہور ماہِ رمضان کا آغاز ہو چُکا ہے اور افطار کے وقت کس کا دل نہیں کرتا کہ دستر خوان پر پھل نہ سجے ہوں۔

اگر تو آپ رمضان کے دوران اپنے جسم کو صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو بازار میں عام دستیاب ان چند پھلوں کو افطار میں استعمال کرنا اپنی عادت بنا لیں جن کے فوائد آپ کو حیران کر دیں گے۔ آڑو ویسے تو ہو سکتا کہ سب کو معلوم ہو کہ کیلوں میں پوٹاشیم کی زیادہ مقدار ہوتی ہے مگر آڑو میں جسم کے لیے ضروری اس منرل کی مقدار ایک درمیانے سائز کے کیلے سے زیاد ہوتی ہے جو اعصابی طاقت کو بڑھانے کے ساتھ پٹھوں کی صحت بھی بہتر بناتی ہے۔ آڑو کی جِلد اینٹی آکسیڈینٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے اور وہ لوگ جو اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں ان کے لیے آڑو کسی بھی غذا میں مٹھاس بڑھانے کے لیے ایک صحت مند ذریعہ ہے۔ انناس یہ بھی کافی آسانی سے مل جانے والا پھل ہے جسے کسی بھی شکل جیسے خشک، منجمند وغیرہ میں استعمال کیا جائے تو یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہی ثابت ہوتا ہے۔ جس کی وجہ اس میں موجود ورم کش جُز Bromelain ہے جو دل کے دورے اور فالج جیسے امراض کے خطرات کو کم کرتا ہے ،جبکہ بانجھ پن کا امکان بھی دور کرتا ہے۔ آم آم تو پھلوں کا بادشاہ ہے اور گرمیوں میں اس کے بغیر اکثر افراد کا گزارہ نہیں ہوتا۔ اس میں ایک جُز بیٹا کیروٹین بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں جا کر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے اور ہڈیوں کی نشوونما کے لیے جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بناتا ہے جبکہ بینائی کے لیے بھی یہ وٹامن بہت ضروری ہوتا ہے۔ اسی طرح اس میں وٹامن سی بھی ہوتا ہے جو جلد کی صحت کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔ سیب ایک درمیانے سائز کے سیب میں صرف 80 کیلوریز ہوتی ہیں مگر ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ کیورٹیشن اس کا حصہ ہوتا ہے جو ان دماغی خلیات کی تنزلی کی روک تھام کرتا ہے جو الزائمر جیسے مرض کا باعث بنتے ہیں۔ جو افراد سیب کھانے کے شوقین ہوتے ہیں ان میں ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا امکان بھی ہوتا ہے۔ جبکہ یہ پھل کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے ساتھ ساتھ آنتوں کے کینسر سے بھی تحفظ دیتا ہے۔ یہ دانتوں کی صحت کے لیے بھی بہترین پھل ہے جبکہ جسمانی وزن بھی کم کرتا ہے ۔اس کے چھلکے میں بھی بیماریوں کے خلاف لڑنے والے اجزاء ہوتے ہیں جو امراضِ قلب کا خطرہ کم کر دیتے ہیں۔ کیلے کیلے پوٹاشیم اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسمانی توانائی کو دیر تک برقرار رکھتے ہیں اور آپ کو جسمانی طور پر پورا دن چوکنا رکھتے ہیں۔ اس میں چربی یا نمک شامل نہیں ہے۔ اس لیے یہ جسمانی وزن میں اضافے یا کسی اور مرض کا خطرہ بھی نہیں بڑھاتے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ کسی بھی بیماری میں مبتلا افراد اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کر لیں۔

source-HamariWeb.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close