Health Articles

Eat honey ‘get better’

Eat honey ‘get better’

Eat honey ‘get better’

Honey is a natural miracle sweet. It is a healthy natural sweet gift after sucking bees of bees .which is very useful and nutritionally healthy. Flowers are combined with honey bees and honey in honey, and later honey in it. Then humans take them out of the roof and bring them in their use.

Honey common chemicals are a healthy and healthy diet of sugar and sweet, there are many natural benefits, some of which are as follows:
Children’s cough:
Honey is used in the form of semi-water in the case of the semen gym due to the kidneys of the children, due to its cough and blood glucose.
Children and adolescents usually have a cough complaint at sleeping night.

Due to the disorder in the system of respiration, therefore honey is better than any medication used to cure cough in this regard. In the presence of anti-bacteria, ‘anti-virus and anti-fungal presence in many of it’s many It is effective to combat diseases. Eat honey ‘get better’ For

wound and fried:
Often most of the use of honey in a wound or in a place where honey is used better than any other treatment, it does not only cure wounds, but the presence of anti-bacterial and anti-virus elements also prevents wounds from stroke and stroke.

Anti Accidents:
A spoon of daily honey prevents antioxidants from growing in your body and, as well, you remain safe from other diseases.
Players Performance:
Pure honey hard work and sports player players are more powerful than any other nutritious nutrients and healthy foods. For those people, special honey is used to avoid reducing the level of energy and energy in the body. And keeps it at a normal level.

شہد ایک قدرتی معجزاتی میٹھا ہے ۔یہ شہد کی مکھیوں کے پھولوں کے رس چوسنے کے بعد بننے والا ایک صحت مند قدرتی میٹھا تحفہ ہے ۔جو نہایت مفید اور غذائیت وصحت بخش ہے ۔ پھولوں کا ر س شہد کی مکھیوں کے لعاب سے مل کر شہد میں تبدیل ہو جاتا ہے اور بعد میں شہد کی مکھیا ں اسکو چھتے میں محفوظ کرلیتی ہیں۔ اسکے بعد انسان ان کو چھتے سے نکال کر اپنے استعمال میں لے آتے ہیں ۔

شہد عام کیمیکل چینی اور میٹھے کا ایک بھر پور صحت بخش انمول نعم البدل ہے اسکے بے شمار قدرتی فوائد ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں ۔
:بچوں کی کھانسی
شہد کا استعمال بچوں کا بلغم کی وجہ سے سینا جم جانے کی صورت میں عموماً نیم گرم پانی میں ڈال کر کیا جاتا ہے اس سے ان کی کھانسی اور بلغم کو بے حد آرام آجاتا ہے ۔

بچوں اور بڑوں کو عموماً رات کو سوتے میں کھانسی کی شکایت ہوجا تی ہے ۔

جو کہ نظام تنفس میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے لہٰذا اس سلسلے میں کھانسی کو رفع دفع کرنے کے لئے شہد کا استعمال کسی بھی دوائی کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے ۔شہد میں اینٹی بیکٹیریا ‘اینٹی وائرس اور اینٹی فنگلز کی موجودگی اس کی کئی بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں موثر ثابت کرتی ہے ۔ زخم اور جلے ہوئے کے لئے:
اکثر وبیشتر کسی زخم پر یا جلی ہوئی جگہ پر کسی اور علاج سے بہتر شہد کا استعمال رہتا ہے یہ نہ صرف زخموں وغیرہ کو ٹھیک کرتاہے بلکہ اینٹی بیکٹیریا اور اینٹی وائرس عناصر کی موجودگی زخموں کو خراب ہونے اور گلنے سڑنے سے بھی بچاتی ہے ۔
:اینٹی آکیڈنٹس
روزانہ شہد کا ایک چمچ آپکے جسم میں Antioxidants کو بڑھنے سے روکتا ہے اور ا س طرح آپ دیگر بے شمار لاحق ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ۔
:کھلاڑیوں کی کارکردگی
خالص شہد سخت محنت اور کھیل کود کرنے والے کھلاڑی حضرات کے لئے کسی بھی دوسری نشاستہ دار غذاؤں سے کہیں زیادہ قوت بخش اور صحت مند غذا ہے ایسے افراد کے لئے خاص شہد کا استعمال جسم میں انرجی اور قوت کی سطح کو کم ہونے سے بچات ہے اور اس کو نارمل سطح پر رکھتا ہے ۔

source-UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close