Health Is a Wealth

Eat Green Salad

Eat Green Salad

Eat Green Salad

Container-based ingredients
Your salad plate also contains orange, green pepper red, white milk and purple with its separate effects and it is also rich with vitamins C as well as the best anti-oxid nuts, injection capabilities.
Apart from this, beta-cero tin and carronades are also available. In a careful measure, 7 mm equal to vitamins C is 93% in a cupped and only 88 percent in salad leaves are found. Eat Green Salad

If you add a medium size carrot daily to your plate then the quantity of anti oxygen will be expanded. Salt, broccoli, steam cooked Havi Salad, peas, cabbage, and kitty red pepper are filled with rocks. There will be a full-fledged and balanced platform.

Protected with protein
It is not necessary to have meat in food but the nutritional quality is on the nutrients available in this diet.

If used in excess of animal protein, heart disease, calcium extract from the body and stomach cancer, while pulses and vegetables can meet the need of protein. Similarly, low-fat cheese adds to salad also. If you are taken, your saliva provides nutrient protein. So if you add occasionally roasted chicken and greasy red meat sliced, salad taste changes very much.
But then keep your pension size smaller, it will not be a burden.
Only green vegetables keep weight in moderation
In the middle of two meals, all the green vegetables of the season are cooked in steam and a few drops of fresh olive oil or olive oil remain in weight control. 150 grams (calories) of green vegetables available in a medium cup. Can be obtained.

Smart features, careful selection
Of course, some chickens are also inevitable for health and those who use moderately to prevent deadly diseases, such as monogenean sugars, are found in the olive oil, derivatives and dry fruits. This futile grease fats your salad. Provides chemicals that provide relief to the body absorbed in the body. The amount of invisible equivalent to the spoon to remember 1/2 in the season will make it a point of view.
Do you know that this amount of eight times can provide the amount of alpha cervine and 13 times more beta carotene in such a quantity of quantity? This kind of pulmonary rattan is made three times a week, with a deadly disease like cancer. It’s easy to save.
Turn on the slavery of your city
Every major city in Pakistan is made of made-made salad shops, such as Keta and Shi Tech Beverage Salad, Snappers and Caesar Salad Wraps are available at the Evergreen Outlet at Khababan Sahar in Karachi. Eat Green Salad
There are also some outlets in Salad in Lahore and Islamabad, where herbs and green vegetables are grown in the Atlantic Ocean, Italy, Turkey, and Bahrain Roma, which are made together with local vegetable Wraps of a great salad. The audience with consciousness adds them to their schedule. However, in India, ART Square, and Yogano, Basil, Parcel and other herbs are imported, it is better to eat salad plain plates with taste and eat late. Get healthier 

مانع تکسیدی اجزاء سے بھر پور.
آپ کی سلاد پلیٹر میں نارنجی ،سبز زردی مائل سرخ ،سفید دودھیا اور جامنی رنگ اپنے علیحدہ علیحدہ اثرات کے حامل بھی ہیں اور یہ وٹامن Cکے ساتھ ساتھ بہترین اینٹی آکسیڈ نٹس یعنی مانع تکسیدی صلاحیتوں سے مالامال بھی ہے ۔
علاوہ ازیں بیٹا کیرو ٹین اور کیرنائیڈز بھی ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 7ملی گرم کے برابر وٹامن Cایک کپ پالک میں 93%فیصد اور صرف سلاد کے پتے ہی میں 88فیصد پایا جاتا ہے ۔

اگر آپ میڈیم سائز کی ایک گاجر بھی روزانہ اپنے پلیٹر میں شامل کرلیتی ہیں تو اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار وسیع ہو جائے گی ۔ٹماٹر ،بروکولی ،بھاپ میں پکی ہوی سلاد ،مٹر ،گوبھی اور کٹی لال مرچ چٹکی بھر ملا لیتی ہیں تو سلاد کا بھر پور اور متوازن پلیٹر ہو گا ۔

پروٹین سے بھر پور
کھانے میں گوشت کا موجود ہونا ضروری نہیں بلکہ غذائیت کا معیار اس کھانے میں موجود غذائی اجزاء پر ہوتا ہے ۔

جانوروں سے حاصل کردہ پروٹین زائد مقدار میں استعمال کیا جائے تو دل کی بیماری،جسم سے کیلیشئیم کااخراج اور معدے کا کینسر پیدا کرتا ہے جبکہ دالیں اور سبزیاں پروٹین کی ضرورت کو پورا کرسکتی ہیں ۔اسی طرح کم چکنائی والا پنیر بھی سلاد میں شامل کر لیا جائے تو آپ کی سلاد بھر پور غذائی پروٹین مہیا کرتی ہے ۔تا ہم اگر آپ کبھی کبھار ابلی ہوئی مرغی اور چکنائی سے پاک سرخ گوشت کے قتلے شامل کر لیں تو سلاد کا ذائقہ قدرے تبدیل ہوجاتا ہے ۔مگر پھر آپ اپنا پورشن سائز چھوٹا رکھئے ۔یہ ہر گز بھی فربہہ نہیں کرے گا ۔
صرف ہری سبزیاں وزن کو اعتدال میں رکھتی ہیں
دو کھانوں کے درمیانی وقفے میں موسم کی تمام ہری سبزیاں بھاپ میں پکا کر تازہ زیتون یا زیتون کے تیل کے چند قطرے باہم ملا کر کھانے سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے ۔ایک درمیانی پیالے میں دستیاب ہری سبزیوں پر مشتمل سلاد سے 150حرارے (کیلوریز)حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
اسمارٹ فیٹس ،محتاط انتخاب 
بلاشبہ چند چکنائیاں صحت کے لئے ناگزیر بھی ہیں اور جن کا اعتدال سے استعمال مہلک امراض سے بچاؤ بھی کرتا ہے مثلاََ مونوان سچور ئیٹڈ فیٹ زیتون کے تیل ،آواکا دو اور خشک میوؤں میں موجود ہوتا ہے ۔یہ بے ضرر چکنائی آپ کی سلاد کو فائٹو کیمیکلز مہیا کرتی ہے جو جسم میں جذب ہو کر تو انائی مہیا کرتے ہیں ۔سلاد میں 1/2یاد وکھانے کے چمچ کے برابر آواکادو کی مقدار اسے مقوی بنا دے گی ۔کیا آپ جانتی ہیں کہ یہ اتنی سی مقدار آٹھ گنا زائد مقدار میں الفا کیروٹین اور 13گنا زیادہ بیٹا کیروٹین کی مقدار مہیا کر سکتی ہے ۔سلاد کی اس قسم کو ایک ہفتے میں تین بار کھانے کی روٹین بنا لی جائے تو کینسر جیسے مہلک مرض سے بچاؤ آسان ہو جاتا ہے ۔
اپنے شہر کے سلاد باروں کا رخ کیجئے
پاکستان کے ہر بڑے شہر میں بنی بنائی تیار سلاد کی دکانیں موجود ہیں مثلا کراچی میں خیابان سحر پر Evergreenکے آؤٹ لیٹ پر فیٹا اور شی ٹیک مشرو مز سلاد ،تلوں کے ساتھ Snappersاور Caesar Salad Wrapدستیاب ہے۔لاہور اور اسلام آباد میں بھی سلاد کی چند آؤٹ لیٹس پر بحیرہ اوقیانوس ،اٹلی ،ترکی اور بحیرئہ روم میں کاشت ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ہری سبزیاں کی جاتی ہیں جنہیں مقامی سبزیوں کے ساتھ باہم ملا کر شاندار سلاد کے Wrapsبنائے جاتے ہیں ۔صحت کا شعور رکھنے والے شائقین اپنے شیڈول میں انہیں شامل کرتے ہیں ۔بہر حال پاکستان میں آرٹی چوک ،اور یگانو ،باسل ،پارسلے اور دیگر جڑی بوٹیاں درآمد کی جانے لگی ہیں بہتر ہے کہ سلاد کے سادہ پلیٹر کو ذائقہ دار بنا کر کھائیں اور دیر پا صحت وتندرستی پا ئیں ۔

source UrduPoint.

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close