Health Articles

Eat food with moderate!

Eat food with moderate!

Eat food with moderate!

:مرض بھگائیے

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ غذا سادہ کھاؤ اور جب تک پہلی غذا ہضم نہ ہو جائے ،دوسری غذانہ کھاؤ۔ایک کھانے کے فوراً بعد کچھ اور کھانے سے معدہ خراب ہو جاتا ہے ۔معدہ چونکہ ہمارے جسم کا انتہائی اہم حصہ ہے لہٰذااس کی خرابی بے شمار بیماریوں کو جنم دیتی ہے ۔اس بہت اہم نکتے کو ہم عام طور پر یاد نہیں رکھتے۔
کہا جاتا ہے کہ انسانی جسم میں تقریباً ہر بیماری کی بنیاد معدہ ہے۔

خراب معدہ کئی امراض کو حملے کی دعوت دیتا ہے۔
اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال گردش کرتا ہے”کھانے ہی سے تو ہمیں قوت ملتی ہے تو پھر زیادہ کھانے میں کیا مضائقہ ہے․․․؟“
اطبا کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ کھانا صریحا ً صحت کو نقصان پہنچانا ہے ۔ہم مختلف قسم کی غذائیں کھاتے ہیں جن کے ہضم ہونے میں مختلف وقت لگتا ہے ۔

:بعض غذائیں جلد ہضم ہو جاتی ہیں ،

بعض کو دیر لگتی ہے۔جن لوگوں کے معدے کمزور ہوں یا وہ بوڑھے ہوں ،انہیں ملکی یا جلد ہضم ہونے والی غذا کھانی چاہیے ۔جو ان اور صحت مند آدمی مرغن اور دیر ہضم اشیاء کھا سکتے ہیں لیکن قاعدے قرینے سے۔“
قدیم اطبا نے غذا ہضم ہونے کے سلسلے میں جو تجزیے کیے تھے ،جدید غذائی تحقیق بھی ان کی تصدیق کرتی ہے ۔قدیم اور جدید معلومات کے مطابق سب سے ہلکی غذا ابلے ہوئے چاول ہیں لیکن یہ یاد رہے کہ ابالنے کے بعد چاول اپنی زیادہ تر غذائیت سے محروم ہو جاتے ہیں لہٰذا ساتھ دوسری غذائیت بخش غذا بھی کھانی چاہیے۔چاولوں کی کھچڑی بھی جلد ہضم ہونے والی غذا ہے۔
دیگر ایسی غذاؤں میں اراروٹ ،ساگودانہ،جو کا شوربا ،کچا انڈا،میٹھے اور پکے ہوئے پھل شامل ہیں ۔ان کے ہضم ہونے کا دورانیہ ڈیڑھ سے دو گھنٹے ہے۔
یہاں لوگوں کی سہولت کے لیے مختلف غذاؤں کے ہضم ہونے کے اوقات کا چارٹ شائع کیا جارہا ہے تا کہ موٹے افراد اس سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے بسیار خوری سے بچ سکیں۔اس طرح یہ لوگ کئی امراض سے محفوظ رہیں گے۔
سب سے دلچسپ اور مرحلہ وار دورانیہ ہضم انڈے کا ہے ۔کچا انڈہ پھینٹ کر استعمال کریں ،تووہ دو گھنٹے میں ہضم ہوتا ہے ۔اگر نیم برشت (ہاف بوائل)کھائیں تو ڈھائی گھنٹے کا عرصہ لگے گا۔سخت ابلا ہوا ہونے کی صورت میں ساڑھے تین گھنٹے صرف ہوں گے۔تلنے کی صورت میں بھی ساڑھے تین گھنٹے لگتے ہیں اور اگر زیادہ گھی میں تلا گیا ہو،تو پھر اس کے ہضم ہونے میں چار گھنٹے لگیں گے۔
پھلوں کے بارے میں مزید احتیاط کی ضرورت ہے ۔ہمیشہ ٹھیک طرح پکے ہوئے پھل کھائیں۔سخت اور کچے ثقیل ہوتے اور ہضم ہونے میں تین ساڑھے تین گھنٹے لگاتے ہیں ۔سیب کو ہضم ہونے کے لیے دو گھنٹے چاہئیں ۔ابلی ہوئی سبزیاں اڑھائی گھنٹے میں جبکہ پکی ترکاری ساڑھے تین گھنٹے میں ہضم ہوتی ہے ۔دال ہضم ہونے میں اڑھائی گھنٹے کی مدت لیتی ہے۔گندم کی خمیری روٹی سواتین گھنٹے ،باجرہ ،مکئی اور جوار کی روٹی بھی ساڑھے تین گھنٹے میں ہضم ہوتی ہے۔
بکری کے گوشت کا شوربہ تین گھنٹے اور بھنا ہوا گوشت سواتین گھنٹے میں ہضم ہو تا ہے ۔مختلف قسم کے کباب بھی ہضم ہونے میں مختلف وقت لیتے ہیں ۔مثلاً بھیڑ کے گوشت کے کباب ڈھائی گھنٹے،مچھلی اور تیتر کے تین گھنٹے ،بکری کے گوشت کے سواتین گھنٹے،مرغ اور گائے کے گوشت کے کباب ساڑھے تین گھنٹے اور مرغابی کے کباب ساڑھے چار گھنٹے میں ہضم ہو تے ہیں ۔مکھن ساڑھے تین گھنٹے اور گھی چار گھنٹوں میں ہضم ہو تا ہے۔
آلو تین گھنٹے تیس منٹ ،تلا ہوا انڈا تین گھنٹے تیس منٹ ،مرغ کا گوشت تین گھنٹے پینتالیس منٹ ،مرغ کے کباب چار گھنٹے ،بھنا ہوا گائے کا گوشت تین گھنٹے تیس منٹ ،پکی ہوئی ترکاریاں تین گھنٹے تیس منٹ ،
ابلے چاول ایک گھنٹہ تین منٹ ،دال مونگ دو گھنٹے تیس منٹ ،گیہوں کی روٹی تین گھنٹے تیس منٹ ،ابلی ہوئی سبزپھلیاں تین گھنٹے تیس منٹ ،گاجر تین گھنٹے تیس منٹ ،بند گوبھی چار گھنٹے تیس منٹ،مکھن تین گھنٹے تیس منٹ ،ابلا انڈا تین گھنٹے تیس منٹ ،بکرے کا گوشت تین گھنٹے پندرہ منٹ ،گوشت کے کباب چار گھنٹے ،مچھلی کباب تین گھنٹے ،پلاؤ تین گھنٹے پینتالیس منٹ ،چقندر تین گھنٹے تیس منٹ ،دال ماش دو گھنٹے پینتالیس منٹ ،دودھ دو گھنٹے ،شلغم تین گھنٹے تیس منٹ ،پھول گوبھی چار گھنٹے تیس منٹ ،گھی چار گھنٹے ،
سیب دو گھنٹے تیس منٹ۔

:موٹاپا
:بائے بائے!

خوبصورت اور اسمارٹ نظر آنا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے مگر موٹاپا شخصیت اور اعتماد کو بری طرح متاثر کرتا ہے ۔موٹاپا اکثر غلط غذائی عادات کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ہر موٹا شخص سوچتا ہے کہ اب چاہے کچھ بھی ہوجائے ،وہ کل سے اپنی ڈائیٹنگ اور ایکسرسائز شروع کر دے گا لیکن کچھ بے احتیاطی اسے دُبلا ہونے نہیں دیتیں۔
ڈائیٹنگ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اگر موٹاپا دور کرنے کے لیے کھانے پینے پر کنٹرول نہیں کیا جائے تو آپ لاکھ کو شش سے بھی پتلا ہونا ممکن نہیں ،اگر کوئی شخص موٹاپے میں کمی کاخواہش مند ہے تو اسے ان پانچ عادات کو بدل لیں،نہیں تو وہ کبھی بھی اسمارٹ نہیں ہو پائے گا ۔
روز میٹھا کھانا مفید نہیں ہے ،آج کل لوگوں کو اتنا میٹھا کھانے کی عادت پڑ چکی ہے انہیں روز مرہ کھانا کھانے کے بعد کچھ نہ کچھ میٹھا چاہیے ۔کھانے کے بعد پیش کیے جانے والے ڈیزٹ میں کئی گنا شوگر موجود ہوتی ہے ،یہ میٹھے چاہیں دن میں کھائیں یا رات میں کھائیں ،میٹھا کھانے سے موٹاپا تیزی سے بڑھتا ہے۔
ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا بھی درست نہیں ہے ۔آفس میں بیٹھ کر دن بھر کچھ نہ کچھ کھاتی رہتی ہیں تو آپ کا پیٹ کبھی اندر نہیں ہو سکتا ،جگالی کسی بھی طرح کی ہو ،اگر آپ کو اسنیک کھانا ہی ہے تو آپ ریشہ یا پروٹین سے بھرے گھر کی بنی غذا کھائیے۔
کئی پھل بھی ہمیں اسمارٹ اور خوبصورت بنانے میں معاون ہو سکتے ہیں۔
ذیل میں ایسے ہی چند پھلوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔

:کھجور

کھجور اسمارٹ رہنے اور وزن کی کمی میں معاون ہے۔
کھجور قبض کے مسئلہ کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے،یہ آنتوں کے نظام کو آسانی سے چلانے میں مدد کرتی ہے ۔یہ عمل انہضام کی طاقت کو سنبھالتی ہے اور میٹا بولزم میں اضافہ کرتی ہے ۔جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے ،وزن کم کرنے کے لیے متوازن مقدار میں کھجور کا استعمال کرنا چاہیے،ورنہ وزن بڑھ بھی سکتا ہے۔
کھجور میں نکوٹن ہوتی ہے جو جسم کے عمل انہضام اور آنتوں کے مسئلہ کا علاج کرتی ہے ،کھجور جسم کے اچھے بیکٹیریا کو بڑھاتی ہے اور خراب بیکٹیریا کو ماردیتی ہے ۔کولیسٹرول اور ٹرانس فیٹ دونوں ہی وزن بڑھانے والے عوامل ہوتے ہیں ،کھجور میں کولیسٹرول اور ٹرانس فیٹ نہیں ہوتا ،اس میں کئی قسم کے نیو ٹرینٹس پائے جاتے ہیں ،ساتھ ہی یہ کیلوری کم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔
بھرپورڈائیٹ کے لیے کھجور فائدہ مند ہے ،کھجور خود ہی بھر پور میل ہے،اس لیے یہ زیادہ نہیں کھانے دیتی ،ڈائیٹنگ میں جولوگ کھانا بالکل ہی بند کر دیتے ہیں وہ وزن کم کرنے کے بجائے وزن بڑھالیتے ہیں۔

:پپیتا

پپیتا،ایک ایسا پھل ہے کہ جو ڈائٹ کنٹرول کرنے کے علاوہ بھی بہت سارے طبی فوائد رکھتا ہے ۔ایک طبی تحقیق کے مطابق پپیتا وٹامن سی،فولیٹ ،پوٹاشیم،وٹامن اے ،ای اور کے سے بھر پور ہونے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔ریشے سے بھر پور اور نسبتاً کم کیلوریز کے ساتھ پپیتا وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔
چکوترا
صرف بتیس کیلوریز اور ایک آدھے چکوترے میں صفر چربی کے فوائد کے ساتھ یہ سنگترے کی ایک ترش قسم وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہے ۔یہ غذائیت سے بھر پور ہے۔

:بیر

بیر کو عام طور پر غذائیت سے بھر پور غذا جانا جاتا ہے ۔جن میں وٹامن ،معدنیات اور اینٹی آکسی ڈنٹ وافر مقدارمیں موجودہیں ۔اسٹرابیری ،بلوبیری ،بلیک بیریز اور رس بیریز ذائقے اور فائبر سے بھر پور ہونے کے باجود اور ساتھ ساتھ میٹھے اور بھوک کی کمی کو پورا کرتے ہوئے ۔نہ تو بھاری پن لاتے ہیں اور نہ ہی وزن میں اضافے کا باعث ہوتے ہیں۔
وزن کم کرنے کے علاوہ بھی بیرکے کئی فوائد ہیں ۔چھوٹے بیر انسان کو فائٹو نیتوٹرینٹ کی بہت زیادہ اور اہم مقدار فراہم کرنے کا موثر ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کو ابھارنے میں معاون ہوتے ہیں۔

:خربوزہ

ایک چھوٹے کپ میں میٹھا اور خوش ذائقہ خربوزہ صرف بچپن کیلوریز کے ساتھ موجود پھلوں میں بہترین انتخاب ہے ۔اس میں بہت کم مقدار میں فیٹس اور سوڈیم موجود ہوتی ہے ،جبکہ اس میں فولیٹ نیاسن ،پوٹا شیم ،میگنیزیم ،وٹامن سی اور وٹامن اے کی وافر مقدار ہوتی ہے ،فائبر اور پانی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کا استعمال بھوک پر کنٹرول اور وزن کو قابو میں رکھنے میں زیادہ مددگار ہے۔
سیب
روزانہ ایک سیب کا استعمال ڈاکٹر سے دور رہنے کے علاوہ اور بھی کئی اہم کام کرتا ہے ۔جن میں سے ایک وزن کم کرنے میں مدد دینا بھی شامل ہے ۔ایک عام سائز کا سیب بھوک کو کنٹرول کرنے کے علاوہ ایک انسان کی پندرہ فیصد فائبر کی ضروریات کو بھی پورا کرتاہے۔

Get sick:

Experts say that foods eat simple and eat the other food until the first meal is not digestive. After eating a meal, some food becomes worse due to food. The reason is because of our body as an important part of our body. It is a disease that causes diseases. We usually do not remember this very important point.
It is said that almost every disease is based on the human body.

Malicious stomach invites many diseases to attack.
Often, this question circulates in the minds of people, “If we get strength from eating, then what is the taste in eating more?”
Throughout the study, it has come to our attention that excessive food is to harm the health. We eat various types of foods which take a long time to digest.
Some foods quickly digestive,
Some seem to be late. People of the people are weak or they are older, they should eat domestic or skin digestive foods. These healthy and healthy people can eat chicken and late digestive foods, but by raising the rule. ”
Modern diet research also converts that ancient saturations that were analyzed for diet digestion.
According to ancient and modern information, the fastest foods are boiled rice, but they remember that after boiling rice, they lose most of their nutrition, therefore eating other nutritious foods should also be eaten. The cottages of rice are also digestive. Is food
Other nutrients include arthritis, citrus, which include pigs, raw eggs, sweet and cooked fruits.
Their digestive duration is between two to two hours.
Here, the charts are being published for various people’s digestive digestive times, so that chaos can be avoided by avoiding it and avoid survival. Thus they will be protected from many diseases.
The most interesting and step-by-step period is of digestive eggs. Use egg sprinkled eggs, then it is digestive in two hours.
If you eat semi-acids (half boil), it will take a couple of hours for a time. If it is boiling, it will be only three to a half hours. It takes only three and a half hours if it is tasted. Then it will take four hours to digest.
Fruit needs more caution. Always eat well-cooked fruit. The skeleton and the seeds are intensive and the three-and-a-half-hour period of digestion.
The apple needs two hours to digest .Use vegetables are in an hour and a half, while cooked toxic is digestive in a period of three hours .It takes an hour and a half hours of digestion. The wheat season of Khurram, Swatna, corn and millet The bread also gets digestive in the past three hours.
The goat’s lunch is three hours and the fleshy meat is digestive in the Soviet hours.
Various types of kebab also take different time to digest. For two hours of lamb, half hour of fish, three hours of fish, butterfly hours, goats and beef cats for three and a half hours and cubic cubits It is digestive for three and a half hours. It is digestive for three and a half hours and it is digestive in four hours.
Potatoes three hours thirty minutes, pork egg three hours thirty minutes, chicken meat forty-five minutes forty five minutes, four hours of coconut, roasted cow’s meat, three hours thirty minutes, cooked salad three hours thirty minutes,
Banana rice, one hour, three minutes, pulp mango, two hours thirty minutes, three meal breadth of thirty minutes, three storey vegetables, three hours thirty minutes, carrot three hours thirty minutes, closed cabbage, four hours thirty minutes, butter three hours thirty minutes. Indo-three hours thirty minutes, goat meat three hours fifteen minutes, meat hinges four hours, fish kebab three hours, plow three hours forty-five minutes, stirrend three hours thirty minutes, dal mash for two hours forty six minutes, milk two hours, three o’clock Hours of thirty minutes, flower cabbage for four hours thirty minutes, four hours a day,
Apple two hours thirty minutes

obesity:  Bye!

Everybody wants to look beautiful and smart, but obesity affects personality and trust .Prima is often caused by misleading habits. Every fat person thinks that whatever happens now, Diving and Exercise will start but some uncertainty do not let it go.
Diving is not a matter of justifying everyone, if it is not controlled to eat food to remove obesity, it is not possible for you to get rid of excess fat from the body, if someone is expecting a reduction in obesity, change it to these five habits. Take, otherwise they will not be able to get smart.

Daily sweet food is not useful, today people have become so sweet to eat sweet food after eating daily meals. There is a number of diabetes present in the diet offered after dinner. Eat in the day or eat at night, obesity increases rapidly by eating sweet food.
It is not right to eat anything at all times.
If you sit in the office and eat something around the day, your stomach can never be inside, any kind of jigsaw, if you have a snack, you should eat the fatty food made of fiber or protein.
Many fruits can also help us make it smart and beautiful.
Below are some of the fruits being mentioned.

date fruit:

Palm Smart Assists in Living and Weight Loss.

Helps eliminate the problem of palm occupation, it helps to easily manage the intestinal system .It handle the digestive strength and adds metabolism to the body. It helps to reduce weight. To reduce weight, we should use a balanced amount of palm, or we can increase weight.
Palm is nausea which treats the body’s digestive and intestinal problem, increases the palm’s body’s good bacteria and kills bad bacteria. Eat food with moderate!
There are both factors that increase cholesterol and trans fat, cholesterol and trans fat in palm, there are many types of new trains, as well as help reduce the amount of calorie.
Palm is beneficial for the entire market, palm is itself full-fledged mails, so it does not eat much, closing the jogg food in diating completely closes instead of reducing weight.

papaya:

Papaya is a fruit that has many medical benefits besides diet control. According to a medical research, papaya being full of vitamins C, foliage, potassium, vitamins A, E and, as well as system digestion Helps improvements. It can be useful for people who want to reduce prip weight with full-calorie and relatively low calories.

pomelo:

With only the benefits of zero fat in twenty-four calories and half a quarter, it is helpful in reducing the weight of a single type of vessel .It is nutritious.

jujube:

The berries are generally known as nutrition-oriented foods. These include vitamins, minerals and anti-oxygen dent sum amounts. Strawberry, bluetooth, blackberry and juice berries are frozen to be full of flavor and fiber as well as sweet and Completing the lack of hunger.
Neither heavy nor can weigh weight. Eat food with moderate!
Apart from reducing weight, there are several advantages .Children are the effective means of providing very much and important quantities of fuitive nitrate to humans, as well as the strength of the human body in the body.

Watermelon:

Sweet and cheerful flavor in a small cup is the only best choice in fruits present with childhood calories.
It has very little amount of fatty and sodium, whereas it is the amount of folic nipples, potassium, magnesium, vitamin C, and vitamins A, due to excessive amount of fiber and water, it is hungry. Control and control are more helpful in weight control.

Apple:

Daily use of an apple is more important than any other doctor being used to stay away from. Doctor also includes helping to reduce weight .Among the common size apples hunger, fifteen percent fiber of a human apart from controlling Also meets the needs.

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close