Weight Loss

Due to many diseases obesity

Due to many diseases obesity

Due to many diseases obesity

موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج سمیت لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اور یہ تو حقیقت ہے کہ موٹاپا ایک عالمی وباء بن چکا ہے اےک سروے رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔

نوجوان نسل اور بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ غیر صحت بخش خوراک اور ورزش کی کمی ہے۔ طبی ماہرین نے اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ دس سال بعد ہر پانچ میں سے ایک بالغ شخص موٹاپے کا شکار ہو جائے گا۔گی۔ پاکستان کی نئی نسل میں موٹاپا تیزی سے پھیل رہاہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق نوجوان نسل اور بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ غیر صحت بخش خوراک اور ورزش کی کمی ہے۔

طبی ماہرین کئی بیماریوں کی اضافے کی وجہ بڑھتے ہوئے وزن کو قراردیتے ہیں۔177 ممالک کا سروے کیا گیا اور اس کے بعد جو رپورٹ جاری کی گئی اس کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت موٹاپے اور وزن کی زیادتی کے شکار افراد کی تعداد تقریباً دوارب ہے۔ موٹاپے میں مبتلا افراد کی اکثریت کا تعلق امریکہ، چین اور بھارت میں ہے۔لیکن پاکستان میں بھی یہ مرض موجود ہے۔یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ یہ کہنا قطعی طور پر غلط ہے کہ موٹاپے کا تعلق امیروں اور کھاتے پیتے طبقے سے ہے۔ کیونکہ، وزن کی زیادتی میں متوازن غذا ہی نہیں بلکہ غیر متوازن خوراک ا اور طرز زندگی بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر ہم چین کی بات کرےں تو چین میں سماجی اور معاشی تبدیلیوں کی وجہ سے چین کے دیہی نوجوانوں میں موٹاپا تیزی سے بڑھ رہا ہے۔دوسری جانب موٹاپے کی شکار خواتین کی شرح 6.4 فیصد سے بڑھ کر 14.9 تک پہنچ گئی ہے ۔

اس کے علاوہ مائیکرو نیشیا یا کا خط جو اوقیانوس کا سینکڑوں چھوٹے چھوٹے جزائر پر مبنی علاقہ ہے جو مغربی بحر الکاہل کے وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے شمال مغرب میں فلپائن، مغرب اور جنوب مغرب میں انڈونیشیا، پاپوا نوئے گنی اور میلایشیا اور مشرق میں پولینیشیا واقع ہے، میں بھی 38 فیصد مرد اور اس علاقے کی خواتین کی آبادی کا نصف حصہ موٹاپے کا شکار نظر آیا۔

طبی ماہرین کا کہناہے کہ موٹاپا لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے۔ صحت مند زندگی گذارنے اور مستقبل میں مہلک امراض سے محفوظ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ سادہ اور متوازن خوراک استعمال کریں۔ سادہ طرز زندگی اپنائیں ، ہلکی پھلکی ورزش کو اپنے روزمرہ کے معمول کا حصہ بنائیں اور پریشانیوں سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کریں۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہی کا زیادہ استعمال موٹاپا کم کرنے میں کارگر ثابت ہوتا ہے۔

خوراک کو مناسب طریقے سے چبا کر نگلنا جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین نسخہ ہے۔ اسی طرح جو لوگ سست روی سے کھاتے ہیں وہ زیادہ پانی بھی پیتے ہیں جس سے انہیں طبیعت سیر ہونے کا احساس زیادہ ہوتا ہے ۔اپنی غذا میں زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کو موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت ہو گا ۔اپنے جسمانی وزن میں کمی کیلئے کیلیوریز جلانے کی بجائے آپ غذا میں پروٹین سے بھرپور اشیاءکا استعمال زیادہ کریں۔ طبی ماہرین کے نزدیک یہ بھی کہا جاتا ہے گوشت، مچھلی، انڈے وغیرہ کا استعمال اس حوالے سے بہترین ہے کیونکہ یہ پروٹین سے بھرپور غذائیں ہوتی ہیں۔روزانہ ایک سیب کھانا ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے مگر یہ موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے بھی اہم ثابت ہوتا ہے۔سبز رنگ کے سیبوں کا روزانہ استعمال نہ صرف پیٹ بھرنے کے احساس کو زیادہ دیر تک برقرار رکھتا ہے بلکہ یہ معدے میں موجود صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا کی تعداد بھی بڑھاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان سیبوں کے روزانہ استعمال سے صحت مند بیکٹریا کی تعداد بڑھتی ہے جو موٹاپے کے خلاف جنگ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں

بچوں کو جلد سلانے کی عادت انہیں موٹاپے سے بچانے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ ہے ۔

وزن کم کرنے کے اس طریقے کے بارے میں سن کر آپ حیران ہوجائےں گے کہ کسی کے ہاتھوں دل ٹوٹنے کے ایک ماہ کے اندر ہی خواتین کے وزن میں 2.26 کلوگرام کی کمی واقع ہوتی ہے۔ اگر تعلق ٹوٹنے کے بعد خواتین ایک سال تک تنہا رہ کر گزار لیں تو ان میں موٹاپا اگر واقعی ہو ،تو اس میں 6 سے 7 کلو کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایک بات تو ضرور کہی جا سکتی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اگر کھانے پینے اور لائف سٹائل کا موجودہ رجحان جاری رہا توطبی مسئلے کی شکل میںایک اور چیلنج کا سامنے آنا ناگزیر بن جائے گا۔

Who likes obesity not only does it destroy the personality, but it also proves the roots of disease because it also increases the risk of infectious diseases, including diabetes, blood pressure, diabetes and diarrhea. And it is true that obesity has become a global disease, according to a survey report, Pakistan is ranked nine in the most affected countries of obesity.

The young generation and the increasing trend of obesity in children are lack of non-healthy food and exercise. Medical experts have shown that after ten years, one of the five adult adults will suffer from obesity. Obesity spreads rapidly in the new generation of Pakistan. According to deputy director of the Pakistan Institute of Medical Sciences, due to the increasing trend of young people and children, the lack of non-healthy food and exercise is due.

Medical experts consider increasing weight due to the rise of many diseases.177 countries were surveyed and the reports released after this report almost doubled the rate of obesity and weight loss around the world. Is. The majority of people suffering from obesity is in America, China and India. But there is also a disease in Pakistan. Due to many diseases obesity

It is very important to know that it is absolutely wrong to say thickness is rich and rich. Because weight loss does not contain balanced diet but also non-balanced food and lifestyle. If we talk about China, due to social and economic changes in China, obesity in China’s rural youth is increasing rapidly.
On the other hand, rate of obesity women has increased from 6.4 percent to 14.9.

In addition, there is a small island of Micronesia or a small island of oceans that spread across the vast Pacific Ocean Territory. Its northwest is located in Philippines, West and southwest Indonesia, Papua New Guinea and Malaysia and east of Polynesia, 38 percent of men and half of the population of women’s population came to be obese.

Medical experts say obesity can prove to be more harmful for boys than boys. Use healthy and balanced food to maintain healthy life and to be safe from future diseases. Take a simple lifestyle, make lightweight exercises a part of your everyday routine and try to avoid the problems possible.
One research has shown that excessive use of curd proves working in reducing obesity.

Swallowing food properly is a simpler prescription for body weight loss. Similarly, those who eat slowly drink more water, which they have more sense of being healthy. The use of more protein in your diet will help you to avoid obesity.

Instead of burning calories to reduce your physical weight, you should use protein-rich items in food. Along with medical experts, it is also said that meat, fish, eggs etc. is the best because it is protein-rich foods. In recent times an apple food keeps the doctor away, but it is also important to prevent obesity. happens. Due to many diseases obesity

Daily use of green apples not only keeps the feeling of stomach, but it also increases the number of bacteria beneficial for the health available. Research suggests that daily use of these apples increases the number of healthy bacteria that help in the fight against obesity.
The habit of solving children quickly is the easiest and cheap way to avoid obesity.

Hearing about this method of reducing weight you will be surprised that women’s weight decreases by 2.26 kg in one month of heart failure. If women get lonely for one year after breaking the relationship, if there is obesity in them, it reduces 6 to 7 kg. One thing can be said, it can be said that in other countries including Pakistan, if the present trend of food and life-style continues, it will be impossible to face any other challenge in the form of a democratic problem.source

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Check Also

Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: