Health Articles

Dite plan

Dite plan

Dite plan

موجودہ دور کا بڑھتا ہوارجحان ”Whole 30”ڈائٹ پلان ہے ۔جس میں تینوں وقتوں کے کھانے کلیتاً غذائیت سے بھر پور خوراک پر مشتمل ہوتے ہیں ۔اس مخصوص ڈائٹ پلان کا مقصد ہمارے کھانے پینے کے انداز میں مثبت تبدیلی لانا ہے تا کہ ہم غذاؤں کی افادیت کو سمجھتے ہوئے ان کا انتخاب کریں ۔
Whole 30 ڈائٹ پلان میں چند مخصوص غذاؤں کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے جن میں انڈے ،
پھل ،سبزیاں ،گوشت ،سمندری غذائیں ،گری دار میوے ،بیج اور صحت بخش تیل اور چکنائی خاص کر (زیتون کا تیل اور گھی)شامل ہیں ۔

یہ ڈائٹ پلان 2009میں DallasاورMelissa Hartwigنامی دو ماہرین غذائیت خصوصاً کھلاڑیوں کے لئے موزوں ڈائٹ پلان تجویز کرتے ہیں ،کی جانب سے متعارف کروایا گیا ۔یہ ایسی بیماریوں کے لئے موزوں ترین ہے جس میں جسم اپنے ہی خلاف قوت مدافعت کا استعمال شروع کر دیتا ہے ۔

اس میں سوزش اور خون میں شکر کی مقدار میں خلل کا باعث بننے والی غذاؤں سے پر ہیز کیا جاتا ہے۔

چنانچہ اس منصوبے کے تحت اناج،پھلیاں ،منشیات ،بعض ڈیری مصنوعات ،شکر ،جنک فوڈ،پرسیسڈ مشروبات اور غذائیں بیک غذائیں اور مصنوعی طور پر مٹھاس پیدا کرنے والی غذاؤں سے پر ہیز کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔
ناقدین آراء کے مطابق اس ڈائٹ پلان کے حق میں ٹھوس حقائق موجود نہیں تاہم سوشل میڈیا پر اس کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔اس ڈائٹ پلان کے حامی افراد کا ماننا ہے کہ اس کے ذریعے انہیں کئی فوائد حاصل ہوئے ہیں ۔یہ توانائی کی بحالی ،پر سکون نیند،بے داغ جلد اور متوازن ذہنی صحت کے حصول میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ Whole 30ڈائٹ پلان ہمیں جسم کی ضروریات کو سمجھنے میں مدددیتا ہے کونسی غذائیں ہمارے لئے بہترین ہیں اور کن غذاؤں کو ترک کرنا ہمارے لئے سود مند ثابت ہو گا۔کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اس ڈائٹ پلان کو اپناتے ہی انہیں چند دائمی بیماریوں سے نجات حاصل کرنے میں بھی مدد ملتی ہے ۔
اس ڈائٹ پلان کو اپنانے سے قبل اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ روزانہ ورزش کے دوران اس کم کار بوہائیڈ ریٹس والی ڈائٹ کے سبب آپ جلد ہی تھکن کا شکارہو سکتی ہیں ۔اسی طرح اگر ڈیری مصنوعات یعنی دودھ سے تیار کی جانے والی غذاؤں کو مکمل طور پر ترک کر دیا جائے تو وٹامن Dکی کمی ہونے کا خدشہ ہے جو کہ توانائی کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔علاوہ ازیں اگر آپ مکمل طور پر سبزی خور ہیں تو آپ کو سویا ،اناج اور پھلیوں کا استعمال ترک کرنا پڑے گا۔
اس ڈائٹ پلان میں ایک نمایاں خامی یہ ہے کہ اس میں سوڈیم اور کولیسٹرول کی زائد مقدار پائی جاتی ہے جو دل کے عارضے میں مبتلا افراد کے لئے ہر گز موزوں نہیں ۔ایسے افراد کو ڈاکٹر کے مشورے کے بنا کسی بھی قسم کا ڈائٹ تاہم اگر آپ بھی Whole 30ڈائٹ پلان آزمانا چاہتی ہیں تو مطلوبہ اشیاء کی باقاعدہ فہرست مرتب کرکے بازارجائیں اور کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ اقسام کے پھل اور سبزیوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں تا کہ محدود فہرست ہونے کے سبب آپ کسی بھی قسم کی غذائیت سے محروم نہ رہ سکیں ۔
احتیاطی تدابیر
بڑھتے ہوئے بچوں اور نئی ماؤں کے لئے یہ تصور خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے لہٰذا اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کیا جائے۔

 

The current round of growth is the “Whole 30”ite plan. In all three meal nutrients consist of nutritious foods. This specific diet plan aims to bring positive change in our eating habits so that We understand the utility utility and choose them.
Whole 30 diet plan is emphasized on the use of a few special nutrients, including eggs,
Fruits, vegetables, meat, seafood, nuts, seeds and healthy oil and greasy specialty (olive oil and sour) are included.

This Diet Plan introduces two specialists called Dallas and Melissa Hartwig in 2009, especially for the players, suggesting a suitable diet plan. It is the most suitable for such cases in which the body starts using deformation against itself.
It is hazardous and nutritious in the amount of blood sugar in the blood cells.

Therefore, under this project, it is aimed at hunting on food, beans, drugs, some dairy products, thanksgiving, junk food, prescribed drinks and nutrients and nutritious sweet foods.
According to critics, there is no solid facts about this diet plan, but its popularity on social media is seeing day body growth.
The supporters of this Diet Plan believe that they have gotten a lot of benefits through this – it helps in maintaining energy recovery, comfort, sleeping skin and balanced mental health. The Whole 30 Diet Plan helps us understand the needs of the body, which foods are best for us and to prevent foods will be beneficial for us.
Some people believe that adopting this diet plan also helps in getting rid of some chronic illnesses.Dite plan
Before adopting this Diet Plan, keep in mind that during daily exercise you can quickly get fat due to the low-fat diabetes diet dioxide. Similarly, if dairy products, milk-made nutrients If completely abandoned, there is a fear of vitamins D, which is an important source of energy acquisition.
Apart from this, if you are completely vegetarian, you will have to stop using soy, cereals and leaves.
An important error in this diet plan is that it provides more of the amount of sodium and cholesterol which is not suitable for people suffering from heart disease. Such people may have any type of diet due to the doctor’s advice. If you want to try the entire 30-bit plan, then set a regular list of desired items and try and try to make more types of fruits and vegetables as part of your diet to prevent any type of nutrition due to a limited list. Can not stay Dite plan

Precautions:

This concept can be dangerous for mounting children and new mothers, so follow your doctor‘s advice.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close