Cancer

Cure cancer from malaria

Cure cancer from malaria

Cure cancer from malaria

آئے روز نئی سے نئی طبی تحقیقات سامنے آرہی ہیں بعض اوقات ایک تحقیق کے دوران ہی کوئی تحقیق سامنے آجاتی ہے۔ حالیہ دنوں حادثاتی طور پر کینسر کے علاج کے سلسلے میں ایک اہم دریافت اُس وقت کرلی گئی جب ایک ریسرچ کے دوران یہ راز فشا یواکہ ملیریا کوکینسر کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس کا انکشاف اُس وقت ہوا جب ڈنمارک کے محققین تھے حاملہ خواتین کوملیریا سے بچانے کے لئے تحقیق میں مصروف تھے۔ملیریا ایک مرض ہے۔جوحاملہ خواتین میں بچے کوخوراک پہنچانے والی نالی ہے جوحاملہ کرتا ہے جس سے یہ حاملہ ماں اور اُس کے بچے کے لئے زیادہ مضر تصور کی جاتی ہے۔

ریسرچ میں یہ نتیجہ بھی سامنے آیا ہے کہ جوملیریا پروٹین اس نالی پر حملہ آور تھے وہی کینسر سیلز پر بھی حملہ کرتے ہیں۔

ملیریا پروٹین بچوں کوخوراک پہنچانے والی نالی کاربو ہائیڈرٹیس میں شامل ہوجاتے ہیں جس سے بچنے کی بڑھوتری میں مدد ملتی ہے۔

 

جب انہیں ٹیومر میں شامل کیاگیا تواُن کا طریقہ کارپلینٹیا جیسا ہی تھا۔یونیورسٹی آف ہن ہیگن کے علی سلانتی کے مطابق سائنس دان کافی عرصے سے پلینٹیا اور ٹیومر کے درمیان مماثلت کی تلاش میں تھے۔اُن کے مطابق پلینٹیا ایک ایسا عضوہے جوکچھ ماہ کے دوران ہی چند سیلز سے دوپاؤنڈ جتنا وزن بنالیتاہے جبکہ ٹیومر بھی اُسی انداز سے بڑھتے ہیں۔اس دریافت کو چوہوں پر آزمایا جاچکاہے۔علی سلانتی کے مطابق اہم سوال یہ ہے کہ آیا یہ علان انسانوں پرکام کرے گا اور اگر انسانوں پر یہ علاج کام بھی کرتا ہے توکیا انسانی جسم اس کے مضر اثرات کوبرداشت کرسکے گا۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ علاج کینسر کی 90فیصد اقسام میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔سائنسدان اس حوالے سے پُر امید ہیں کہ ملیریا پروٹین نے کود کو صرف اس کاربوہائیڈریٹ سے منسلک کیا جو یاتو پلینٹیا میں موجود ہوتا ہے یاپھر ٹیومر ہیں۔ سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ اس دریافت کوانسانوں پر آئندہ چار سالوں میں آزمایا جاسکتا ہے۔

There are new medical investigations coming from the day to day new, some research comes out during a research. An important discovery on accidental cancer treatment recently was done when a secret during this experiment was used as a weapon against Fisha Aveh Malaria Cocaineer. This revealed when Denmark’s Researchers were engaged in research to save pregnant women from Comoria.

Malaria is a disease. The person who has a child in the womb is a kidney disease, which makes it more dangerous for mother and her child.

The result has also been found in the research that mosquito proteins were attackers on the gut, they also attack cancer sales.
Malaria protein children, which include kidney hose, are stored in carbohydrates, which help increase the survival.

When they were added to the tumor, the ability to compete as a pilotia. According to the University of Han Hagen, alSaltanthi, scientists were looking for similarities between the platinum and the tumor for a long time. According to them, according to Paintia, during a few months The weight of two pounds from a few cells, while the tumor also increases in this manner. This discovery has been tried on mice.

The main question, according to Ali Salanati, is whether it will work on human beings and if this treatment works on humans, then the human body can tolerate its adverse effects.

Experts say that this treatment can be useful in 90% of cancer types. The scientists are hoping that malaria protein only linked the jump to the carbohydrate that is present in Yat Platinum or tumor tumor. Scientists say that this discovery can be tested in the next four years.

Tags

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close