Health Is a Wealth

Cough home remedies

Cough home remedies

Cough home remedies

سردی کا موسم شروع ہوتے ہی عموماً بچوں کو نزلہ زکام اور کھانسی ہو جاتی ہے ۔بڑے بھی اس سے محفوظ نہیں رہتے ۔ذیل میں کھانسی سے نجات حاصل کرنے کے لئے چند گھریلو نسخے درج کیے جارہے ہیں ،
جن پر عمل کرنے سے فائدہ ہو گا:

:ادرک

شدید کھانسی کے خاتمے کے لیے ادرک کا رس نکال لیں اور ایک چائے کا چمچہ شہد ملا کر روزانہ صبح ،دوپہر اور شام کھالیں ۔

یہ عمل تین سے پانچ روز تک کریں ۔بلغم کے اخراج کے لیے ادرک کا بہ طور غذا اور دوا دونوں صورتوں میں کھانا مفید ہے ۔کالی ،خشک وتر کھانسی میں ادرک کی چائے بھی بے حد مفید ہے ۔ایک بڑی ادرک کچل کر اسے دو پیالی پانی میں ڈال کر اُبالیں۔بعدازاں اس میں شہد اور لیموں کا رس ملا کر پییں ،انتہائی مجرب نسخہ ہے ،چند روز پینے سے ہر قسم کی کھانسی سے نجات مل جائے گی ۔

بچوں کو کھانسی ہوتو انھیں بھی ادرک کا رس شہد میں ملا کر کھلا دیں۔

:سونف

سردیوں میں سینہ جکڑنے کی وجہ سے عموماً آواز بیٹھ جاتی اور شدید کھانسی ہوتی ہے ۔ایسی صورت میں ایک گلاس پانی میں دو چائے کے چمچے سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ،جب ایک دو اُبال آجائیں تو پانی ٹھنڈا کرکے پی لیں ۔اس میں چینی اور دار چینی بھی شامل کر سکتے ہیں ۔اسے دن میں دو تین بار پییں ۔
نزلے زکام کے علاج کے لیے ایک تولہ سونف کوٹ کر آدھ کلو پانی میں ڈال کراتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو کر آدھا پاؤ کے قریب رہ جائے ۔
ٹھنڈا کرکے حسبِ ذائقہ چینی ملا لیں اور صبح شام پییں ۔کالی کھانسی یادمے کی صورت میں ایک تولہ سونف آدھا کلو پانی میں ڈال کر اُبالیں ۔پانی خشک ہو کر آدھا رہ جائے تو شہد ملا کر مریض کو پلائیں ،چند روز کے علاج کے بعد مکمل شفا ہو جائے گی۔پانچ گرام سونف،تین سبز الائچی ،دو گرام سونٹھ ،دار چینی دو گرام اور خونجان 20گرام لیں ۔تمام اشیا کو دو کپ پانی میں ڈال کر اچھی طرح اُبالیں ،ٹھنڈا کرکے اس میں ایک چمچہ شہد ملا کر صبح وشام پییں۔

:لونگ

کھانسی اور سردی کی وجہ سے بخار ہو جائے تو آٹھ لونگیں دو کلو پانی میں ڈال کر تیز آنچ پر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو کر ایک پاؤ کے قریب رہ جائے ۔اسے چولھے سے اتار کر دو چائے کے چمچے شکر ملا کر چھان لیں اور مریض کو گرم گرم پلائیں ۔اچھی طرح کمبل یا چادر اوڑھا کر لٹا دیں ،پسینا آکر بخار اُتر جائے گا اور سینے میں گرمی پہنچنے کے بعد کھانسی میں بھی کمی ہو جائے گی۔

:دار چینی

سردی کے امراض میں اس کا کھانا بہت مفید ہے ۔زکام اور کھانسی سے محفوظ رہنے کے لیے قہوے میں ادرک اور دار چینی ملا کر پییں ۔دار چینی کا سفوف چائے کے ایک چمچے کے برابر دو پیالی کھولتے ہوئے پانی میں ڈال کربیس منٹ تک ڈھانپ کر دم دیں ۔جب جوش آجائے تو چولھے سے اتار لیں اور اس میں حسب منشا شہد ملا کر پییں ۔اسے دن میں تین مرتبہ ایک ایک پیالی پییں ، کھانسی کے علاج کے لیے بے حدمفیدہے ۔

:لہسن

ماضی میں بزرگ خواتین کھانسی اور سینہ جکڑنے کی صورت میں لہسن کے ایک دو جوئے سبز یا سرخ مرچ اور نمک کے ساتھ کھلایا کرتی تھیں ،اس سے بلغم خارج ہو کر سینہ صاف ہو جاتا تھا ،جس کی وجہ سے کھانسی بھی ختم ہو جاتی تھی ۔دس جوئے لہسن پیس کر شہد میں ملا کر کھانے سے بھی کھانسی ختم ہو جاتی ہے ۔نزلہ زکام اور کھانسی میں روزانہ لہسن کے چار سے آٹھ جوئے کچے کھانا بہت مفید ہے ۔اس کی چائے بنا کر بھی پییں ۔چائے بنانے کے لیے لہسن کے پانچ سے دس جوئے پیس کر ڈیڑھ کپ پانی میں پانچ منٹ تک اُبالیں ،اس کے بعد چھان کر پی لیں ۔ذائقے کو بہتر کرنے کے لیے اس میں تھوڑا سا شہد یا ادرک بھی شامل کرلیں ،بے حد فائدہ مند چائے ہے۔

:انگور

اگر شدید کھانسی کی وجہ سے پریشان ہوں تو ایک پیالی انگور کے رس میں ایک چائے کا چمچہ شہد ملا کر پی لیں ۔دن میں دو مرتبہ کم از کم تین روز تک متواتر پییں۔

:پیاز

کالی ،خشک وبلغمی کھانسی سے شفا یابی کے لیے دو عدد بڑے سائز کی پیاز،نصف کلو دودھ اور ایک کھانے کا چمچہ شہد لیں ۔پیاز چھیل کر چھلکے اتار لیں ۔دودھ کو کسی برتن میں ڈال کر گرم کریں اور اُس میں چھلی ہوئی پیاز ڈال دیں ۔تھوڑی دیر بعد اسے چولھے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں ۔بعدازاں ایک کپ میں ڈال کر اس میں شہد ملا لیں ۔پیاز کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں ۔
دو عدد پیاز آگ پر بھون لیں ۔جب ان کا بیرونی چھلکا جل کر کالا ہو جائے تو چھلکا اتار کر اندرونی حصہ رگڑ کر خوب باریک پیس لیں اور چھان کر اس کا پانی الگ نکال لیں ۔پھر اس میں ہم وزن شہد ملا لیں ۔یہ آمیزہ ایک چائے کا چمچہ صبح و شام پییں ۔کھانسی میں افاقہ ہو گا۔

:السی

کھانسی کے خاتمے کے لیے پچاس گرام السی کے بیجوں کو دو گلاس پانی میں ڈال کر اُبالیں اور اسے چمچے سے اس وقت تک ہلاتی رہیں ،جب تک گاڑھانہ ہو جائے۔اب اس میں ایک چائے کا چمچہ لیموں کا رس ملا کرپییں۔کالی کھانسی اور سینے میں بلغم کے اخراج کے لیے دو سے تین چائے کے چمچے السی کے بیج لیں۔
انھیں ایک کپ پانی میں ڈال کر اس وقت تک ابالیں ،جب تک پانی گاڑھانہ ہو جائے۔پھر اس میں تین چائے کے چمچے شہد اور ایک عدد لیموں کا رس ملائیں ۔اسے صبح،دو پہر اور شام پییں ،دو سے تین دن میں افاقہ ہو گا۔

:کالی مرچ

خشک اور بلغمی کھانسی سے چھٹکارے کے لیے صبح، دوپہر اور شام دو چائے کے چمچے شہد میں چار سے چھے دانے پسی ہوئی سیاہ مرچ ملا کر کھائیں ۔کالی مرچ بلغم کو حرکت میں لا کر اسے سینے سے اکھاڑ کر خارج کرتی ہے ۔بلغمی کھانسی میں کالی مرچ کی چائے بھی تیربہ ہدف نسخہ ہے۔ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی کالی مرچ اور دو چائے کے چمچوں کے برابر شہد ڈیڑھ کپ پانی میں ڈال کر اُبالیں ،جب اچھی طرح اُبل جائے تو اسے اتار کر پندرہ منٹ تک ڈھانپ کر رکھ دیں ۔پھر اسے چائے کی طرح پی لیں ۔یہ کھانسی کے خاتمے کے لیے بہترین نسخہ ہے ،لیکن خشک کھانسی میں اسے نہ پییں۔

Children usually get cold and cough once the cold season starts. Many are not safe from it. Some household prescriptions are being registered to get rid of cough in the nail,
Those who will be beneficial to practice:

Ginger:

Remove the ginger juice and mix a tea stem honey, skip the morning, afternoon and evening daily to eliminate severe cough.

Take this procedure for three to five days. Ginger is also useful for both food and medicine in the form of ginger and medication .The ginger tea is very useful in dry, dry dry cough. Crush a big ginger and give it to it. Drink it in boiling water and boil it. Meanwhile, drink honey and lime juice mixed with it, it is a highly preserved prescription, drinking a few days will save every kind of cough.
If the children are coughed, mix them with ginger juice in honey.

Sonf:

Due to cracking in the winter, the sound usually sits and is severe cough. In a glass, put two tea spirals in a glass of citrus and cook it on light, when a two boil starts, cool water and drink. Chinese and Chinese can also add.

Drink it twice a day.:

To cure nausea cold, coat a saffron and pour it in half a kilograms of water, so that the water should be dried up and should be near half past.
Cool sugar and taste sugar in the morning and drink in the morning. In a case of black cough, add a saffron soap in half a kilo of water, and boil. If half is dry and dry, then mix honey and give it to the patient, after a few days’ treatment. Healing will be full.
Take five grams of gold, three green alloys, two grams of gold, 2 gram and two grams and two grams. All the items are poured into two cups of water, cool it, cool it, mix it with honey and mix a honey honey in the morning.Cough home remedies

Living:

If you have a fever due to cough and cold, then put eight goats in two kilograms of water and cook so much on the high intensity that the water should be dry and close to one pound.
Take it out of the straw and mix it with two tea spots and check the patient warm. Similarly, remove the blanket or cloth, remove it from the pistol, and the fever will fall and after the heat reaches the chest, the cough decreases. Will be
cinnamon
Its food is very useful in winter diseases. To keep safe from work and cough, mix ginger and curd in the palm.
Pure sugar sauce, like a spoon of tea, put two peppers in the open water and cover it for twenty minutes .When the jealousy arrives, take it out of straw and mix it with honey honey. Three times one Drink, unhealthy for curing cough.

Garlic:

In the past, elderly women used to feed coconuts and cinnamon in a case of two gram garlic green or red pepper and salt; it was removed from the ointment to clear the cord, due to which the cough was over. .
Grinding ten gourd garlic is also mixed with honey. It is very useful for food and tea to eat four to eight gourmet foods. It is very useful for cooking .Choose your tea, make garlic Grind five to ten yards and boil water for five minutes in water, then check after it. Add a little honey or ginger to improve the diet, it is very beneficial tea.Cough home remedies

Grapes:

If you are worried about severe cough, then one tea spoon mixed with a sour grape mixture and mix honey. Get twice at least twice a day.

Onion:

Take a double honey onion, half kilograms of milk and a meal with a black, dried wavelength, and peel it. Peel the peel and grind it to the skin. Put the curd in a vessel and heat it on the grated onion Put it
Take a little while after cooling it out of the straw .Always put it in a cup and mix honey. Eats the milk and drink it from above.
Take two o’clock onions on fire .When their outer skin is black, then remove the sprinkle and fry it in a good amount and grind it out and scratch its water apart .Then we get weed honey .It Mix a tea leaf in the morning and evening. Cough home remedies
The cough will fade.

Lucky:

To eliminate cough, pour 50 grams of alkali seeds into two glasses, boil and shine it until it becomes thick. In this case, one tea spoon mix a lime juice. Take two to three teaspoons seeds of olive oil in the chest.
Put them in a cup of water and boil, as long as water is carved.
Then add three tea spoons of honey and a lime juice. This morning, two o’clock and evening, will arise in two to three days.

Black paper:

To get rid of dry and bourgeois cough, two tea spirits in the morning, afternoon and evening, mix four to four granny black peppers in honey. Cough home remedies  The pepper mixes the blaze and removes it from the chest .Vermic cough I also have black pepper tea prescription. There is a tea spoon, like a pepper grated and twice as tea spoon, put honey and a cup of water in water, and when it is boiled, cover it and cover it for fifteen minutes. Please drink it like tea .It is the best prescription for ending cough, but do not drink it in dry cough.

sourceUrduPoint.com

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
error: Content is protected !!