Cholesterol. Value, importance and damages

0
3
Cholesterol. Value, importance and damages
Cholesterol. Value, importance and damages

Cholesterol. Value, importance and damages

 

محمد زاہد ایوبی Cholesterol. Value, importance and damages
انسانی جسم میں ساری چیزیں تناسب وتوازن میں ہونی چاہییں۔اگر یہ توازن بگڑ جائے تو ہمیں کوئی نہ کوئی بیماری لا حق ہو جاتی ہے ۔اسی میں کولیسٹرول بھی شامل ہے۔کولیسٹرول کا دل،جگر اور گردوں کی بیماریوں سے گہرا تعلق ہے ۔اس کے علاوہ بلڈ پریشر اور بالواسطہ طور پر ذیابیطس سے بھی اس کا تعلق ہے۔چناں چہ جن افراد کا کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے یا خون میں شکر قابو میں نہ رہے تو انھیں امراضِ قلب ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔

پاکستان وہندستان میں روغنی کھانوں کا رواج زیادہ ہے ،اس لیے عالمی ادارئہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق 37فی صد مردوں اور 40فی صد خواتین میں کولیسٹرول اپنی حد سے بڑھا ہوا ہے ۔ہر سال 26لاکھ افراد کو لیسٹرول کے باعث موت کا شکار اور 2کروڑ 97لاکھ افراد معذور ہو جاتے ہیں ۔

ادارے کا کہنا ہے کہ اگر 40برس سے زیادہ کے مرد اپنے کولیسٹرول کی سطح 10فی صد کم کرلیں تو ان کے امراض کی شرح میں 5فی صد کمی آسکتی ہے ۔

کو لیسٹرول ایک قسم کی چربی ہے ،جو حیوانات میں پائی جاتی ہے ۔ہمارا جگر سے سیال مادّے کی صورت میں پیدا کرتا ہے ۔ہم اسے حیوانی ذرائع سے بھی حاصل کرتے ہیں ،مثلاً انڈا،گوشت اور دودھ وغیرہ ۔
اس کے برعکس یہ سبزیوں ،پھلوں اور غلے میں نہیں پایا جاتا۔
یہ ہارمونوں اور حیاتین کو تیار کرنے میں مدد دیتا اور خلیوں کے گرد جھلی کو برقرار رکھتا ہے ۔حقیقت میں کولیسٹرول چربیوں ( LIPDS)کی ایک قسم ہے۔ایسی چربیاں ہمارے سارے جسم میں پائی جاتی ہیں ۔کولیسٹرول خون میں تنہا نہیں دوڑ سکتا ،لہٰذا چربیوں کو لحمیات (پروٹینز)کے ساتھ مل کر چلنا پڑتا ہے ۔ان کے باہم ملنے سے چربیلی لحمیات (لائپو پروٹینز)بنتی ہیں۔
چربیلی لحمیات کی دو قسمیں ہوتی ہیں ۔اول قسم ایچ ڈی ایل (HIGH DENSITY LIPOPROTEIN)،جسے اچھا کولیسٹرول کہتے ہیں ۔اس کی دوسری قسم ایل ڈی ایل(LOW LIPOPROTEIN DENSITY)ہے ،اسے خراب کو لیسٹرول کہتے ہیں ۔اچھا کولیسٹرول جسم میں ایک تہائی یا چوتھائی ہوتا ہے ،جو خراب کولیسٹرول کو سارے جسم سے کھینچ کر جگر میں لے آتا ہے ،
جہاں سے اسے جسم سے خارج کر دیا جاتا ہے ۔ایل ڈی ایل حال آنکہ خراب کو لیسٹرول ہے ،لیکن اس کے باوجود جسم کے لیے ضروری ہے ،اس لیے کہ اس میں ہارمون بنتے ہیں ،مگر اس کی مقدار جسم میں ایک خاص حد سے بڑھ جائے تو یہ شریانوں میں جمع ہو کر جم جاتا ہے ۔
شریانیں تنگ ہونے سے خون کے بہاؤ میں روانی متاثر ہو جاتی ہے ۔اگر دل کی طرف جانے والی شریانیں(کارونری آرٹریز)متاثر ہوتی ہیں تو حملہ قلب کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے ۔اسی طرح سے اگر دماغ کو خون پہنچا نے والی شریانیں تنگ ہو جائیں تو انسان فالج میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔اگر کولیسٹرول بڑھنے لگے تو جسم پر کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی ،البتہ آنکھوں کے گرد اور کہنیوں پر دھبے سے بن جاتے ہیں ۔خون کا نمونہ لے کر س کا لیبارٹری میں معائنہ کیا جاتا ہے ۔اگر بہتر نتیجہ حاصل کرنا ہوتو خون کانمونہ لینے سے آٹھ گھنٹے پہلے کچھ نہ کھایا پیا جائے ۔
کولیسٹرول کے ذیل میں ہم افراد کو تین گروپوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:ان میں پہلا گروپ وہ ہے جن کے خاندان میں دل کی بیماریوں ،ذیابیطس ،جگر یا ہائی بلڈ پریشر کے امراض نہیں ہیں ۔ان کی عمریں بھی 50برس سے زیادہ نہیں ہیں ۔ان میں کوئی فربہ نہیں ہے اور نہ تمبا کو نوشی کرتا ہے ۔ان افراد کا کولیسٹرول 600سے کم ہونا چاہیے۔دوسرا گروپ وہ ہے ،جن پر کبھی حملہ قلب نہیں ہوا ،لیکن ان میں وہ خطر ناک عوامل ہیں جن کا اوپر ذکر کیا جا چکا ہے ،ان کا کولیسٹرول160سے کم ہونا چاہیے۔تیسرے گروپ میں وہ افراد شامل ہیں ،جنھیں درج بالا بیماریوں میں سے کچھ لاحق ہو چکی ہوں ،ان کا کولیسٹرول 130سے کم ہونا چاہیے جن افراد پرحملہ قلب ہو چکا ہو اور انھیں ذیابیطس بھی ہو،ان کا کولیسٹرول 70تک ہونا چاہیے۔
کولیسٹرول بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ چکنائی والی چیزوں کا کھانا ہے ۔ایک امریکی تنظیم کا کہنا ہے کہ ہمیں روزانہ 300ملی گرام سے زیادہ کولیسٹرول والی چیزیں نہیں کھانی چاہییں۔ہمارے مجموعی حراروں (کیلوریز)کا30فی صد چکنائی سے آتا ہے ۔اس میں بھی سیر شدہ چکنائی(SATURATED FAT)10ٰ ٰ فی صد سے کم ہونا چاہیے۔اس کے علاوہ تمبا کو نوشی ،ورزش کی کمی اور ذہنی پریشانی کے باعث بھی کولیسٹرول میں اضافہ ہو جاتا ہے ،لہٰذا ان سے بچیے۔
جہاں تک نوجوانوں کی سر گر میوں کا تعلق ہے ،وہ انتہائی محدود ہو کررہ گئی ہیں ۔اب وہ صرف ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں ،جس میں صرف ان کی انگلیاں حرکت کرتی ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ انھیں امراض قلب اور فالج ہونے کا خدشہ پرانی نسل کی نسبت زیادہ ہے ۔ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ہمیں ہفتے میں5روز30منٹ تک چہل قدمی یا جاگنگ کرنا چاہیے ،اس کے علاوہ پیرا کی اور ہلکی ورزش کرنا بھی مناسب ہے ۔اسی طرح سے خواتین کو بھی فربہی سے نجات پانے کی تلقین کرتے رہنا چاہیے،اس لیے کہ ان میں مٹاپے کی وجہ سے امراض قلب ،ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کی بیماریوں پھیل رہی ہیں ۔مرد ہویا عورت ،اسے اپنے وزن پر قابو رکھنا چاہیے۔جن افراد کا بلڈ پریشر نارمل ہو ،انھیں کولیسٹرول حاصل کرنے کے لیے صرف ایک انڈا کافی ہے۔
یہ ثابت ہونے کی صورت میں کہ آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے ،انڈے کی زردی نہیں کھانی چاہیے ۔اگر آپ کم حراروں والا کھانا کھائیں اور پابندی سے ورزش کرتے رہیں تو اچھا کو لیسٹرول بڑھے گا اور خراب کولیسٹرول کم ہو جائے گا۔مونگ پھلی اور بادام ہفتے میں دو تین بار کھانے میں کوئی حرج نہیں ،اس لیے کہ ان میں اچھی چکنائی ہوتی ہے جو اچھا کولیسٹرول بڑھاتی ہے۔
کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کے لیے گھی ،گائے کا گوشت ،روغنی اشیا ،بالائی ،مکھن اور پنیر سے پر ہیز کریں ۔زیتون کا تیل ،مچھلی کا تیل اور خشک میوہ کم مقدار میں کھایا جا سکتاہے ۔سبزیاں ،پھل اور دالیں زیادہ سے زیادہ کھائیں ،ان سے آپ کا وزن کم ہوسکتا ہے۔سلاد کھا کر بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے۔کھانے کی ابتداسلاد سے کریں ۔جب اس سے پیٹ خوب بھر جائے تو اس کے بعد کھانا کھائیں ۔
کھانے میں ریشے دار غذائیں زیادہ کھایا کریں ،اس سے کولیسٹرول لپٹ کر باہر آجاتا ہے ۔
فاسٹ فوڈز(الم غلم غذائیں)کھانا ہمارے ہاں فیشن بن چکا ہے ۔ٹیلی ویژن پر ان کے اشتہارات بھی خوب دکھائے جاتے ہیں۔حال آنکہ ان سے کولیسٹرول میں اضافہ ہوتا ہے ۔مائیں اپنے نو نہالوں کو ایسی غذائیں شوق سے کھلاتی ہیں ،جب کہ انھیں اجتناب کرنا چاہیے۔

Mohammad Zahid Ayubi
All things in the human body should be in proportional balance. If this balance gets worsened, we get some illness. This includes cholesterol. The heart is associated with heart, liver and kidney diseases. Also, it is related to blood pressure and indirectly diabetes. People who suffer from cholesterol or increase blood sugar are increased, and they increase the risk of diarrhea.

According to global health data, cholesterol increased by 37% of men and 40% of women according to World Health Organization data .8 million people each year died due to lysoline and 2 million 97 million People become disabled.

The agency says that if 40 percent of men are less than 10% of their cholesterol level, their rate of disease can decrease by 5%.

Lystol is a type of fat that is found in animals .Our liver produces fluids in the form of liquid. We also get it from animal sources, such as egg, meat and milk etc.
On the contrary, it is not found in vegetable, fruit and grain.
It helps to develop hormones and animals and keep the membrane around the cells.
In fact, there is a variety of cholesterol reactions (LIPDS). Acne ribs are found in all our bodies .Cholesterol can not run alone in blood, so the tricks have to move together with proteins. Chablilium forms (lip proteins).
There are two types of chalelengths. High DENSITY LIPOPROTEIN, which is called good cholesterol.
Its second type is LOW LIPOPROTEIN DENSITY, which is called bad to lystol. The lower cholesterol is a third or fourth in the body, which is pulled out of all body by removing bad cholesterol,
From where it is removed from the body .LALL is currently poorly leystrol, but still necessary for the body, because it produces hormones, but its amount in a body When it grows, it gets mixed into the bush. Cholesterol. Value, importance and damages

Troubleshooting is affected by bleeding in blood flow .If heart attacks are affected (carrot artery), there is anxiety of heart attacks .Therefore, if the brain reaches the brain tightly If you become a person, you can suffer from stroke. If cholesterol grows, there is no sign on the body, but the eyebrows and the eyebrows are formed.
Blood is sampled and examined in the laboratory of the sauce .If you have to get better results, eat eight minutes before consuming blood cannabis.
Below cholesterol, we can divide people into three groups: the first group is those whose family does not have heart diseases, diabetes, liver or high blood pressure diseases. They are not more than 50 years of age. .
They do not have any fatty or nausea. These people should have less than 600 cholesterol. The second group is the one who has never attacked the attack, but they are the risk factors mentioned above. It has been done, their cholesterol should be less than 160. In the third group, those people who have got some of the following illnesses, their cholesterol should be less than 130 people who have become dominant and also have diabetes, Their cholesterol should be up to 70. Cholesterol. Value, importance and damages

The biggest reason for increasing cholesterol is food for fatigue. An American organization says we should not eat more than 300 mg of cholesterol daily. Our total germs (calories) come from 30% of fat. SATURATED FAT should be less than 10med  percent. Apart from this, stomach increases cholesterol due to lack of exercise, lack of exercise and mental distress, so avoid them.As far as youth is concerned, they are becoming very limited. They play video games only, which only move their fingers. The result is that they are more likely to suffer from diarrhea and heart disease. An expert says we should walk or wake up for 30 days a week for 5 days, plus paragraph and light exercise is also appropriate. .
Similarly, women should be persuaded to avoid sorrow, because they cause spread of disease, hypertension and diabetes due to obesity .Showered woman should be able to control her weight People with blood pressure are normal, they have only one egg enough to get cholesterol.
If you have increased cholesterol in the form of proven, egg should not be eaten.
If you eat low-healed food and continue to exercise your ban, good will increase lystol and reduce cholesterol. Mermaid and almonds have no stomach for eating twice a week, because they have good fat. Which increases good cholesterol. Cholesterol. Value, importance and damages
To control cholesterol, dig it with cowboys, greasy products, upper, butter and cheese.
Olive oil, fish oil and dry fruits can be eaten in less quantity .Children, fruits and pulses should be eaten as much as possible, they may reduce your weight. Eating weight can also be reduced. Primary diet Please do it after eating the stomach, then eat it later.
Eats fried foods in the food, it comes out with cholesterol leasing.
Fast Foods (Alcoholism) Foods have become fashionable to us. Their advertisements are also displayed on television visas. However, they also increase cholesterol .My feed their nerves from such nutrition, when That should be avoided. Cholesterol. Value, importance and damages 

sourceUrduPoint.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.