Health Articles

Chart of limousine became the source of breast cancer diagnosis

Chart of limousine became the source of breast cancer diagnosis

Chart of limousine became the source of breast cancer diagnosis

بہت سی خواتین نے چھاتی کے سرطان کا نام تو سن رکھا ہے لیکن انھیں یہ نہیں معلوم کہ اس کی تشخیص کیسے کرنی ہے۔
وہ نہیں جانتیں کہ اگر چھاتی میں گٹھلی محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب کیا ہے؟ اگر کوئی جلد میں کوئی گڑھا پڑا ہے وہ کس بات کی نشان دہی کرتا ہے؟

یہی وہ مسائل تھے جنھوں نے نوجوان ڈیزائنر کورین بیومونٹ کو ‘اپنے لیموؤں کو پہچانیں’ نامی مہم شروع کرنے کی تحریک دی۔

کچھ ہی وقت میں فیس بک پر اس مہم کے صفحے کو دسیوں ہزار بار شیئر کیا گیا۔

کورین کی نانی اور دادی دونوں چھاتی کے سرطان کا نشانہ بنی تھیں جب ان میں سے ایک کی عمر 40 اور دوسری کی 62 برس تھی۔ جب انھیں محسوس ہوا کہ اس مخصوص سرطان کی علامات کی شناخت بہت مشکل کام ہے تو انھیں اس کا ایک حل سوجھ گیا۔

اس سلسلے میں انھیں لیموؤں کا خیال آیا جو چھاتی کے سرطان کی مختلف علامات کو بصری طریقے سے دکھا سکتے ہیں۔

کورین کا خیال ہے کہ لیموؤں کے ڈبے کی مدد سے بڑے دوستانہ اور عام فہم طریقے سے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کی تعلیم دی جا سکتی ہے، اور ساتھ ہی ساتھ عورتوں کو اس بیماری سے وابستہ خوف پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

انھوں نے کہا: ‘بعض عورتیں چھاتیوں کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتیں، لیکن لیموؤں کی مدد سے کم پڑھی لکھی خواتین کو بھی سمجھایا جا سکتا ہے۔

پاکستانی خواتین میں چھاتی کےسرطانکی بلند شرح

پاکستان میں چھاتی کا سرطان ایشیا میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے، جب کہ سب سے عام سرطان چھاتی کا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پاکستانی عورتوں میں چھاتی کے سرطان سے مرنے کی شرح 26.76 فیصد ہے، اور یہ ملک میں موت کی دسویں سب سے بڑی وجہ ہے۔

چھاتی کے سرطان کے ہاتھوں ہر سال 16 ہزار خواتین موت کے منھ میں چلی جاتی ہیں۔

اپریل 2018 میں عطا عباس نقوی اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے جرنل آف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ خواتین کو چھاتی کے سرطان کی علامات کے بارے میں علم ہی نہیں اور اگر علم ہو بھی جائے تو وہ ڈاکٹر کے پاس جانے میں اس قدر تاخیر کر دیتی ہیں کہ اس وقت تک مرض آخری سٹیج تک پہنچ جاتا ہے۔

تحقیقی مقالے کے مطابق اس دوران سرطان قابلِ علاج مرحلے سے گزر کر بگڑ جاتا ہے اور مریضہ کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔

اس سے قبل احمد ایف اور ان کے ساتھیوں کی تحقیق سے ظاہر ہوا تھا کہ چھاتی کے سرطان میں مبتلا 50 فیصد خواتین میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص Chart of limousine became  تیسری اور چوتھی سٹیج کے درمیان ہوتی ہے۔

لیموؤں کیمدد سے آگاہی

لیموؤں کی مدد سے سرطان کی آگاہی کی مہمہ امریکہ، سپین، ترکی اور لبنان میں شروع کی گئی ہے اور اب تک اس کا 16 زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔

دو سال قبل کورین نے اپنی ملازمت چھوڑ کر ‘ورلڈ وائیڈ بریسٹ کینسر’ نامی خیراتی ادارے کی داغ بیل ڈالی تھی۔

‘اپنے لیموں پہچانیں’ کی مہم 2003 سے چل رہی ہے لیکن اس کے لیے حال ہی میں استعمال کی جانے والی تصویر نے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔

یہ تصویر ایرن سمتھ شیزے نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ انھیں چوتھے درجے کا چھاتی کا سرطان تشخیص ہوا تھا، جس کی بنیاد لیموں کی ایک تصویر تھی جس سے پتہ چلتا تھا کہ اس درجے کے سرطان میں مبتلا چھاتی کیسی لگتی ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ اس مہم کے بغیر وہ اندھیرے ہی میں رہتیں۔

اپنے لیموں پہچانیں

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ‘اپنے لیموں پہچانیں’ بہت واضح اور رنگارنگ تصویر ہے اور اس کی مدد سے اہم معلومات کو الفاظ کے بغیر لوگوں تک پہنچایا جا سکتا ہے۔

حال میں کیے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے سے پتہ چلا کہ ایک تہائی خواتین سرطان کی علامات جاننے کے لیے اپنی چھاتیوں کا باقاعدگی سے معائنہ نہیں کرتیں۔

96 فیصد خواتین کو یہ تو معلوم ہے کہ گٹھلی سرطان کی علامت ہو سکتی ہے لیکن ایک چوتھائی سے زیادہ کو معلوم نہیں تھا کہ الٹا نپل بھی اسی مرض کی ایک علامت ہو سکتی ہے۔

نو سے دس کیسوں میں لازمی نہیں ہوتا کہ گٹھلی سرطانی ہی ہو، لیکن اسے اپنے ڈاکٹر کو دکھانا ضروری ہوتا ہے۔

یونیورسٹی کالج لنڈن میں سرجری اور آنکالوجی کے پروفیسر جینت ویدیا کہتے ہیں کہ دوسری عام علامات میں جلد میں گڑھے، چھاتی میں ناہمواری اور نپل کی پوزیشن میں تبدیلی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ داندانے اور بازو اٹھانے پر چھاتی کا چپٹا ہو جاتا بھی اہم ابتدائی علامات ہیں۔

اس کے علاوہ دوسری علامات میں ابھری ہوئی رگیں، جلد اکھڑنا اور بڑی گٹھلیاں شامل ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ‘ڈبے میں لیموں دکھانے سے خواتین کی دلچسپی بڑھتی ہے اور لوگ علامات کو زیادہ بہتر طریقے سے یاد رکھ سکتے ہیں۔’

پروفیسر ودیا کے مطابق ‘جدید طریقۂ علاج سے کامیابی کے امکانات خاصے بڑھ جاتے ہیں اور مضر اثرات کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

علامات کا لازمی مطلب سرطان نہیں

چھاتی کے سرطان کی آگہی کے اداروں کا کہنا ہے کہ چھاتی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے آگاہ ہونا ضروری ہے اور اسے سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

تاہم برطانوی ادارے ‘بریسٹ کینسر کیئر’ سے متعلق جین مرفی نہیں چاہتیں کہ لوگ ضرورت سے زیادہ خوف میں مبتلا ہو جائیں۔

وہ کہتی ہیں کہ بس خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے جسم سے واقف رہیں۔

‘آپ کریم یا لوشن لگاتے ہوئے بھی اپنے آپ کو چیک کر سکتی ہیں۔’

کینسر ریسرچ یوکے کے مطابق کسی علامت کا لازمی مطلب نہیں کہ وہ سرطانی ہی ہو۔ ‘الٹا نپل، نپل سے رطوبت کا اخراج یا سرخی کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن جلد ہی ڈاکٹر سے معائنہ کروا لینے سے آپ کو موقع مل جاتا ہے کہ آپ کا کامیاب علاج ہو سکے۔’ (بشکریہ بی بی سی اردو)

Many women have heard the name of breast cancer but they do not know how to diagnose it.
They do not know if the breast feels stubborn, what does it mean? What is the sign of someone who is in a hurry in a hurry?

These were the problems that led the youth designer to begin campaigning Korean Corona ‘Identify their Leo’.

At the same time, this campaign page on Facebook has shared tens of thousands. Chart of limousine became
The Korean granny and the grandmother both were diagnosed with breast cancer when one of them was 40 and second in 62. When they realized that the signs of this particular cancer, it was very difficult to identify, then a solution was resolved.

In this regard, they came to know about lymph that can visualize different symptoms of breast cancer.

Korean believes that with a help of lemon cans can be taught in large-scale and general understanding of breast cancer, as well as women are also able to overcome the fear related to this disease.

He said: ‘Some women do not want to talk about breast, but women with less help with lemons can also be understood. Chart of limousine became


High levels of breast cancer in Pakistani women

Breast cancer in Pakistan is found most in Asia, as the most common cancer is. According to the World Health Organization, women’s breast cancer rate is 26.76 percent, and it is the tenth largest cause of death in the country.

Every year, 16,000 women go to death in the hands of breast cancer.

In April 2018, due to the study published by the Journal of Pakistan Medical Association, Atta Abbas Naqvi and his colleagues, is that women do not know about the symptoms of breast cancer and if they are aware Even if they go to the doctor, then delay the disease reaches the final stage.

According to the research paper, during this period, cancer goes through a stroke phase and worsens the patient’s life.

Earlier, research by Ahmed F and his colleagues showed that 50% of breast cancer is diagnosed with breast and cancer between the third and the fourth stage.

Information with the help of lemons

With the help of lemons, cancer awareness campaign has been launched in America, Spain, Turkey and Lebanon and has been translated into 16 languages ​​so far.

Two years ago, Corin left her job and stirred the charity of ‘Worldwide Breast Cancer’.

The campaign of ‘Know Your Lime’ has been going on since 2003, but its recently used image has affected many people.

This photo was shared on social media by Aren Smith Shezey. They had a fourth-grade breast cancer diagnosis, which was a picture of lymph, which showed how the breast affected in this level of cancer seems to be.

She says she should live in the dark without this campaign. Chart of limousine became

‘Know your lambs’

Many people believe that ‘recognize their lamps’ is a very clear and colorful picture, and it can help with important information to people without words.

A recent public opinion survey showed that one third of women do not regularly monitor their breast to know the symptoms of cancer.

96% of women know that nausea can be a sign of cancer, but more than a quarter it was not known that ultra-nipples may also be a symptom of the same disease.

Nine to ten cases do not necessarily mean stupid infections, but it is necessary to show your doctor.

Jennifer Vedia, professor of surgery and physiology in university college london says that other common symptoms include pit, discomfort and nipple position in the skin.

Also, there are also major earliest signs of breastfeeding on stretching and carrying arm.
In addition, other symptoms include emerging veins, acne skin and large stomach.

They say that showing interest in women can increase women’s interest and people can remember the symptoms better. ”

According to Professor Vidya, ‘Modern therapeutic cures increase the chances of success and decrease the risk of adverse effects.


Symptoms of symptoms do not mean cancer
Breast cancer arthritis say that any type of change in the breast must be aware and it should be taken seriously.

However, the British Institute does not want Jane Murphy about ‘Breast Cancer Care’ that people get more feared.

She says that only women should be aware of their body. Chart of limousine became

You can also check yourself by cream or lotion. ‘
According to Cancer Research UK, a sign does not necessarily mean that he is a demon. Ultra-nipple, nipples can be erased or different heading causes. But soon after taking an examination from the doctor, you get an opportunity to get successful treatment. source urdupoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: