Beauty Tips

Carefully Select the Hair Dye Volume

Carefully Select the Hair Dye Volume

Carefully Select the Hair Dye Volume

Hair coloring is traditionally centuries old, only those aged or aged people, or those whose hair inherited in the past, began to be white in lesser than the same person. Only those people hide the hair of their hair, such as socks, hairdressers For this purpose people in Asian countries used to use black or maroon like black or maroon (even in black hair) and used to make black hair dyed. But with the help of new inventions, the convenience of coloring or dyeing hair in your favorite colors is now available everywhere. It’s a judge

If you want to go to the salon, color your hair. Only old or old people are ringing to hide their white hair, but many young boys like blue yellow red pink and red hair It looks like a fashionable fit.
Whether you want hair color in the salon or dyeing them in the house.

Keep in mind that you should use hairdresser volume as per your hair structure.
Actually, whenever you buy hairdryer from the market (except hairdressers made by a few companies) they contain two pieces of a tube or powdered clay and other leaking valves, which have a special proportion (product). According to the details listed on the basis of variant), after applying a mixture, the hair is placed on the hair and after some time the hair is dulled, but often the time (but most often) does not look like your hair looks like dyeing. The image of the image hidden in the product mentioned is the color of the hair.

So, because of this, your hair’s natural structure and their color are hair that is completely white, their color is similar to the color of the model’s hair, but the balance on your head. Black (brown) Hairstyles do not feel much more. For so many people (young people mostly) want to hair their hair and cut their hair in color by cutting their hair. After wholly whitened, do whatever you like in color or dying, or those who like to wear hair without cutting.

They should increase hair dyeing, but you should keep hair dyeing range normal and aim to increase the volume of the hair is to destroy the natural shaft of your hair. Many fashioned girls get 40 volumes for quick results. They also use ‘the result of which they definitely want them to be, but after some time they may always lose hair forever.’

بالوں کو رنگنے کا رواج صدیوں پرانا ہے ماضی میں صرف عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر افراد یا پھر وہ افراد جن کے بال موروثیت کے باعث کم عمری میں سفید ہونا شروع ہوجایا کرتے تھے صرف وہی افراد اپنے بالوں کی سفیدی چھپانے خضاب یعنی ہےئر ڈائیز کا سہارا لیا کرتے تھے ۔اس مقصد کے لیے ایشیائی ممالک میں لوگ یا تو صرف مہندی کا استعمال کرکے اپنے بالوں کی رنگت سرخ یا میرون جیسی کرنے (کالی مہندی کے استعمال سے سیا ہ بال کرنے میں بھی )اور خضاب کے ذریعے سیاہ کرلیا کرتے تھے ‘مگر نت نئی ایجادات کے ساتھ ساتھ بالوں کو اپنے من پسندرنگوں میں رنگنے یا ڈائی کرنے کی سہولت اب ہر جگہ بآسانی موجود ہے ۔

آپ چاہیں تو سیلون میں جاکر اپنے بال رنگوائیں ۔صرف بوڑھے یا ادھیڑ عمر کے افراد ہی اپنے سفید بالوں کو چھپانے کے لیے اپنے بال رنگ رہے ہیں ‘بلکہ بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں نیلے پیلے لال گلابی اور ان گنت اقسام کے رنگوں میں اپنے بالوں کو ڈائی کرکے فیشن سمبل بنے نظر آتے ہیں ۔

چاہے آپ سیلون میں بال رنگوائیں یا پھر گھر پہ انہیں خود ڈائی کرنے کا اہتمام کریں ۔

اس احتیاط کو ضرور پیش نظر رکھیں کہ آپ اپنی بالوں کی ساخت کے مطابق ہی ہےئر ڈائی والیوم کا استعمال کریں ۔
دراصل آپ جب بھی مارکیٹ سے ہےئر ڈائی خرید تے ہیں تو (ماسوائے چند ایک کمپنیوں کی تیار کردہ ہےئر ڈائیز کے )وہ دو حصوں پہ مشتمل ہوتی ہے ایک ٹیوب یا پاؤڈر کلر اور دوسرے لیکوئیڈ والیو م کی جنہیں آپس میں ایک خاص تناسب (پروڈکٹ پر درج تفصیلات وہدایت کے مطابق )میں مکس کرنے کے بعد ہی اپنے بالوں پہ لگایا جاتا ہے اور کچھ دیر بعد بالوں کو دھولیا جاتا ہے ‘مگر اکثر اوقات (بلکہ زیادہ تر )ڈائی کے بعد آپ کے بالوں کی رنگت ویسی نظر نہیں آتی ہے جو مذکورہ پروڈکٹ پہ چھپی ماڈل کی تصویر کے بالوں کا رنگ ہوتا ہے ۔
تو جناب اس کی وجہ آپ کے بالوں کی قدرتی ساخت اور ان کی رنگت ہوتی ہے وہ بال جو بالکل سفید ہو چکے ہوتے ہیں ‘ان کی رنگت تو ماڈل کے بالوں کی رنگت سے ملتی جلتی نظر آتی ہے ‘مگر آپ کے سر پر موجود بقیہ سیاہ (براؤن )بالوں پہ ڈائی کا اثر کچھ زیادہ محسوس نہیں ہوتا ہے ۔اسی لیے بہت سے لوگ (نوجوان افراد زیادہ تر )اپنے بالوں کو من چاہا رنگ دینے کے لیے کٹ ڈاؤن کروا کر کیمیائی طور پر اپنے بالوں کے رنگ کو کٹوا کر بالکل سفید کروانے کے بعد اپنے من چاہے رنگ میں ڈائی کرواتے ہیں یا پھر جو افراد کٹ ڈاؤن کے بغیر بال Carefully Select the Hair  ڈائی کروانے کے شوقین ہوتے ہیں ۔
وہ ہےئر ڈائی کے والیوں میں اضافہ کروالیتے ہیں مگر یا درکھیے ہےئر ڈائی والیوں رینج نارمل رکھنی چاہیے اور اس سے زیادہ والیوم بڑھانے کا مقصد ہے اپنے بالوں کی قدرتی شافٹ کو بتدریج تباہ کرنا ۔بہت سی فیشن زدہ لڑکیاں فوری نتائج کے حصول کے لیے 40والیوں بھی استعمال کرگزرتی ہیں ‘جس کا نتیجہ بلاشبہ ان کا من چاہا تو ہوتا ہے ‘مگر کچھ عرصے بعد وہ بالوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محروم بھی ہو سکتی ہیں ۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close