Face & Skin Issues

Brush Masuk is not a fanatic

Brush Masuk is not a fanatic

Brush Masuk is not a fanatic

انسان کے منہ میں کچھ ایسے جراثیم ہوتے ہیں جو برش اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے سے دور نہیں ہوتے بلکہ ان کو صرف اور صرف مسواک سے ہی دور کیا جا سکتا ہے ۔طب اور میڈیکل سائنس کا کہنا ہے کہ مسواک سے دماغ کو نہ صرف قوت ملتی ہے بلکہ اس میں تیزی بھی آتی ہے ۔ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بعض ایسے مریض ہوتے ہیں جو کانوں کے ورم‘پیٹ اور دردمیں مبتلا ہوتے ہیں اور مہنگے سے مہنگا علاج کروانے کے باوجود بھی انھیں تکلیف سے نجات نہیں ملتی جب تشخیص کی جاتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے مسوڑھوں میں پیپ پڑ گئی ہے اور سارا منہ تعفن سے بھر پور ہے جب مسوڑھوں کا علاج کیا جاتا ہے اور ان مریضوں کو باقاعدگی سے مسواک کرنے کا کہا جاتا ہے تو ساتھ ہی ان کے کان بھی بالکل ٹھیک ہوجاتے ہیں اسی طرح آنکھوں کی بیماریوں اور نظر کے امراض میں بھی دانتوں کی عدم صفائی کا بڑا عمل دخل ہے کمزور بینائی کے مریضوں میں متعدد مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے دانتوں میں صفائی غفلت آنکھوں کی بیماریوں کا بڑا سبب ہوتی ہے ۔

 

ماہرین کے تجربات سے ثابت شدہ ہے کہ 80فیصد امراض کی وجہ معدے اور دانتوں کی بیماریاں ہوتی ہیں اسی وجہ سے آج کل ہر دوسرا شخص معدے کے امراض میں مبتلا ہے اسی طرح گلاب خراب ہونے کی وجہ سے بخار ہوجاتا ہے ،جس کو عرف عام میں گلے پڑنا (Tonsillitis)بھی کہا جاتا ہے کچھ لوگ مخصوص افراد یا عورتوں سے گلا اٹھواتے ہیں یہ عمل مسواک کے ذریعے خود بھی کیا جا سکتا ہے اگر آپ پانچ وقت وضو کرتے ہوئے مسواک کے ذریعے اپنے گلے اٹھا لیں تو آپ کے گلے کا مسئلہ مستقل حل ہو جائے گا اور آپ گلے کی خرابی ،نزلہ ،زکام اور بخار سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔
مسواک کے بارے میں تحقیق ہے،سعودی عرب کے مشہور ڈاکٹر ”عبداللہ مسعودالسعید“کی تحقیق کے مطابق پیلو کی تازہ مسواک میں 19قسم کے مختلف کیمیائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جن میں سے بعض ایسے قدرتی دافع عفونت اور اینٹی سپٹک ہوتے ہیں جن کا اثر پنسلین سے ملتا جلتا ہے ۔مسواک کرتے وقت یہ اجزاء لعاب دھن کے ساتھ مل کر ایسا جراثیم کُش محلول تیار کرتے ہیں جس میں موجود سنگرین ،سوڈیم کا ر بونیٹ اور ٹینک ایسڈ دانتوں میں پیدا ہونے والے نقصان دہ جراثیم (بیکٹیریا)کا خاتمہ کر کے مسوڑھوں سے خون اور پیپ کا اخراج بند کرتے ہیں اور مسوڑھوں کے ریشوں کو سکیڑ کر مضبوط بناتے ہیں ۔پیلو کی مسواک بیک وقت قدرتی ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ کاکام دے کر دانتوں کی صحت وتوانائی کا باعث بنتی ہے ۔

جدید سائنسی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ دانتوں کی صفائی کیلئے مسواک سے بہتر کوئی چیز نہیں تحقیق کے مطابق مسواک میں بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت کسی بھی دوسرے طریقہ کی نسبت 50فیصد زیادہ ہے ۔مسواک کے ریشے بیکٹیریا کو براہ راست چھوئے بغیر ہی ختم کر دیتے ہیں اور دانتوں کی متعدد بیماریوں سے بچاتے ہیں ،اگر مسواک کو صحیح طور پر استعمال کیا جائے تو یہ دانتوں کی صفائی،منہ کی صفائی اور مسوڑھوں کی صحت کا بہترین ذریعہ ہے ۔
سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق مسواک کرنے والے لوگ منہ اور گلے کے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں ۔

پیلو کی مسواک میں 32قسم کی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو منہ کو کئی خطر ناک بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں اور دانتوں میں کیڑا نہیں لگتا ۔مسواک میں شامل اجزاء نظام انہضام کو بہتر بناتے ہیں اور خوراک کو ہضم ہونے میں مدد دیتے ہیں ۔نماز سے پہلے ،کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد رات کو سوتے وقت اور صبح اٹھنے کے بعد مسواک لازمی استعمال کریں ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی گھر تشریف لے جاتے تو پہلے مسواک کرتے ۔(صحیح مسلم :253)۔

اگر آپ 5وقت نماز سے پہلے الطیبہ پیلو مسواک ایک آدھ منٹ کیلئے استعمال کرلیں اور کھانا کھانے سے پہلے اور کھانا کھانے کے بعد ایک آدھ منٹ کیلئے مسواک کرلیں تو یقینا احادیث ،طب اور سائنس کی روشنی میں آپ مندرجہ ذیل بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ان شاء اللہ 1۔ دانتوں اور مسوڑھوں کی عام تکالیف اور بیماریاں ۔2۔دانت کو کیڑا لگنا۔3۔دانتوں میں خوراک کے ذرات کا پھنس جانا۔4۔
مسوڑھوں کا پھول جانا اور ان میں پیپ پڑنا۔5۔گلے خراب ہونا اور پھر بخار ہو جانا۔6۔گلے اور معدے کے بعض امراض ۔7۔آنکھوں کی بعض تکالیف۔8۔ناک اور کان کی بعض تکالیف۔9۔نظام انہضام کے عمومی مسائل اور قبض ۔
الطیبہ پیلو مسواک میں فاسفورس کی ایک مخصوص مقدار موجود ہوتی ہے جو دماغ اور نظر کو تیز کرتی ہے ۔
الطیبہ پیلو مسواک کے مستقل استعمال سے دائمی نزلہ وزکام جیسی عام بیماریوں سے چھٹکا را حاصل ہو سکتا ہے ۔مہنگائی کے اس دور میں ایک عام ٹوتھ برش (علاوہ ٹوتھ پیسٹ)کم از کم 25روپے سے
100روپے تک ملتا ہے ،جسے میڈیکل سائنس کے مطابق صرف اور صرف ایک ہی دفعہ استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ الطیبہ پیلو مسواک کے ریشے اپنی نرمی کی وجہ سے ہر دفعہ استعمال کرنے پر خود بخود جھڑتے جاتے ہیں اور ہر دفعہ تازہ ریشے آپ کے دانتوں کو صاف کرتے ہیں ۔
آپ کے علم میں ہو گا کہ میڈیکل سائنس کی روشنی میں ڈسپوز ایبل ٹوتھ برش کا استعمال بڑھتا جارہا ہے جس کی قیمت خرید ایک عام شخص کی پہنچ سے بہت دور ہے جبکہ الطیبہ پیلو مسواک کی قیمت 22روپے سے شروع ہوتی ہے اور تقریباً 30سے 40مرتبہ استعمال ہو سکتی ہے ۔

الطیبہ پیلو مسواک استعمال کرنے سے پہلے مسواک کو پانی سے دھو لیں ا س کے بعد مسواک کے موٹے سرے کو تقریباً آدھا انچ تک دانتوں سے چبائیں تاکہ مسواک کے اوپر والی چھال اتر جائے اور مسواک کے ریشے نرم ہو جائیں ۔مسواک کا برش تیار ہونے کے بعد مسواک کو دانتوں کے دائیں بائیں ،اوپر نیچے ،اندر باہر،زبان کے اوپر نیچے اور حلق پر استعمال کریں اس کے بعد مسواک دونوں طرف کی داڑھوں میں رکھ کر دبائیں تا کہ مسواک میں موجود قدرتی اجزاء لعاب دھن میں شامل ہو جائیں اور پورے منہ اور گلے کی اچھی طرح صفائی ہو سکے جب بچے کے دانت نکلنے شروع ہوں تو4,3انچ کی مسواک تیار کر کے بچے کو چبانے کیلئے دیں ،جس سے بچے کے دانت نکلنے میں آسانی ہو گی اور آہستہ آہستہ بچہ خود بخود مسواک کو چبانا اور دانتوں کو صاف کرنا شروع کردے گا(ان شاء اللہ )۔
عام طور پر جب بچے کے دانت نکلنا شروع ہوتے ہیں تو مائیں بچوں کر ربڑ کا ایک ٹکڑا چبانے کیلئے دیتی ہیں جو بچے اکثر زمین پر گرادیتے ہیں اور پھر ویسے ہی گندی حالت میں اٹھا کر منہ میں ڈال لیتے ہیں ۔

جس کی وجہ سے بچے کو مختلف بیماریاں اور موشن وغیرہ لگ جاتے ہیں ۔
یہ طریقہ ویسے ہی فطرت کے خلاف اور بچے کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے ۔ماؤں کو چاہئے کہ وہ بچوں کو ربڑ کا ٹکڑا دینے کی بجائے الطیبہ کی تیار مسواک (جو کہ کافی نرم ہوتی ہے )چبانے کیلئے دیں جس سے بچے کے مسوڑھوں میں تکلیف نہیں رہے گی اور دانت نکلنے میں بھی آسانی ہو گی اگر بچپن سے ہی بچوں کو مسواک کی عادت ڈال دی جائے تو نہ ہی بچوں کے دانت خراب ہوں گے اور نہ ہی ان میں کھوڑاور کیڑاوغیرہ لگے گا اور آخری عمر تک بچے سنت نبوی پر عمل کرتے رہیں گے ۔مسواک کے متعلق ارشاداتِ نبوی ہیں ،اگر میں اپنی امت کیلئے مشکل نہ جانتا تو انہیں ہر نماز سے پہلے مسواک کا حکم دیتا۔

There are some bacteria in human mouth that are not far from using brush and tooth paste but they can only be removed from the mukwak only .but and medical science say Masuk not only strengths the brain It is useful, but it also increases rapidly. The doctor says that there are some patients who suffer from depression and diarrhea and even after making expensive treatment expensive, they are also not protected from the problem when diagnosed.

It is known that their bum is pepper and all the mouth is full of fungus when the bum is treated and the patients are treated. They are said to be nervous, and their ears are completely fine, as well as diseases of eyes and eyes, there is a major process of dental treatment.Brush Masuk is not a fanatic In patients with weak patients, there are many patients who Dental cleaning is a major cause of neglected eye diseases.

Experienced experiments have proven that 80 percent of the diseases are due to stomach and dental diseases, that is why every other person is suffering from stomach diseases today. Similarly, the roses become fever due to worsening, Tonsillitis is also said that some people steal from specific people or women. This process can also be done by Masuku if you wound five times by wudoo while taking your throat through Masuk, your throat problem. It will be a permanent solution and you can be protected from throat disorders, symptoms, chances and fever.

Research on Masuku, according to the research of Saudi Arabia’s renowned doctor, Abdullah MasoodulIslam, contains a range of 19 types of chemical components available in Pello’s Fresh Masuk, some of whom are naturally known as anti-inflammatory and anti-spectic effects. When it comes to molecules, these ingredients combine the skin with a syrup and produce such a bacterial solution, with the presence of cerebral, sodium reunate and tank acid eliminating the harmful germs (bacteria) Close blood and pipe emissions from bumper and strengthen compression of thumbs.
Palo’s Aquarium causes dental hygiene by giving natural toothbrush and tooth paste.Brush Masuk is not a fanatic

Modern scientific research has proven that the ability to eliminate bacteria in Masuk is 50 percent higher than Masukov for dental treatment. According to research, there is more than 50% of any other method in Masuk. Maskuk fibers without bacterial bacteria directly Do and save many dental diseases, if Masuku is used correctly, it is the best source of dental treatment, mouth cleaning and acne health.

According to researchers, people who are smiling are protected from mouth and throat cancer.

Palo’s Masuk has 32 types of metals that protect the mouth from many dangers and do not bend in the teeth. The ingredients in the microsystem improve the digestive system and help the food to digest. First, after dinner and after dinner, use sleeping at night while sleeping and in the morning.

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ,everever he came home, he would do it first. (Sahih Muslim: 253).

If you use Alotabu Pello Masuk for one and half minutes before praying, and after eating the food and after eating a meal for a half minutes, then you can stay safe from the following diseases in the light of Hadiths, Medicine and Science. .Brush Masuk is not a fanatic

The Shallah 1 Common dilemmas and diseases of teeth and gums .2 Crashing of nutrients.3. Stopping food particles in patients .4.
Floral flowers and peppers contained in them.5.Good loss and then fever.6. Gloves and some diseases of the stomach. 7. Some of the complications of the muscles. 8. Some of the tragic and ear-suffering problems. 9. The digestive digestion General issues and occupation
Altabu Pelo is a special amount of phosphorus in Masukov that accelerates brain and eyes.

Permanent use of Ultrabu Pello Masuk can get rid of common diseases such as chronic fatty worm. During this period of the month, a common toothbrush (plus tooth) at least 25 rupees
It gets up to 100 rupees, which can only be used only once and only according to medical science, whereas Altabu Palo Masuk’s fibers automatically turn on using because of its softness and each time fresh fiber is available to your teeth. Clean up Brush Masuk is not a fanatic

Your knowledge will be that the use of disposable toothbrush in medical science is increasing, which is far from the reach of a common person, while the price of Altoiba Pelo Masuk starts at Rs 22 and approximately 30 to 40 times. May be .
Wash alkaline with water before applying al-Ptoleo Masuku, and after that, dough the dough of Masuk around half an inch so that the top of Masuk can fall and soften the flame of Masuk.

After Masuki brush is prepared, use maswu on the right left, bottom, inside, on the top of the language and throat, then press Masuku on both sides of the beard and press the natural ingredients in Masuk. Join me and well clean the mouth and throat when the baby’s teeth get started, give 4-inch inch masks to chewing the baby, which will facilitate the baby tooth and ease slowly. He will automatically kiss Masuku and start cleaning the teeth (Shu’ah Allah).

Generally When the teeth begin to get out, mothers give children a piece of rubber to chewing, often children fall on the ground and then pick up them in the nasty condition and put it in the mouth.
Due to which the child takes different diseases and motions.
This way the same is harmful against nature and harmony for the child’s health. Instead of giving the piece of rubber to the children, give alcoholic prepared masks (that is very soft) to chewing to the baby’s bum It will not be difficult, and it will also be easy to get teeth if children are used to make Masuku childhood, neither will the teeth of the children nor their teeth be spoiled, and they will not be able to get rid of them, and till the last time the children are Sunnah Will keep working.Brush Masuk is not a fanatic

The facts about Masuku are narrated, if I do not know the difficulty for my Ummah, they should order Masuku before each prayer.

sourceUrduPoint.com.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close