Benefits of Breakfast

Breakfast is the most important meal of the day

Breakfast is the most important meal of the day

Breakfast is the most important meal of the day

:روزانہ مختلف ناشتہ کرنا

دراصل یہ انسانی موڈ کا کیا دھر ا ہو تا ہے کہ جو یکسا نیت سے اکتا جاتا ہے ۔برطانوی تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتے میں مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں کم بڑھنے یا موٹاپے کا امکان 90فیصد تک بڑھ جاتا ہے جبکہ امراض قلب کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔

:غذائیت بخش غذا سے دوری

اگر آپ ذیا بیطس کے مریض ہوں تو صبح کا ناشتہ غذائیت سے بھر پور ہونا لازمی ہے ۔

آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کا بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کم ہوتے چلے جائیں گے ۔پروٹین سے بھرپور ناشتہ بھوک بڑھانے والے ہارمون کی سطح کم کرتا ہے ۔

:دیر سے ناشتہ کرنا

اگر آپ کو صبح اٹھنے کے بعد بھو ک نہیں لگتی تو اپنی غذائی عادتوں کا جائزہ لیں ،ممکنہ طور پر آپ رات کو بہت زیادہ یا رات گئے تک کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہوں گے ۔

اگر بھوک نہ بھی لگے تو بھی بہتر یہی ہے کہ اٹھتے ہی کچھ نہ کچھ کھائیں چاہے ایک سیب یا کیلا ہی ہوتا کہ جسمانی میٹابولزم اپنا کام شروع کردیں ۔

تا ہم یہ چا ئے نہ ہو تو اچھا ہے ۔

:جلد بازی میں ناشتہ کرنا

اگر آپ کو اسکول ،کالج یا کام پر جانے کی جلدی ہو اور آپ بغیرسوچے کچھ بھی کھا کر گھر سے نکل کھڑے ہوں تو کچھ دیر کے لئے پیٹ تو بھر جا ئے گا مگر جلد ہی دوبارہ بھو ک لگنے لگے گی ۔اگر پھر غلطی کرجائیں اور بازار سے کچھ میٹھے بسکٹ یا کوئی ناقص غذا استعمال کرلیتے ہیں تو نیتجتاََ یہ موٹا پے کا باعث بنتی ہیں جبکہ تیزی سے چبا کر خوراک کو نگلنا بھی نظا م ہاضمہ پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے ۔

:میٹھی غذاؤں کا استعما ل

یوں تو ناشتے میں Cerealبہتر غذا تصور کی جاتی ہے مگر کوشش کرنی چا ہئے کہ مصنوعی شکر کا استعمال نہ کیا جائے ۔اس کی تھوڑی سی مقدار ہی پیٹ بھر دیتی ہے جبکہ اضافی مٹھاس بلڈ شوگر کی سطح بڑھاتی ہے اور بہت جلد دوبارہ بھوک لگنے لگتی ہے اور انسانی طبیعت جنگ فوڈ کی طر ف مائل ہو جاتی ہے ۔

:چکنائی سے پاک دودھ کا استعمال

چکنائی سے پاک دودھ کا استعمال وزن کم کرنے کے لئے اچھا انتخاب محسوس ہو تا ہے مگر جسم کوا س صورت کچھ فائدہ نہیں ہوتا اور یہ دودھ جلد ہضم نہیں ہو تا ۔چکنائی سے پاک دودھ کا استعمال کرنا ہو تو دن کے کسی اور حصے میں کر لینا چا ہئے ۔

:فلیورڈ ملک کا استعمال

اگر آپ فلیورڈ ملک پسند کرتے ہیں اور خاص کر بادام ،ناریل کے دودھ اور سویا شامل کرنے والے دودھ کو عام دودھ کا متبادل قرار دیتے ہیں تو آ پ غلطی پر ہیں ۔بازار میں دستیاب فلیورڈ ملک میں شکر کا استعمال کیا جاتا ہے اس لئے یہ فائدہ مند نہیں ۔فلیور ملک میں شکر شامل ہو تو جسم میں چربی بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔

:صحت بخش چربی اور پروٹین سے دوری

پروٹین کو تو انائی مہیا کرتے ہیں جبکہ صحت مند چربی پیٹ بھرنے اور بے وقت کی بھوک کی روک تھام کرتی ہے ۔صحت مند چربی اور پروٹین سے بھر پور ناشتہ انڈے ،گریاں مکھن اور دہی جسم کے لئے بہترین ثابت ہو تے ہیں ۔

:چائے یا کافی کا نہار منہ استعمال

خالی پیٹ کافی یا چائے کا استعمال جسم کے لئے بہت زیادہ تیزابی ثابت ہوتا ہے اور ناشتہ کم کھانے پر مجبور کرکے دن بھر میں الم غلم اشیاء کے استعمال پر مجبور کرسکتا ہے ۔درحقیقت یہ عادت بھو ک کی سطح ،توانائی کی سطح اور توجہ کمزور کرنے کی صلاحیت کے لئے تباہ کن ثابت ہوتی ہے ۔چائے اور کافی کو کیلوریز فری سمجھنا بھی غلط ہے ۔ان دونوں میں کیلوریز ،کاربو ہائیڈریٹس اور چینی موجود ہوتی ہے ۔چائے یا کافی پینے کے عادی لوگوں میں دودھ اور چینی کے اضافی استعمال کی وجہ سے ان کی کیلوریز بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ اگر چینی کی جگہ دار چینی کا اضافہ کر لیا جائے تو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے

:فروٹ جو سز

پروسیسڈ فوڈ ز میں بازار کے ڈبہ بند جوسز فوری طور پر توانائی کا احساس دیتے ہیں مگر ان کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول گر جاتا ہے اور سستی طار ی ہونے لگتی ہے ۔جوس کے مقابلے میں پھل کھانا زیادہ بہتر متبادل ہے ۔
زردی کے بجائے صرف انڈے کی سفیدی کھانا
انڈے کی سفیدی کم چربی اور کیلوریز والا پروٹین جسم کا حصہ بناتی ہے ۔اس کے مقابلے

:میں زردی ،آئرن

،وٹامن Bاور Dسے بھر پور ہوتی ہے ۔صر ف سفیدی کے بجا ئے پورا انڈہ کھانا پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھتا ہے ۔اور بے وقت کھانے کی خواہش پیدا نہیں ہوتی ۔اگر آپ کو لیسٹرول کی وجہ سے پریشان ہیں تو انڈوں کی تعداد ایک ہفتے میں پانچ سے آٹھ تک محدود کرسکتے ہیں تا ہم طبی سائنس کے مطابق انڈوں سے کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے ۔

Making a daily breakfast:

In fact, what is the point of human mode that is united with equality? According to the British research, those who use breakfast at breakfast use lesser or obesity to 90% increase while the disease is caused There is also a risk.

Nutritional diet:

If you are illiterate, morning breakfast must be nourishing.

You will feel that your blood sugar and blood pressure will decrease. The protein-rich breakfast reduces the level of hunger hormones.

Late breakfast:

If you do not feel hungry after morning, review your diet habits, possibly you will eat some or more for the night at night.
Even if you do not feel hungry, it is better to eat something when you wake up, whether an apple or banana would have to be done by physical metabolism.

If we do not want this, it’s good.

In a hurrying breakfast:

If you are quick to go to school, college or work, and if you eat anything unusual, I will fill the stomach for some time, but it will soon become hungry again .If you make a mistake then And if you use some sweet biscuits or some bad biscuits from the market, they typically become obesity, while stopping rapidly and swallowing food also adversely affect the symptoms.

The use of sweet nutrients:

So breakfast is considered to be a cereal diet, but try to make sure that artificial sugar is not used. It gives a little bit of stomach, while extra sweetness increases the blood sugar level and starts hungry very soon. And human nature is the battle of war food. Breakfast is the most important meal of the day

Use of fatty milk:

Use of fatty milk is a good choice for weight loss, but the body does not benefit anything and this milk is not digestive skin.
If you want to use greasy milk, then do it in any other part of the day.

Flourd country use:

If you like Florida and specialize in almonds, coconut milk and soy additive milk as an alternative to normal milk, then you are on the wrong side. The flavor available in the garden is used in the country. This is not beneficial.
If there is a thankfulness in the flat country, body fat is likely to increase fat.

Between healthy fat and protein:

Provide pearl of protein while healthy fat stops stomach and prevent hunger .Perfect fat and protein-rich breakfast are the best for eggs, buds butter and dental body.

Use mouth or tea of ​​coffee:

The use of empty stomach coffee or tea proves to be very fast for the body and the breakfast can force the use of alcoholic items throughout the day by forceing less food.
Indeed, this habit is proven to be destructive for the level of solid surface, energy, and ability to weaken it. It is also wrong to understand tea and coffee free calories. They both contain calories, carbohydrates and sugar .Chinese Or excessive use of milk and additive sugar addicts, their calories are increased. If Chinese placeholders add sugar, it helps keep sugar sugar in control.

Penalty penalty:

Market-based junk-boiled joses in processed food, instantly give energy, but their use reduces the blood sugar level and starts cheaper than it is .Job food is much better alternative than those.
Eggs of white eggs instead of yellow Breakfast is the most important meal of the day
Low white fat and calorie protein make the body part of the body.

Compared to it, iron:

, Vitamins B and D .All the foods of the whole egg fill the stomach for a long time .And there is no desire for eating at all times .If you are disturbed due to lysoline, the number of eggs We can limit from five to eight in one week, so that we are less likely to increase the level of cholesterol in the form of medical Breakfast is the most important meal of the day  science.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close