Health Articles

Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat

Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat

Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat

کسی کام کو یاد رکھنے کے لیے کاغذی پرزوں کا استعمال کار آمد رہتا ہے ان کا غذی پرزوں پر اپنے اہم کام لکھ کر ایسی جگہ لگائیں جہاں آ پ کی نگاہ بار بار جاتی ہو
مقررہ وقت پر کسی کام کی تکمیل کے لیے الارم بھی آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوتا ہے مخصوص وقت پرالارم کی آواز کے ساتھ آپ اپنا کام وقت پر انجام دے سکتی ہیں
جب میں شادی کے بعد اپنی عملی زندگی میں آئی تو میرے شوہر کو مجھ سے ایک بات کی شکایت ہوگئی اور وہ شکایت یہ تھی کہ میری یادداشت بہت خراب ہے میں چیزیں بھول جاتا کرتی ہوں ۔

یہ باتیں کوئی بہت بڑی نہیں ہوا کرتی تھیں ۔بہت چھوٹی چھوٹی ہوا کرتیں ہیں لیکن خرابی تو بہر حال خرابی ہوا کرتی ہے جیسے ان کی قمیض پر استری کرنا یا ان کے رومال وغیرہ کو دھو کر رکھ دینا۔

میں یہ سب بھول جایا کرتی تھی اور میرے شوہر مجھ سے شاکی رہا کرتے ۔یہ تو گھر کی صورتحال تھی گھر سے باہر بھی معاملہ کوئی زیادہ مختلف نہیں تھا۔میں اپنی پیاری سہیلیوں کی شادیوں کی سالگرہ یا ان کی برتھ ڈیز بھول جایا کرتی یہ اور بات ہے کہ بعد میں یاد آنے پر میں فوری طور پر انہیں مبارکباد کے کارڈز وغیرہ روانہ کر دیا کرتی اور ہر کارڈ میں معذرت لکھی ہوتی ۔

اتنا ہی نہیں بلکہ اپنے قریبی رشتے داروں تک کو فراموش کر دیا کرتی انہیں یہ شکایت رہتی کہ میں بہت مغرور ہو گئی ہوں میں نے دھک اور سکھ میں بھی ساتھ دینا ترک کر دیا ہے ۔
ان مواقع پر میری شر مندگی کا اندازہ بخوبی لگا یا جا سکتا ہے بہت سے تو میری معذرت قبول کر لیتے اور بہت سوں کا یہ خیال ہوتا کہ میں بہانے بنارہی ہوں ۔یا میں ان سے ملنا جلنا نہیں چاہتی ۔
یہ صورتحال میرے لیے بہت پریشان کن تھی۔
آپ یقین کریں کہ میں جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتی تھی بلکہ مجھے بھولنے کی عادت سی ہوگئی تھی ۔ذرا ذراسی بھول مجھے شرمندہ کرکے رکھ دیتی تھی۔
میں نے اپنی اس عادت پر قابو پانا شروع کر دیا بہت آہستہ آہستہ ۔کوششوں سے محنت سے ریاضت سے پریکٹس کے ذریعے اور بالاخر ایک دن ایسا بھی آیا جب میں بڑی حد تک اس کمزوری پر کنٹرول حاصل کر چکی تھی۔
میرا خیال ہے کہ ہم میں سے ہر شخص یادداشت کی اس قسم کی کمزوری کا شکار ہوا کرتی ہے تو میں نے سوچا کہ میں نے جس طرح کامیابی حاصل کی ہے کیوں نہ اس کامیابی میں آپ کو بھی شریک کرلوں۔
کام کو فوری طور پر ختم کر نا
ہو سکتا ہے کہ آپ یہ سوچیں کہ یادداشت کی خرابی سے کام کا کیا تعلق ہو سکتا ہے لیکن میں یہ بتادوں کہ اگر آپ اپنے کام کو فوری طور پر ختم کر لینے کی عادی ہیں تو پھر بھولنے کا امکان بہت کم رہ جاتا ہے ۔
بھولنے کے امکانات اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب آپ اپنے کاموں کو التوا میں ڈال دیتی ہیں ۔پھر آہستہ آہستہ وہ آپ کے ذہن سے محو ہونے لگتا ہے اور بالاخر آپ اسے مکمل طور پر بھول جاتی ہیں ۔
آپ اس سلسلے میں معمولی سے معمولی کام کو بھی لے سکتی ہیں ۔
مثال کے طور پر آپ کا سالن تیار ہو چکا ہے ۔آپ کو گیس کا چولہا بند کر نا ہے ۔یہ آپ کا کام ہے ۔اسی وقت دروازے پر دستک ہونے لگتی ہے ۔تو آپ فوری طور پر دروازے کی طرف نہ جائیں ۔بلکہ اپنا کام کرلیں۔یعنی چولہا بند کرلیں۔
ذراسی دیر بہتر ہے اس سے کہ آپ کا سالن جل جائے ۔یا پریشر کو کر پھٹ جائے۔اسی طرح کے دوسرے چھوٹے چھوٹے کام بھی ہو سکتے ہیں جیسے کپڑے سینا استری کرنا۔یا برتن دھونا۔کچھ بھی ہو سکتا ہے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کسی کام کو التوا میں نہ ڈالیں فوری جو کام ہوا سے کرڈالیں ۔
بلکہ آپ ٹی وی پر اپنی پسند کا پروگرام دیکھنے کے دوران بھی اپنے کام کر سکتی ہیں یعنی اس وقت جب کمرشل بریک ہو آخر یہ بریک ہوتے کس لیے ہیں !
فہرست بنالیں
کاموں اور چیزوں کو فراموشی سے بچانے کے لئے بہتر ہے کہ آپ ان سب کاموں اور چیزوں کی ایک فہرست بنالیں ۔میں نے خود فہرست بنانے کی عادت اپنا کر بھولنے کی عادت سے نجات پالی ہے۔
یہ میری ساس کا فارمولا ہے ۔وہ اپنے ہر کام کی ایک فہرست بنایا کرتی تھیں ۔میں ان کی عادت سے پریشان رہا کرتی ۔اور ان کا مذاق اڑایا کرتی تھی ۔لیکن جب میں نے خود اس فارمولے پر عمل کیا تو اس کے نتائج حیرت انگیز پائے ۔
میں اس قسم کی لسٹ ہر جگہ اپنے ساتھ رکھتی ہوں ۔باورچی خانے میں کھانا بناتے ہوئے ایک نظر دیکھ لیتی ہوں تو اندازہ ہوجاتا ہے کہ کیا کرنا ہے ۔بیڈ روم میں ۔حتیٰ کہ فون کے

یہ لسٹ صرف شاپنگ کی ہی نہیں ہوا کرتی ۔بلکہ ہر چھوٹے بڑے کاموں کی ہوا کرتی ہے ۔
مثال کے طور پر اگر آپ کے گھر پر پارٹی ہے تو سب سے پہلے مہمانوں کی مکمل فہرست بنالیں ۔سوچ سوچ کر۔یاد کرکے ۔اور اس کے مطابق مہمانوں کو مد عو کریں۔
اس کے بعد مینو لکھ لیں۔ یعنی کھانے میں کیا بنانا ہے ۔اور اگر ممکن ہوتو مہمانوں کی نشست کا بھی اندراج کرلیں۔ اور یہ بھی کہ آپ کو کھانے کس مقدارمیں تیار کرنے ہیں ۔
چلیں۔ہم آپ کی تھوڑی مدد کرتے ہیں ۔سب سے پہلے تو مینو بنالیں ۔پھر یہ دیکھیں کہ کون کون سی چیز اس مینو کے لئے درکار ہے ۔اس کے بعد یہ دیکھیں کہ کیا کیا چیزیں گھر میں موجود ہیں اور کیا باہر سے لانی ہیں ۔اور کہاں کہاں سے ملیں گی ۔ان سب کو لکھ لیں ۔یقین کریں کہ آپ کا کام بہت آسان ہو جائے گا۔
ڈائری رکھیں
لوگوں ‘گھر والوں اور اپنی برتھ ڈیزوغیرہ کو یاد رکھنے کے لئے ہر وقت اپنے پاس ایک ڈائری رکھیں ۔جس میں یہ تمام باتیں درج ہوں ۔یہ ان کے لئے اور بھی مفید ہے جو کارڈ ز وغیرہ بھیجا کرتی ہیں ۔
بہتر ہے کہ ایسی تاریخیں دس بارہ دن پہلے لکھ لیا کریں ۔تاکہ کارڈز اور تحائف وغیرہ خریدنے کے لیے اچھا خاصا وقت مل سکے ۔آپ اس دوران اپنی پسند کے تحائف آرا م اور سکون کے ساتھ خرید سکیں گی ۔
اس ڈائری کو ایسی جگہ رکھا کریں جہاں اس پر نظر پڑ سکے۔یہ نہ ہو کہ وہ ڈائری ہی ایسی جگہ رکھی ہو جہاں آپ اسے رکھ کر بھول جایا کریں ۔مثال کے طور پر فون کے پاس ۔یاٹی وی کے اوپر یا ایسی ہی کوئی جگہ جہاں آپ صرف دو چار بار ضرور جاتی ہوں۔
پلانر
پلانر سے مراد یہ ہے کہ آپ کو کیا کرنا ہے ۔
اس پلانر کو موٹے موٹے حروف سے لکھ کردروازے پر چپکادیں ۔جہاں آپ دن میں کئی دفعہ جایا کرتی ہیں ۔ہر کام کے لئے مخصوص رنگ استعمال کریں۔یہ مختلف اور مخصوص رنگ آپ کی توجہ اپنی طرف مبذول کراتے رہیں گے۔
الارم کا استعمال
عام طور پر الارم کا استعمال صبح جاگنے کے لئے کیا جاتا ہے ۔لیکن آپ اس کا استعمال اپنی یادداشت کو بہتر بنانے کے لئے کر سکتی ہیں۔فرض کریں کہ آپ نے گھڑی میں الارم لگا دیا ہے کہ ایک گھنٹے کے بعد جب الارم بجے گا تو آپ فلاں کام کریں گی اور ہو گا بھی یہی۔جب آپ کو الارم کی آواز سنائی دے گی تو آپ کو کام بھی یاد آجائے گا۔
بچوں کو الارم استعمال نہ کرنے دیں ۔ورنہ پورے گھر میں صرف الارم کا شور ہی ہوتا رہے ۔گا
پرزوں کا استعمال
پرزوں یعنی چٹس کا استعمال بھی بہت کار آمد ہوا کرتا ہے ۔
آپ کا غذ کے ایک پرزے پر اپنے کام لکھیں اور اس پر زے کو ایسی جگہ لگادیں جہاں لازمی طور پر آپ کی نگاہ جاتی ہو۔
بلکہ رنگ برنگے کا غذ مختلف کاموں کی یادداشت کے لئے استعمال کریں ۔آپ کو خود بھولے ہوئے کاموں کو ان پرزوں کو دیکھ کر یاد کرنے میں لطف آیا کرے گا۔
بہت سے لوگ بجلی وغیرہ کے بل بھی اسی انداز سے سامنے لگا دیا کرتے ہیں ۔اور انہیں کبھی اس بات کی شکایت نہیں ہوتی کہ وہ بل وقت پر ادا نہیں کر پائے۔
شوہر کی یادداشت
فرض کریں کہ آپ کی یادداشت تو بہت اچھی ہے ۔لیکن آپ کے شوہر صاحب بھول جانے کے مریض ہیں ۔
انہیں چھوٹی چھوٹی باتیں یاد نہیں رہتیں۔آپ نے ان کے دفتر جانے سے پہلے کئی کام بتادےئے ہیں ۔اور آپ کو یقین بھی ہے کہ وہ یہ سب کچھ نہیں کر سکیں گے ۔ایسی صورت میں بہتر ہے کہ ان کے بریف کیس کے اندرونی سطح پر ان کاموں کی ایک فہرست چپکادیں ۔وہ کام جو انہیں کرنے ہیں۔
پھر آپ کے شوہرصاحب جب بھی اپنے بریف کیس کو کھولیں گے انہیں وہ کام یادآجا ئیں گے اور ان کے پاس بھول جانے کا کوئی بہانہ نہیں ہو گا۔
بچوں کو بھی سکھائیں
بچے عام طور پر لاپرواہ ہوا کرتے ہیں ۔اگر ایسا نہ ہوتو پھر انہیں بچہ کون کہے۔
انہیں ہر بات یاددلاتے رہنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ان کی فطرت ایسی ہوتی ہے کہ وہ آپ کو چھیڑ کر ستا کر خوشی محسوس کرتے ہیں ۔آپ دن بھر ان کے پیچھے شور کرتی رہیں ۔لیکن وہ وہی کریں گے جو ان کی خواہش ہو گی۔
چھٹی والے دن ان سے یہ کہیں کہ انہیں ناشتہ اسی وقت ملے گا جب وہ خود اپنے اپنے کمرے کی صفائی کریں گے۔
یا ان کو کھیلنے کی اجازت اس وقت دی جائے گی جب وہ اپنا ہوم ورک مکمل کرلیں گے ۔
ان کو ہدایت دیتے وقت اپنا لہجہ پر اعتماد رکھیں اور پورے یقین کے ساتھ یہ بات کہیں ۔پھر اس طرح گھر میں ڈسپلن قائم ہو جائے گا۔ چلیں یہ تو بچوں کا معاملہ ہے ۔لیکن بچوں کے معاملے میں خود آپ کی یادداشت کا کیا علاج ہو ۔
بچے کے اسکول کی فیس وقت پرا دا کرنا۔ کسی کی کتاب لانا۔کسی کا یونیفارم ٹھیک کرنا ۔یا اسکول جاکر کلاس ٹیچر سے بات کرنا۔اگر آپ ان سب کے لئے وہی چٹ والا فارمولا استعمال کریں تو بہت مناسب ہو گا ۔پھر آپ کو ئی بات نہیں بھول سکیں گی۔
ایسا کریں کہ کچھ کام چٹ پر لکھ کر بچے کے پنسل باکس میں رکھ دیں۔ اس طرح وہ جب بھی پنسل باکس کھولے گا اسے وہ کام یاد آجائے گا۔اور آپ کو بھی یاد دلادے گا۔
سیکریٹری کے ذریعے
اگر آپ کی حیثیت ایسی ہے کہ آپ ایک عدد سیکریٹری رکھا کرتی ہیں تو کاموں کو یاددلانے کی ذمہ داری اس کے سپر د کردیں ۔وہ چاہے اپناکام بھول جائے لیکن آپ کا کام اس کو یا درہے گا۔
آخری بات
فرض کریں کہ آپ کی یادداشت ایسی ہے کہ یہ سارے طریقے ناکام ہوتے جارہے ہیں تو پھر آپ چیزوں کو الٹ پلٹ کردیں ۔مثال کے طور پر آپ کو دن میں کسی کو فون کرنا ہے ۔اور آپ کو یہ اندیشہ ہے کہ آپ بھول جائیں گی ۔تو ایک کرسی اٹھا کر ڈائننگ ٹیبل پر رکھ دیں ۔
جب بھی آپ اس کرسی کو دیکھیں گی آپ کو وہ فون یاد آجائے گا۔اسی طرح آپ چیزوں کو الٹ پلٹ کر کچھ بھی کر سکتی ہیں ۔
اگر ان سب کے باوجود صورت حال وہی ہے تو ہر گز پریشان اور اداس نہ ہوں ۔بالآخر آپ ایک انسان ہیں اور غلطیاں تو انسان ہی سے ہوا کرتی ہیں ۔کیا خیال ہے۔
پاس بھی لسٹ پڑی رہتی ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2019-03-24

The use of paperwork is used to remember a job, write your important work on their nutrients and place such a place where frequent visits occur.
Alarm is also helpful for you to complete a task on fixed time. With specific sound effects of timelight, you can perform your work on time. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
When I came to my practical life after marriage, my husband complained of one thing to me and that the complaint was that my memory was very bad I forget things. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat

These things did not matter too much. There are so many small things, but the disorder makes a slight mistake, such as ironing on their shirt or washing their clothes etc.

I used to forget all this and my husbands used to be shocky with me .It was a situation in the house that there was no difference outside of the house. I used to forget my favorite friends or their wedding plans. And it is a matter of fact that when I remembered later, I would immediately leave them to congratulations cards etc. and every card would be sorry.

Not only this, but she forgoted her close relatives, she would have complained that I am very upset, I have stopped giving up in Dhaka and Sikh too.
On my own occasion, I would like to accept my forgiveness and many would think that I am going to speak. I do not want to see them.

This situation was very troubled for me. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
You believe that I did not do it intentionally, but it was a habit of forgeting me. I forgot a little bit of humor.
I started control of this habit, very slowly. Through the hard work of attraction by practicing attractors, and finally one day, when I was largely controlled by this weakness.

I think every one of us suffers from weakness of such kind of memory, so I thought that the way I had achieved why not to share it with you.
Do not finish work immediately
It may be possible that you may think that what can be done about memory failure, but I am aware that if you are accustomed to taking away your work quickly, then it is likely to forget.

The possibilities of forgetting are created when you put your actions into temptation. Then gradually she starts getting rid of your mind and in the end you completely forget it.
You can also take a minimal task in this regard.
For example, your years have been developed .You do not have to close the gas stove .It’s your job.
At the same time, the door starts knocking. So do not move towards the door immediately. Please do your work. Turn off the stove.
It is better for a short time to burn your blood pressure. Pressure can be scratched. There can be other small tasks like ironing cloth sinai. Wash the dishes. It may be a reason to say this Do not put any work in temptation to get rid of it. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat

Rather, you can do your job while viewing your favorite TV on TV – that time when a commercial break is finally the breaks!
Create a list
It is better to safeguard tasks and things that you make a list of all these things and things .I have saved myself from the habit of forgeting myself.

This is my mother-in-law formula. She used to make a list of all her work .I was troubling her habit .and she used to joke .But when I myself follow this formula, Find out
I keep this type of list with me everywhere .If I have a look at the kitchen, I have a look at what to do.
In the bedroom. The phone still holds a list.

This list is not merely shopping. Because every small work is done.
For example, if you have a party at your home, first make a list of guests. Think about it. Please do it as well.
Then write the menu. That is what to do in the food.
And if possible then register the guest’s seat. And also what quantities you have to prepare. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
Let’s help you a little bit. First of all make a menu. Then check out which item is required for this menu. Then see what the things are in the house and what do you find out Where and where you will meet.
Write them all. Make sure your work will be very easy.
Keep diary
Keep a diary in mind to keep people ‘households and your brain designs at all times .and all these things are listed .It is even more useful for those who send cards.
It is better to write such dates ten and a half days ago. It can be a good time to buy cards and gifts.
During this time you will be able to purchase your favorite gifts with arrows and comfort.
Keep this diary in a place where it can be looked at. It is not possible that the diary is placed in a place where you can forget it and keep it on the phone as an example .Unlike the VV or any such The place where you go only two times four times.
Planner
The planer refers to what you want to do.

Stick the planner with thick chubic alphabets and stick on the back .You go several times a day .Use special colors for each work. These different colors will keep your attention focused on them.
Alarm usage
Usually the alarm is used to wake up early in the morning, but you can use it to improve your memory.
Assume that you have put alarm in the clock that after an hour when the alarm will be done, you will do the work and it will happen. When you hear the alarm, you will also remember the work.
Do not allow children to use alarms. The whole house will be the only alarm alarm throughout the house
Use of splits
The use of parts like chats also makes a lot of work.

Write your work on a part of your diet and place it on the spot where it is essentially visible.
Instead, use dyeing of different colors for remembrance of various tasks. You will enjoy seeing yourself forgotten things by looking at these puzzles. Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
Many people put electricity in the same way as electricity.
And they never complain that they could not pay on time.
Husband’s memory
Assume that your memory is very good .But your husband is patient to forget.
They do not remember the small things. You have given a lot of work before going to their office. And you also believe that they will not be able to do this.
It is better to stick a list of these tasks at the inner level of their traffic case. The work that they have to do.
Then your husbands will remember the work whenever they open their brief case and they will not have any excuse to forget.
Teach children too
Kids usually get neutral .If this does not happen, then who should tell them the child.

They need to be reminded of everything. Their nature is such that they feel happy to tease you and make you feel happy .You should keep silent on them throughout the day .But they will do what they want .
On the holiday day let them know that they will get breakfast at the same time when they will clean their own room.
Or to play them will be given when they complete their homework.

While directing them, keep your trust confidential and say this with full confidence. Then in this way the discipline will be set up at home. It’s a matter of children, but let’s treat your memory in the case of children.
Child school fees To bring someone’s book. Fixing one’s uniform. Going to school and talking to class teacher.
If you use the same formula for all of them then it will be very appropriate .Then you will not be able to forget anything.
Do this by writing some work on a chess and place it in the box pencil box. That way, whenever the pencil box opens, he will remember the work. And you will also remember.
Through secretary Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
If you have a position that you keep a number secretary, then take the responsibility to remind the tasks.
Whether he forgets his work but your work will be it or her.
Last thing
Assume that your reminder is such that all these methods are going to fail, then you can turn things back. As a result, you have to call someone in the day. And you are afraid that you will forget Then lift a chair and place it on the dining table.
Whenever you see this chair you will be able to remember that phone. Similarly, you can do things by wandering things.
If the situation is the same, all of them are not worried and depressed every time. Finally, you are a human being and the mistakes happen to humans. What do you think?
Date published: 2019-03-24.

source UrduPoint.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close