Health tips

Beverage Price herbal saffron

Beverage Price herbal saffron

Beverage Price herbal saffron

:طبی فوائد کاحامل

برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ جڑی بوٹی جگر کے افعال کو بہتر بنانے کے لئے مفید ہے ۔اس میں موجود بائیو مولیکیول اور کروسین جگر کی صحت کے لئے اہمیت رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ کینسر کے مرض کو روکنے میں بے حد مدد فراہم کرتے ہیں ۔تحقیق کاروں کے مطابق آئندہ برس سے کینسر کے لئے بنائی جانے والی ادویات میں اسے استعمال کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

:پرسکون نیند کے لئے

جو افراد مسلسل کئی برس سے انسومنیا کے مریض ہوں ان کے لئے زعفران ملا دودھ مفید ہو سکتا ہے ۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زعفران میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں جو ڈپریشن اور دباؤ کی کیفیت سے بچاتے ہیں۔ایک اور اہم معدنی جزومیگنیز بھی اس جڑی بوٹی میں موجود ہے جونیند لانے کا محرک بنتا ہے ۔

:بڑھتی عمر کے اثرات زائل کرنے کے لئے

مختلف جلدی مسائل مثلاً کیل مہا سے ،چھائیوں ،سفید دھبوں یا بے رونق اور خشک جلد کے لئے زعفران بہترین علاج ہے ایک چٹکی بھر زعفران،سورج مکھی کے بیجوں کے سفوف اور تھوڑے سے تازہ دودھ میں رات بھر بھیگا رہنے دیں اور صبح چہرے اور گردن پر اس کا لیپ کردیں ۔

اگر ہفتے میں دوبار آپ ایسا کرلیں تو رنگت نکھرجائے گی۔ان تمام قدرتی اجزاء کے مضر اثرات بھی نہیں ہوتے۔قومی اور بین الاقوامی سطح پر کاسمیٹکس بنانے والی کمپنیوں نے خاص طور پر ایسی مصنوعات تیار کی ہیں جن میں زعفران شامل ہے اور یہ صنعت زعفران کے خوشگوار اثرات محسوس کررہی ہے۔

:بینائی کے لئے تریاق

سائنسی ماہرین کے مطابق زعفران کا مسلسل استعمال بڑھاپے میں بینائی کے مسائل میں کمی لاتا ہے ۔
Sydney Universityکے مطابق زعفران میں حیرت انگیز طور پر ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جن سے بینائی تیز ہوتی ہے اور یہ Vision Cellکو توانا کرتا ہے ۔کھانوں میں شامل کیا جانے والا زعفران محض نمائشی یا تعیشائی نقطہ نظر سے استعمال نہیں کیا جاتا۔پرانے طبیب اور قدیم دور کے باورچی حکیموں کے مشورے سے کھانوں میں زعفران شامل کرتے رہے تاکہ موروثی بیماریوں کا خاتمہ ہوتا رہے ۔بینائی کو تقویت دینے والے خلئے فعال رہ سکیں اور کھانوں کا ذائقہ اور رنگت بھی باکمال رہے ۔

:امراض قلب کے لئے

یہ دل کے مریضوں کے لئے بھی اچھی جڑی بوٹی ہے ۔اینٹی آکسیڈنٹس خون کی شریانوں میں روانی بر قرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ تاوقتیکہ زائد چکنائی تمبا کو نوشی کے مضر اثرات شدت سے غالب نہ آنے پارہے ہوں ۔علاوہ ازیں کولیسٹرول کو متوازن رکھنے اور ہائی بلڈ پریشر کو معمول کے مطابق رکھنے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔

:دمہ اور الرجی کا علاج

زعفران ملا دودھ یا کھانوں میں زعفران کی تھوڑی سی مقدار شامل ہوتو الرجی، دمے اور سانس کے امراض میں یہ جڑی بوٹی بہترین علاج ہے ۔جوڑوں کے درد میں بھی قدرتی افاقہ

 دیتا ہے ۔یہ ورم کش خصوصیات کا حامل بھی ہے ۔

غرضیکہ چٹکی بھر زعفران عام روزمرہ کے کھانوں کا جزوبنالینے میں کوئی حرج نہیں ۔یہ جڑی بوٹی جتنی بیش قیمتی ہے اس سے کہیں بڑھ کر صحت وبقاء کے لئے فائدہ مند بھی ہے۔

Medical benefits:

According to a UK study, it is useful to improve its herbal liver functions. It contains biochemical and cervical liver values ​​for the health of the liver. Along with the help of cancer, we provide a lot of help in preventing cancer. According to researchers, it has been recommended to use it for cancer for the next year.

For calm sleep:

The saffron mixed milk can be useful for people who have been continuously suffering from acne for many years .Vebian experts say that saffron is present in the form of anti-oxidants that protect depression and stress. Another important coconut is also the There is a movement to bring junior in the boutique.

To overthrow the effects of aging:

Caffeine is a good treatment for various skin problems such as nail-to-date, sixths, white spots, or deaf and dried skin. Keep a saffron full of sauce, sunflower seeds and fresh milk in a few minutes. Lap it on the neck. Beverage Price herbal saffron

If you do it twice a week, you will not get any of the natural effects. There are also no implicit effects of all the natural ingredients. Cosmetics making companies at the international and international level have produced specialty products, including saffron and this industry Feeling the pleasant effects of saffron.

Preparation for bankruptcy:

According to scientific experts, continuous use of saffron reduces deficiency problems.

According to Sydney University, naturally available natural ingredients are found in saffron, which are sharp and it extends the Vision cell. The saffron that is included in the plant is not used only by exhibit or analogous approach. And at the ancient times, the counseling of the kitchen ruled saffron in the food so that the inherent diseases would end.

The ability to strengthen the bank can remain active and the taste and color of the food are also good.

For the heart disease:

It is also a good herbal for heart patients. Antioxidants help prevent blood circulation. In spite of more fatty tastes, the adverse effects of nausea are not prevailing. Otherwise, it helps in keeping cholesterol balanced and keeping high blood pressure normally.

Treatment of asthma and allergies:

If there is a small amount of saffron mixed milk or saffron in the food, this herbal is the best treatment in allergies, asthma and respiratory diseases.
There is also a feature.

There is no harm in safer sulfur throughout the moon. It is also beneficial to health than ever before it is herbal.

sourceUrduPoint.com.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close