Health Articles

Benefits of green apple

Benefits of green apple

Benefits of green apple

سیب کو اکثر معجزاتی پھل کہا جاتا ہے ۔تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے سیب کھاتے ہیں ،ان میں ،روزانہ سیب نہ کھانے والے افراد کے مقابلے میں ،خراب کولیسٹرول کافی کم ہوتا ہے،جس سے دل کے امراض کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ سیب کا موسم تقریباً سارا سال رہتا ہے لیکن آپ جتنا سرخ سیبوں کو بازار میں دیکھتے ہوں گے،اس سے بہت کم نظر سبز یعنی ہرے سیبوں پر پڑتی ہو گی۔سبز سیب اتنے ہی غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں جتنے کہ سرخ ،بس فرق یہ ہے کہ ان کا مزہ تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے،جیسے یہ سیب کھانے میں ذرا سے کھٹے میٹھے ہوتے ہیں ۔
تاہم سبز سیب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان کے فوائد بہت زیادہ ہوتے ہیں ،یعنی اچھی صحت اور خوبصورتی کے لیے یہ پھل کافی بہترین مانا جاتا ہے ۔

:ان میں فائبر ،منرلز اور وٹامنز کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے ۔

سبز سیب کھانے سے ،میٹا بولزم میں اضافہ ہوتا ہے ،سبز سیب جگر اور نظام ہاضمہ بھی بہتر کرتے ہیں ،خون کی روانی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ،وٹامن اے اور وٹامن سی کی موجودگی سے جلد کے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ،اس سیب کو روزانہ کھانا ہڈیوں کے لیے مفید ہے اور یہ سدا بہار جوان رہنے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔
غذائی اہمیت 
مختلف تحقیقات کے مطابق ،سبز سیب غذائیت سے بھر پور پھل ہے ۔یہ وٹامن سے بھر پور ہوتا ہے اور اس میں عمل تکسیر کو روکنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔یہ ہمارے جسم کی حفاطت کرتے ہیں ۔مختلف انفیکشن اور بیماریوں کی جڑ پیدا ہونے سے روکتے ہیں ،ا س میں غذائی اعتبار سے وٹامن کمپلیکس یعنی رائبو فلیون،تھائی مین اور وٹامن بی 6بھی موجود ہوتا ہے ۔یہ وٹامنز ہماری ذہنی صحت اور جسمانی صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور اس سے خون میں اضافہ ہوتا ہے ۔ساتھ ہی یہ فائبر سے بھرے ہوتے ہیں ۔کیلشیم،پوٹاشیم اور فاسفورس اس کے دوسرے اجزاء میں شامل ہیں۔
:میٹا بولزم کے لیے فائدہ مند
سبزسیبوں میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ،لیکن اس سیب کو چھلکے سمیت کھایا جائے کیوں کہ چھلکے سمیت سیب کو کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے ۔سبز سیب سے جگر اور نظام ہاضمہ بھی بہترہوتا ہے ۔
:خون کی روانی بڑھائے
سبز سیبوں میں چربی(Fat)کی مقدار کم ہوتی ہے جس سے جسم میں خون کی روانی اچھی رہتی ہے ،جبکہ اس میں وٹامن”کے“کی مقدار بھی بہت زیادہ ہوتی ہے ،خون کی روانی بہتر ہونے سے دل کی کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ۔
:وٹامن اے اور وٹامن سی کی موجودگی
ہرے سیبوں میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ،جس سے جلد کے سرطان کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔سبز سیب روزانہ باقاعدگی سے کھانے سے جلد تازہ رہتی ہے ،جبکہ وٹامن اے بینائی کو بہتر بناتاہے۔
;ہڈیوں کے لیے مفید
طبی ماہرین کے مطابق ،کئی وٹامن اور منرلز کی موجودگی کے ساتھ ساتھ،سبز سیب میں کیلشیم کی مقدار بھی بہت زیادہ ہوتی ہے ،اور ہر روز ایک سبز سیب کھانے سے ہڈیوں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔
:سدا بہار جوان رہنے میں مددگار
ہرے سیب کے صحت پر بہت سے فائدے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ خوبصورتی کے لیے بھی اہم پھل مانا جاتا ہے ،جلد کو پر کشش رکھنے کے ساتھ یہ پھل آنکھوں کے نیچے پڑنے والے ہلکے بھی ختم کرنے میں کار آمد ماناجاتاہے۔
;ذیابیطس میں مفید
سیب انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید پھل لیکن کون سا سیب ذیابیطس کے مریضوں کے لیے زیادہ مفید ہے ؟یہ شوگر کے مریضوں کے لیے جاننا ضروری ہے۔
ویسے تو پھل اور سبزیاں صحت کے لیے بہتر ہوتی ہیں لیکن ان کی اقسام اپنی مخصوص غذائیت یا خاصیت کے اعتبار سے ایک دوسرے پر فوقیت رکھتی ہیں ۔سبز رنگ کا سیب ،جسے کچھ لوگ کچا سیب بھی کہتے ہیں ،اس میں شوگر کی مقدار لال سیب کے مقابلے میں کم ہوتی ہے ۔غذائی سائنس کی ماہر فیوناہنٹر کہتی ہیں کہ غذائیت اور فوائد کے اعتبار سے ان میں بہت فرق ہے ۔اپنی ویب سائٹ’ہیلتھ سپین‘پر فیونا بتاتی ہیں کہ ایک درمیانے سائز کے سبز سیب میں 17گرام جب کہ درمیانے سائز کے لال سیب میں 23گرام شوگر پائی جاتی ہے ۔اس لحاظ سے لال کے مدمقابل ذیابیطس کے مریضوں کے لیے سبز سیب زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتاہے۔اس لحاظ سے دیکھا جائے تو سبز رنگ کا سیب صحت کے لئے زیادہ مفید ہے۔
:سیب کا چھلکا ضرور کھائیں
سبز رنگ کا سیب ہاضمے کی بہتری اور کولیسٹرول کی سطح کم رکھنے میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔رنگ جو بھی ہو،سیب کا چھلکا فائبر کا بہترین ذریعہ ہے ،جبکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ مادے بھی گودے کی نسبت پانچ گنا زیادہ ہوتے ہیں ، بہتر ہے کہ اسے اچھی طرح صاف کرکے چھلکے سمیت کھائیں۔

Apples are often called miraculous fruits. It has been found that those who regularly eat apples, in those, those who do not eat apples daily, reduce cholesterol significantly, which reduce risk of heart diseases. Get reduced The apple season is almost all year long but the red apples you see in the market will have little view on green or green apples.
Green apples are full of nutrition as red, the difference is that their fun is slightly different, such as apples are sweet enough to eat. Benefits of green apple
However, one of the green apples of the apples is that their benefits are very high, that is, the fruit is considered to be very good for good health and beauty.
They have plenty of fiber, minerals, and vitamins. Eating green apples increases metabolism, improves green apple liver and system hygiene, helps in blood flow, the presence of vitamins A and vitamin C reduces the risk of skin cancer, This apple is useful for daily bones, and it always helps to stay young.
Dietary importance:
According to different investigations, green apple is nutritious fruit.
It is full of vitamins and it has the potential to prevent procession. It enhances our bodies. Many prevent infections and diseases from being born root, in vitamin supplements, such as Robin Falcons. Thai Thai and Vitamins B6 are also available. These vitamins are essential for our mental health and physical health and increase blood.
Along with this, it is fiber filled with calcium, potassium, and phosphorus.
Beneficial for meta bidding:
The amount of fiber is very high in vegetarians, but this apple should be eaten with peel, because the apple, including peel, is beneficial for health. Lyme apples also improve liver and systems. Benefits of green apple

Increase blood flow:
Fat apples have low-fat content, which causes blood flow in the body, whereas the quantity of vitamins “is too high”, the blood flow improves due to many heart diseases. can go.
Vitamins A and vitamin C presence:
Vegetable cats are very high in green apples, which reduces the risk of skin cancer.
Green apples are fresher than regular food daily, while vitamin A improves beni.
Useful for bones:
According to medical experts, in addition to the presence of many vitamins and minerals, the amount of calcium in the green apple is very high and eating a green apple every day, bones and teeth are strong.
Helpers always stay young:
Although there is a lot of benefits on green apples’ health, it is also considered to be a major fruit for beauty, with attractive skin on the skin, the fruit produces light at the end of lightning.

Useful in diabetes:
Apple is extremely useful for human health, but which Apple is more useful for diabetes patients? It is important to know about sugar patients.
Well, fruits and vegetables are better for health, but their types are useful on each other by their specific nutritional value. The apple color of an apple, which is called some apple, contains the amount of sugar red. Compared to apples.
Fine-science expert Fionohanner says that he has a lot of difference in terms of nutrition and benefits. Fiona on his website

‘Health Spain’ states that in a medium-sized green apple, 17 grams when a medium-sized apple contains 23 grams of sugar. In this case, green apples prove to be more beneficial for Red Contraceptive Diabetes patients. In this case, green apples are more useful for health. Benefits of green apple

Eat apple juice:
Green apple is useful in maintaining gem and lowering cholesterol levels. Whenever the color is, the apple is the best source of fiberglass, whereas anti-oxidants are also five times higher than the donkey, better. It is clean and cleans it well.source Urdupoint.

Thanks For Reading……….

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: