Beauty Tips

Beauty from the Seasonal Massage

Beauty from the Seasonal Massage

Beauty from the Seasonal Massage

Well, soft violet and sweet skin is the desire of every woman, for which she performs many kinds of Jatts. The face of the face is very important in the world of Samsara. It is not only a source of continuous but also late The paradox is also useful for reproduction. The centuries’ tender prescription for modernization, with more modernity in the era of mass, is the name of “Hashish” in the classroom, which enhances the facial and beauty of the face. does. Beauty from the Seasonal Massage

The fascinating massages are being adopted for long periods. This massage is purified with very effective and hazardous effects. The natural massage is a way that gives freshness to the face and also protects it from the sticks.
If a woman’s face already has hair and waves, then the message does not hide them, but the face remains neglected from newborn sticks and lakes.

Beauty from the Seasonal Massage
From the massage face, the face of the face becomes soft vitamin and heart. As women, they are massaged to enjoy beauty and beauty. Perfect massage is a combination of dentists, cauterizers, and masses, which cause movement in blood circulation on the face. Apart from this, extra fat can be used in extravagant, most importantly, the face of the face looks soft vomiting and absorbent.
It is an art to make massage or mass messages, which can be learned and understood. There are positive results for massage. There are some useful ways to do massage in a niche or a massage, which can lead to women ‘s work. :
#Museage your face first when you massage. Use the microscope quantum and repeat every process at least three to five times to get maximum benefits.
Pressure on epipherrerous points is inserted in the massage mass. Use your middle finger and press it for almost three seconds. Repeat three times each time you do it.
# Husband is a natural desire to feel delicate, and it is also a fact that it is essential to maintain healthy health. The skin of skin is more sensitive than any part of the body, so the facial Massages should always be done with comfortable and soft hands and never stress too much because it can harm the skin of the face.

Massage in a spiral mOVEMENT using a middle and third finger to massage the face while doing facial massage. Make it start with a tall and take the fingers down to the bottom of the ear. Start with the part of the nose and take the fingers to the capers. After repeat the process three times, press the pressure on the third pressure for a one-second pressure point at the bottom of the ear. Beauty from the Seasonal Massage
This process creates blood flow in the sides of the jaw. Now move towards the mouth. Start it from the middle of the stove and round the two fingers around the lips. This repeats the process three times. Then pressure on the decipherer points on both sides of the mouth. Then press the middle of the upper lip for three seconds. Then in the middle of the bottom of the upper lip and at the end of the tip, touch your hand for just three seconds Press the third finger.
This process will repeat three times. You will feel relaxed.
This is all that our face is mirroring of our inner temperament, by which we reflect our impression and display our inner curiosity on others, and most of these lines emerging on the forehead.
This process proves very useful to avoid the permanent presence of the lines.
The first phase of the massage mass is to make a good massage. For this, apply a muscular or massage gel on your fingers first. Place the middle and third fingers of your hands between the hungry and then slowly take the upper side towards the top and out So that the rings that make there will be smooth. Repeat this process three to five times. Add the third saddle to three seconds with three fingers.
This gives you a feeling of comfort and endangerment of headache also. This process also eliminates the fatigue of the eye.
Put your third finger on the nose to the nose and move it towards the light while moving lightly. Then move the third finger of the hand on the sides of the nose, so that the Be careful to become a specialist.
Now press the third finger of the hand on a single pressure point at the bottom of both the nerves, with a third finger. This process decreases the nails on the sides and the closed nose is also opened.
The most sensitive and delicate eyes of the # face are the eyes. This is the best way to avoid the heavy shaft emerging around them. The third finger of your hand is very slow in the shape of a round circle around the eyes. Move away
Then press the eye pressure on the acne pressure. Start this process from the coat and pressure it to the upper part of the eyes and the upper part of the eye. Each pressure on each point for three seconds. Then the bottom of the eye Put the third finger in the middle and pressure it for three seconds. This process accelerates the blood circulation in the eye section, which reduces the risk of getting thorns.

# At the end of the seasonal message with your middle finger for almost 30 seconds

خوب صورت ،نرم وملائم اور شاداب جِلد ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے ،جس کے لیے وہ کئی طرح کے جتن کرتی ہے ۔سنگارکی دنیا میں چہرے کا فیشل بہت اہمیت کا حامل ہے ۔یہ محض وقتی خوب صورتی کا ذریعہ ہی نہیں ،بلکہ دیر پادل کشی ورعنائی کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے ۔خوب صورتی کے لیے صدیوں کا آزمودہ نسخہ مساج دورِ حاضر میں زیادہ جدیدیت کے ساتھ خا ص وعام میں ”فیشل“کے نام سے  Beauty from the Seasonal Massage رائج ومقبول ہے ،جو چہرے کی جاذبیت اور خوب صورتی میں اضافہ کرتا ہے ۔

فیشل مساج کو طویل عرصے سے اختیار کیا جا رہا ہے ۔یہ مساج انتہائی موٴثر اور مضر اثرات سے پاک ہوتا ہے۔فیشل مساج ایک ایسا طریقہ ہے ،جو چہرے کو تازگی وچمک فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو جھڑیوں سے بھی بچا تا ہے ۔

کسی خاتون کے چہرے پر پہلے سے ہی جھرّیاں اور جھائیاں وغیرہ ہوں تو فیشل مساج انھیں مٹاتا چھپا تا نہیں ہے ،بلکہ چہرہ نئی پیدا ہونے والی جھڑیوں اور جھائیوں سے محفوط رہتا ہے ۔
مساج سے چہرے کی جِلد نرم وملائم اور دل کش ہوجاتی ہے ۔صدیوں سے خواتین حسن وخوب صورتی کے حصول کے لیے مساج کرتی آرہی ہیں ۔فیشل مساج دراصل دوتکنیکوں یعنی ایکوپریشر اور مساج کا امتزاج ہے ،جس سے چہرے پر خون کی گردش میں تحریک پیدا ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ اضافی چکنائی کے اخراج میں مدد ملتی ہے ،سب سے اہم چیز یہ ہے کہ چہرے کی جِلد نرم وملائم اور جاذب نظر ہوجاتی ہے۔فیشل مساج یا مساج کرنا ایک فن ہے ،جسے سیکھا اور سمجھاجاسکتا ہے ۔اس کے بعد مساج کرنے کے مثبت نتائج سامنے آتے ہیں ۔ذیل میں مساج یا فیشل مساج کرنے کے چند مفید طریقے درج کیے جا رہے ہیں ،جو خواتین کے کام آسکتے ہیں :
# مساج کرتے وقت سب سے پہلے اپنے چہرے کو موئسچرائز کر لیں۔موئسچرائزرقلیل مقدار میں استعمال کریں اور زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے ہر عمل کو کم از کم تین سے پانچ مرتبہ دہرائیں ۔فیشل مساج میں ایکوپریشر پوائنٹس پر دباؤ ڈالا جاتا ہے ۔اس کے لیے ہمیشہ اپنی درمیانی انگلی کا استعمال کریں اور تقریباً تین سیکنڈ تک دباؤ ڈالیں ۔ہر جگہ اس عمل کو کرتے وقت تین مرتبہ دہرائیں ۔
# حسین ودل کش نظر آنا صنفِ نازک کی فطری خواہش ہوتی ہے اور یہ بھی ایک مسلّمہ حقیقت ہے کہ خوب صورتی صحت مند جِلد کی محتاج ہوتی ہے ۔چہرے کی جِلد جسم کے کسی بھی حصے کی نسبت زیادہ حسّاس ہوتی ہے ،اس لیے چہرے کا مساج ہمیشہ آرام سے اور نرم ہاتھوں سے کیا جائے اور کبھی بھی بہت زیادہ دباؤ نہ ڈالیں ،کیوں کہ اس سے چہرے کی جِلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔
# چہرے کا مساج کرتے وقت گال کا مساج کرنے کے لیے درمیانی اور تیسری انگلی کا استعمال کرتے ہوئے پیچ دار حرکت(SPIRAL MOVEMENT)میں مساج کریں ۔اس کا آغاز ٹھوڑی سے کریں اور حرکت کرتے ہوئے انگلیوں کو کانوں کے نچلے حصے تک لے جائیں ۔پھر ناک کے اطراف والے حصے سے شروع کریں اور حرکت کرتے ہوئے انگلیوں کو کنپٹیوں تک لے جائیں ۔اس عمل کو تین بار دہرانے کے بعد کان کے بالکل نیچے ایکو پریشر پوائنٹ پرتین سیکنڈ کے لیے تیسری انگلی سے دباؤ ڈالیں ۔یہ عمل جبڑے کے اطراف میں خون کی روانی میں تیزی پیدا کرتا ہے ۔اب منھ کی طرف آئیں ۔ٹھوڑی کے وسط سے اس کا آغاز کریں اور دونوں ہاتھوں کی تیسری انگلی کو ہونٹوں کے گرد گولائی میں لے جائیں ۔یہ عمل تین بار دہرائیں ۔پھر منھ کے دونوں اطراف ایکوپریشر پوائنٹس پر دباؤ ڈالیں ۔اس کے بعد اوپری ہونٹ کے بالکل وسط میں تین سیکنڈ کے لیے دباؤ ڈالیں ۔پھر نچلے ہونٹ کے عین وسط میں اور آخر میں ٹھوڑی کی نوک سے ذرا اوپر تین سیکنڈ کے لیے اپنے ہاتھ کی تیسری انگلی سے دباؤ ڈالیں ۔یہ عمل تین تین مرتبہ دہراتی جائیں ۔اس سے آپ کو سکون وآرام محسوس ہوگا۔
یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ہمارا چہرہ ہمارے اندرونی مزاج کا آئینہ دار ہوتا ہے ،جس کے ذریعے ہم اپنے تاثرات کو عیاں کرکے اپنی
اندرونی کیفیات کو دوسروں پر ظاہر کرتے ہیں اور ان تاثرات کی سب سے زیادہ لائنیں ماتھے پر اُبھرتی ہیں ۔
ان لائنوں کی مستقل موجودگی سے بچنے کے لیے یہ عمل بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔فیشل مساج کا پہلا مرحلہ ماتھے کا مساج کرنا ہے ۔اس کے لیے پہلے اپنی انگلیوں پر موئسچرائزر یا مساج جیل لگالیں ۔پھر اپنے ہاتھوں کی درمیانی اور تیسری انگلیوں کو بھووں کے بیچ رکھیں اور پھر آہستہ آہستہ ماتھے پر اوپر کی جانب لے جا کر باہر کی طرف لے جائیں ،تا کہ وہاں پڑنے والی جھرّیاں ہموار ہوجائیں ۔یہ عمل تین سے پانچ بار دہرائیں ۔دونوں کنپٹیوں پر تیسری انگلی سے تین سیکنڈ کے لیے ہلکا سادباؤ ڈالیں ۔اس سے آپ کو سکون وفروخت کا احساس ملتا ہے اور تناؤ کے باعث ہونے والے سر کے درد کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے ۔اس کے علاوہ یہ عمل آنکھوں کی تھکن کا بھی خاتمہ کرتا ہے ۔
ناک کا مساج کرنے کے لیے اپنی تیسری انگلی کو ناک پر رکھ کر ہلکے ہلکے حرکت کرتے ہوئے اوپر کی جانب لے جائیں ۔اس کے بعد ناک کے اطراف پر ہاتھ کی تیسری انگلی کو دائرے کی صورت میں حرکت دیں ،تا کہ یہاں پر پڑنے والی باریک جھرّیاں بننے کا عمل رک جائے ۔اب دونوں نتھنوں کے بالکل نیچے ایکو پریشر پوائنٹ پر تین سیکنڈ کے لیے ہاتھ کی تیسری انگلی سے دباؤ ڈالیں ۔اس عمل سے ناک کے Beauty from the Seasonal Massage اطراف کی جھرّیاں میں کمی آتی ہے اور بند ناک بھی کھل جاتی ہے ۔
# چہرے کے سب سے حسّاس اور نازک اعضا آنکھیں ہیں ۔ان کے گرد موجود نرم ونازک حصے پر ابھرنے والی باریک جھرّیوں سے بچنے کے لیے یہ عمل بہترین ہے ۔اپنے ہاتھ کی تیسری انگلی کو آنکھوں کے گرد گول دائرے کی شکل میں بہت آہستہ سے حرکت دیں ۔پھر آنکھوں کے ایکو پریشر پوائنٹ پر دباؤ ڈالیں ۔یہ عمل کنپٹی سے شروع کریں اور اس کے ذرافاصلے سے آنکھوں کے بیرونی اور بھووں کے اوپری حصے پر دباؤ ڈالیں ۔ہر پوائنٹ پر تین سیکنڈ تک دباؤ ڈالیں ۔اس کے بعد آنکھ کے نچلے حصے کے بالکل وسط میں تیسری انگلی رکھ کر تین سیکنڈ کے لیے دباؤ ڈالیں ۔یہ عمل آنکھ کے حصے میں خون کی گردش تیز کرتا ہے ،جس سے جھرّیاں پڑنے کا عمل سست پڑ جاتا ہے ۔
# فیشل مساج کے آخر میں اپنے پورے چہرے کو تقریبا ً ۳۰ سیکنڈ کے لیے اپنی درمیانی انگلی سے ہلکے ہلکے تھپکیں ۔پھر چہرے پر نیم گرم پانی کا چھینٹا دیں ۔اس کے بعد ٹھنڈے پانی میں روئی کا ٹکڑا بھگو کر چہرے پر آہستہ آہستہ پھیریں ،تا کہ تمام مسام بند ہوجائیں ۔فیشل مساج مکمل ہوا۔آپ خود محسوس کریں گی کہ مساج کے بعد کتنا سکون واطمینان حاصل ہوتا ہے ۔آزما کر دیکھ لیجیے۔

source UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: