Health Articles

Avoid food and diarrhea

Avoid food and diarrhea

Avoid food and diarrhea

قدرت نے انسانی زندگی کی بقاکے لیے ہر مفید و موزوں چیز پیدا کی ہے ۔غذا بھی ان میں سے ایک ہے ،جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندہ رہنے ،اپنے کام کاج کو صحیح طرح سے انجام دینے کے لیے عطا کی ہے۔
اشیائے خوردنی کی قدرت نے اتنی اقسام وافرمقدار میں پیدا کی ہیں کہ ہر ایک کو مناسب مقدار میں کھایا جائے تو پوری زندگی موذی ومہلک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ۔

یہ جاننا ضروری ہے کہ مختلف بیماریوں میں غذا کا کیا کردار رہے اور کون سی غذائیں ایسی ہیں ،جنھیں کھا کر بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور کون سی غذائیں ایسی ہیں ،جن کا کھانا بیماریوں کے امکانات کو مزید بڑھا سکتا ہے ۔نیز یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ان بیماریوں میں مبتلا ہونے کی صورت میں ہماری غذائی ترجیحات کیا ہونی چاہییں۔

:سرطان

سرطان (کینسر)ایک ایسا مہلک مرض ہے ،جس کی وجہ سے شرح اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔

یہ سچ ہے کہ آلودہ ہوا و پانی ،ناقص ملاوٹ شدہ غذائیں ،شراب نوشی ،تمبا کونوشی ،سورج کی مضر شعاعیں،
کیمیائی مادے اور مختلف قسم کے جراثیم سرطان کا سبب بنتے ہیں ،لیکن اگر ہم کوشش کریں تو بچاؤ کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔کوئی ایسی خاص قسم کی غذا بھی موجود نہیں ہے ،جو سرطان کو مکمل طور پر ختم کردے ،
لیکن چند غذائیں ایسی ضرور ہیں ،جنھیں کھانے سے سرطان کے امکانات یا رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے
۔
مثال کے طور پر دودھ میں موجود حیاتین الف اور د(وٹامنزاے اورڈی)،کیلسےئم اور رائبو فلاون(RIBOFLAVIN) جسم میں سرطان سے لڑنے کی قوت پیدا کرتے اور اس کو مزید پھیلنے سے روک سکتے ہیں ۔بڑی آنت کا سرطان اس کی ایک مثال ہے ۔کیلی فورنیا میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ایسے مرد جنھوں نے 20برس تک 2سے3گلاس دودھ روزانہ پیا،اُن میں دودھ نہ پینے والوں کے مقابلے میں بڑی آنت کے سرطان کے امکانات محض ایک تہائی تھے ۔ایک بالغ انسان کی روزانہ کی ضرورت 2سے3گلاس دودھ یا اُس سے بنی ہوئی اشیاء کی مطلوبہ مقدار 2سے3پیالی ہے ۔
چوں کہ دودھ میں موجود بالائی چکنائی کا ذریعہ ہے ،اس لیے دودھ بغیر بالائی والا پینا چاہیے
۔
کھانے کا ایک جزو ایسا ہے ،جسے بہت احتیاط سے کھانا چاہیے ۔یہ جزوفیٹ(FAT)، یعنی چکنائی ہے ۔یہ احتیاط سرطان کو پھیلنے سے روک سکتی ہے ۔امریکی کینسر سوسائٹی کے مطابق ایک بالغ انسان کی غذا میں موجودہ کل حراروں (کیلوریز)میں چکنائی کا صرف 20سے25فی صد ہونا چاہیے ۔باقی 15فی صد لحمیات (پروٹینز)اور 65فی صد نشاستہ(کاربوہائڈریٹ )نشاستے دار غذاؤں سے حاصل کرنا چاہیے۔اس کے علاوہ کولیسٹرول کی مقداربھی200ملی گرام روزانہ سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے
۔
پہلے عام طور پر یہ خیال کیا جاتا تھا کہ صرف جم جانے والا گھی ہی نقصان دہ ہوتا ہے اور معالجین بھی دل کے مریضوں کو تیل میں پکے ہوئے کھانے کھانے کا مشورہ دیا کرتے تھے ،لیکن اب نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خوردنی تیل جن میں زیادہ تر کثیر غیر سیر شدہ چکنائیاں(POLYUNSATURATED FATS) ،یعنی نہ جمنے والی چکنائیاں ہوتی ہیں ،انھیں بھی زیادہ کھانے سے سرطان حملہ آور ہو سکتا ہے ۔
چنانچہ اب ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی چکنائی زیادہ کھانے سے آنت اور مثانے کے غدود
(پروسٹیٹ گلینڈز)کے سرطان لاحق ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں ۔
اس میں استثنا صرف اومیگا۔3چر بیلے تیزاب(فیٹی ایسڈ)کو حاصل ہے ،جو مچھلی میں پایا جاتا ہے اورمحفوظ ترین چکنائی ہے ۔کھانے میں چکنائی کی مقدار کم کرنے کے لیے چربی والا گوشت ،کھال سمیت مرغی کا گوشت ،بالائی والا دودھ دہی ،مکھن،پنیر ،آئس کریم اور گھر وغیرہ سے جہاں تک ممکن ہو ،پر ہیز کریں ۔مرغی ،گائے اور بکری کا گوشت ہمیشہ بغیر چربی والا کھائیں ۔کوشش کریں کہ روزانہ کی غذاؤں میں چکنائی کی مقدار 150گرام سے زیادہ نہ ہو۔
گائے ،بھینس اور بکری کے گوشت کے برعکس مچھلی کا گوشت اور اُس کا تیل بے حد مفید ہے ،اس لیے کہ اس میں اومیگا ۔3چربیلا تیزاب ہوتا ہے ،جس میں مانع سرطان اجزا پائے جاتے ہیں ۔تحقیق کے مطابق مچھلی کا تیل سرطان زدہ خلیات کی افزایش کو روک دیتا ہے ،لہٰذا تازہ مرغی اور مچھلی کا گوشت زیادہ کھائیں۔مرغی اور مچھلی پکاتے وقت بھی اس بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ مقدارمیں تیل استعمال نہ ہو ۔اُبلا ہوا یا بہت کم تیل میں پکا ہوا گوشت تلے ہوئے یا کوئلوں پر سینکے ہوئے گوشت سے بہتر ہوتا ہے ۔
سرطان سے بچاؤ کے لیے جن غذاؤں پر سب سے زیادہ زور دیا جاتا ہے ،وہ تازہ سبزیاں اور پھل ہیں ،
جن میں موجود ریشہ اور مانع تکسید اجزا(ANTIOXIDANTS) ان کی افادیت میں اضافہ کرتے ہیں ۔
ماہرینِ صحت کے مطابق جو افراد پھل اور سبزیاں زیادہ کھاتے ہیں ،ان میں بڑی آنت ،معدے ،چھاتی اور پھیپڑوں کے سرطانوں کے امکانات تقریباً آدھے رہ جاتے ہیں ۔ہمیں یہ بھی خیال رکھنا چاہیے کہ ریشے کے ساتھ پانی پینے کی روزانہ مقدار 8سے10گلاس ہونی چاہیے،ورنہ قبض ہو سکتا ہے ،
لیکن اس مقدار میں چائے اور کافی شامل نہیں ہیں ،اس لیے کہ یہ پیشاب آور ہیں اور جسم سے مزید پانی خارج کرنے کا سبب بنتی ہیں۔
سبزیاں اور پھل ہمیشہ خوب دھو کر اور چھلکوں سمیت کھانے چاہییں۔بہتر ہے کہ سبزیاں کچی کھائی جائیں اور اگر پکائی جائیں تو دیر تک نہیں ۔اس کے علاوہ ان سبزیوں میں زیادہ پانی اور تیل بھی ڈالنے سے گریز کیا جائے ۔گاجر ،ٹماٹر ،پالک ،ٹینڈا ،خوبانی اور آڑو وغیرہ زیادہ کھانے چاہییں ،کیوں کہ ان میں بیٹا کیروٹین(BETACAROTENE) اور حیاتین ج(وٹامن سی)پائی جاتی ہیں ،جو پھیپڑوں اور غذا کی نالی کے سرطانوں سے بچاتی ہیں ۔ان کے علاوہ بندگوبھی ،پھول گو بھی اور ساخِ گوبھی(بروکولی)وغیرہ بھی بہت فائدہ مند سبزیاں ہیں ۔
پیاز ،ادرک اور لہسن دیکھنے میں بہت عام سبزیاں لگتی ہیں ،لیکن یہ اپنے اندر بہت سی خصوصیات رکھتی ہیں ۔ایک تحقیق کے مطابق جو افراد روزانہ تین اونس کی مقدار میں لہسن اور پیاز کھاتے ہیں ،ان میں معدے کے سرطان کے امکانات 40فی صد تک کم ہو جاتے ہیں۔ریشہ حاصل کرنے کے ذرائع میں گندم،مکئی ،جو اور چاول وغیرہ شامل ہیں ۔ماہرین صحت کہتے ہیں کہ گندم کی بھوسی چھاتی کے سرطان کو کم کرنے میں موٴثر ہے ،اس لیے بے چھنے آٹے کی روٹی کھانا بہت مفید ہے ۔سرطان کے خطرے میں گھر ے ہوئے افراد کو نہ صرف چائے اور کافی کم پینی چاہییں ،بلکہ سگرٹ نوشی سے بھی پر ہیز کرنا چاہیے۔
منھ اور گلے کا سرطان عورتوں کی نسبت مردوں کو زیادہ لاحق ہوتا ہے اور اس کی بنیادی وجہ تمبا کو ہے ۔جو افراد پائپ پیتے ہیں ،وہ ہونٹوں کے سرطان میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔منھ ،گلے اور جگر کے سرطان کا شراب سے گہرا تعلق ہے ،اس سے اجتناب کرنا بے حد ضروری ہے ۔مٹاپا بھی سرطان کا سبب بن سکتا ہے ،لہٰذا وزن کو لازمی کم کرنا چاہیے ۔وزن کی زیادتی سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔وزن کم کرنے کے لیے روزانہ ورزش کرنا بہت ضروری ہے ۔بہتر ہو گا کہ کھانوں میں گھی اور تیل کم سے کم مقدار میں ڈالے جائیں۔

Power has created every useful and appropriate thing for the sake of human life. The same is one of them, that God has given humans the right to perform their work, to survive.
The food power has produced so many types of foods that can be saved from allergic illnesses if each is eaten properly.

It is important to know what diet is in different diseases and what foods are such that can be eaten from the diseases and what foods such as, which can increase their chances of disease. It should also be known that what should be our nutritional priorities if we suffer from these diseases. Avoid food and diarrhea

Cancer:

Cancer is a deadly disease, due to which the rate of death has increased significantly.

It is true that contaminated water, frozen nutritious foods, alcoholism, temptation of anguish, sunlight springs,
Chemistry and various types of germs cause cancer, but if we try, there can be a lot to protect. There is no such type of diet that can completely eliminate the cancer,
But some foods are essential, which can reduce the chances of cancer or speed of food
.

For example, the animals in the milk A and A (Vitaminza Audi), calcium and blood fluids (RIBOFLAVIN) can cause cancer in the body to fight cancer and prevent it from spreading further. According to a survey conducted by California, a man who drinks 2 to 3 glasses of milk daily for 20 years, compared to those who did not drink milk was just a third of the possibility of cancer of large intestine. Avoid food and diarrhea
The daily requirement of an adult man is 2-3 glasses of milk or the desired amount of items made from it.
If there is a source of upper fat in the milk, then the milk should drink without a hair
.
There is a component of food that needs to be very carefully eaten .It is a cosmetic fat (i.e. fatty fat). This caution can prevent cancer from spreading.
According to the American Cancer Society, an adult’s human diet should have only 20 to 25% of the fat in the present cholera (calories). Approximately 15% of the protein and 65% of the carbohydrate should be obtained from starch nutrients. Besides, the amount of cholesterol should not exceed 200 millimeters daily
.
Earlier, it was generally thought that only the gym being used is harmful, and the physicians also advised heart patients to eat food cooked in oil, but now new research has proven that edible oils Most of the most non-non-fried chickens (i.e. non-lemoned chickens), may also cause cancer to eat more.

Therefore, experts now say that any type of greasy eating food and intestinal glands
(Prostate pigs) can increase the chances of getting cancer.
Except only this omega is available for 3 cow ballet acids (fatty acids), which is found in fish and is the most safe grease. Fat meat to reduce the amount of fat in the diet, chicken with skins, upper milk Hunt as far as possible from yogurt, butter, cheese, ice cream and home etc. Avoid food and diarrhea
Eats of chicken, cow and goat always eat without fat. Please note that the amount of fat in daily nutrients is not more than 150 grams.
In contrast to cow, buffalo and goat meat, fish and oil are very useful, because it contains omega-3 sterilized acids, in which contra-cancer is found to be ingredients. According to the study, fish oil is cancerous Prepares cells’ attention, so eat fresh chicken and fish more.
Even during cooking chicken and fish, keep in mind that oil is not used in excess quantities. The meat cooked in a little or less oil is better than the baked meat or strawed on the coils.
The foods which are most emphasized for preventing cancer, are fresh vegetables and fruits,
Contains fiber and intestinal ingredients increase their efficacy (ANTIOXIDANTS).

According to experts, the people who eat fruits and vegetables more often, half the chances of intestinal, stomach, breast and lung cancer are always half. We should also take care that the daily amount of water with the fiber should be 8 to 10 glasses. Should, or may be occupied,
But tea and coffee are not included in this quantity, because they are urine and cause excess water from the body. Avoid food and diarrhea

Vegetables and fruits should always behed and eaten with peasants. It is better to eat vegetables, and if not cooked, it is not late. Apart from this, vegetables and water should not be avoided .Jogger, Tomato, Drinks, tandas, perfume and peaches should eat more, as they contain beta caroten (BETACAROTENE) and hyitene c (Vitamins C), which protect lungs and diet drainage.
Apart from this, cabbage, flowering and Sikh cabbage (broccoli) etc. are also very beneficial vegetables.
Onions, ginger and garlic look very common, but they have many characteristics inside themselves. According to a research, people who eat garlic and onion in the amount of three o’clock daily, have a chance of cancer in the 40 percent Get reduced
Sources of cereals include wheat, corn, and rice, etc. Foodless health says that wheat is effective in reducing sore breast cancer, that is why eating unhealthy foods is very useful. Risk of cancer People in the house should not only drink tea and much less, but should also be cheerful.
Men and throat cancer are more relevant to men than women and its main reason is to temptation.
People who drink pipes can suffer from lip cancer. The cancer of men, throat and liver is a very intimate connection to alcohol, it is very important to eradicate it. Metabolism can also cause cancer, so weighing The risk of breast cancer increases the risk of smoking .The daily exercise is very important to reduce the diet. It is very important that the seeds and oils are added to the least amount of food.

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close