Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai

0
1
Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai

Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai

Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai

ہم میں سے بہت سوں کو اس چھوٹے سے عضو کے بارے میں معلوم ہی نہیں ہے جو ہمارے پیٹ کے دائیں حصے میں ایک تھیلی کی صورت میں ہوا کرتا ہے اور جب وہ اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کرتا ہے اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور ہم تکالیف میں مبتلا ہو چکے ہوتے ہیں
اپنڈی سائی ٹیز کوروکا نہیں جا سکتا مناسب اور بروقت علاج کے ذریعے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے
اپنڈکس ایک عا م سا لفظ ہے اور ہم میں سے ہر ایک اس لفظ سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس خطرے سے بھی دو چار ہوچکا ہے ۔


کیا آپ کو اپنا بچپن یاد ہے جب آپ کھانا کھانے کے بعد اور وہ بھی پیٹ بھر کھالینے کے بعد دوڑ نا‘
بھاگنا اور کھیلنا شروع کرتی تھیں تو آپ کی امی ‘ابو یا گھر کا کوئی فرد آپ پر شور کرنے لگتا تھا۔

خبر دار کھانا کھانے کے بعد کھیلنا نہیں ہے ۔دوڑنا نہیں ورنہ اپنڈکس کا درد ہونے لگے گا۔“اس قسم کی باتیں بتائیں جاتی ہوں گی۔
یعنی اس سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ اس قسم کی باتیں بہت پہلے سے چلی آرہی ہیں ۔


آخر ایسا کیوں کہا جاتا تھا؟
کیا جواز تھا ان باتوں کا ؟جو کھانا آپ نے کھایا ہے وہ ایک تھیلی میں جا کر جمع ہوجاتا ہے ۔جو تھیلی چھوٹی اور بڑی آنت کے درمیان ہوتی ہے ۔اور جب آپ بھاگ دوڑ کرتی ہیں تو اس تھیلی پر زور پڑتا ہے ۔
وہ لوگ یہی کہا کرتے تھے ۔اور ہو سکتا ہے کہ اس وقت آپ یہ باتیں سن کر ہنس پڑتی ہوں یا حیران رہ جاتی ہوں ۔
لیکن یہ دراصل ماں کی محبت تھی ۔کیونکہ ان کو اپنڈکس کے بارے میں یہی معلوم تھا ۔اس کے علاوہ وہ اور کچھ نہیں جانتی تھیں۔اور خود میں اس زمانے میں اسیا ہی سمجھا کرتی تھی ۔
مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے اس نصیحت پر عمل کرتے ہوئے خالی پیٹ بھی بھاگ دوڑ کی ہے ۔اور اس کا نتیجہ بھی یہی ہوا۔یعنی پیٹ میں درد ہونے لگا تھا۔
تو پھر سوال یہ ہے کہ یہ اپنڈکس ہے کیا بلا۔
یہ مضمون اپنڈکس کے بارے میں کئی سوالوں کے جواب دے گا۔اور یہ بتانے کی کوشش کی جائے گی کہ اپنڈکس ہے کیا چیز۔
اور کوئی ضروری نہیں ہے کہ اس کا درد اس وقت ہو جب آپ خوب پیٹ بھر کر کھانے کے بعد بھاگ دوڑ کاکام کریں۔
یہ کتنی عجیب بات ہے کہ ہم میں سے بہت سوں کو اس چھوٹے سے عضو کے بارے میں معلوم ہی نہیں ہے ۔جو ہمارے پیٹ کے دائیں حصے میں ایک تھیلی کی صورت میں ہوا کرتا ہے اور جب وہ اپنی موجودگی اور اپنے وجود کا احساس دلانا شروع کرتا ہے اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور ہم تکالیف میں مبتلا ہو چکے ہوتے ہیں ۔


علامات

اپنڈی سائی ٹیز کی ابتدا کچھ اس اندا ز سے ہوتی ہے ۔اس کا مریض ابتدا میں اپنی ناف کے پاس ہلکا یا تیز درد محسوس کرتا ہے ۔ذراسی حرکت بھی اس درد کی شدت کو تیز کر دیتی ہے ۔مثال کے طور پر ہلکی سی کھانسی یا چھینک سے بھی اس درد کی شدت میں تیزی آجاتی ہے۔
مریض کو کمزوری ‘غنودگی محسوس ہونے کے علاوہ اس کی بھوک میں بھی کمی ہو جاتی ہے ۔عام طور پر اس کے مریضوں کو قبض کی شکایت ہوجاتی ہے ۔
لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو بد ہضمی ہو جاتی ہے اور پیٹ خراب ہو جاتا ہے ۔
مریض کو ہلکا ہلکا بخار بھی ہو سکتا ہے جبکہ بچوں کو اپنڈکس کا شکار ہونے کے بعد تیز بخار ہو جاتا ہے ۔اتنا ہی نہیں بلکہ نبض کی رفتار بھی بہت بڑھ جاتی ہے ۔
پہلی علامت کے چند گھنٹوں بعد وہ درد ناف کے پاس سے منتقل ہو کر پیٹ کے دائیں نچلے حصے میں چلا جاتا ہے ۔جہاں اپنڈ کس واقع ہے اس کے بعد وہ پورا حصہ انتہائی تکلیف دہ ہو جاتا ہے ۔اور درد کی لہریں پورے پیٹ کو متاثر کرتی رہتی ہیں ۔
جیسے جیسے درد بڑھتا جاتا ہے اور بخار کی شدت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ویسے ویسے ایک اور خطرہ سامنے آنے لگتا ہے ۔اور وہ ہے اپنڈکس کے پھٹ جانے کا اور یہ ایک بہت خطر ناک صورت حال ہوا کرتی ہے ۔اپنڈکس کے پھٹنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس میں پیپ بھرتی جاتی ہے اور یہ مسلسل ورم کرتے کرتے اپنی انتہا کو پہنچ کر پھٹ جاتا ہے اور جب اپنڈ کس پھٹ جائے تو اردگرد کے اعضا بری طرح متاثر ہو جاتے ہیں ۔ہر طرف انفیکشن پھیل جاتا ہے ۔زہر بھر جاتا ہے ۔
اگر بخار کے ساتھ غنودگی اور پیٹ کے اس حصے میں درد ہوتو دیر کرنے اور ادھر ادھر کی دوائیں استعمال کرنے کی بجائے فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اس قسم کا درد ڈاکٹر کی فوری توجہ چاہتا ہے۔تا کہ اگر اپنڈکس ہوتو اس کی تشخیص کرکے فوری علاج شروع کردے۔
یہ درد ہر ایک کو ہو سکتا ہے ۔لیکن عام طور پر اس سے تین سال کی خواتین اورمردوں کے مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہیں ۔

وجوہات

اپنڈی سائی ٹیز(APPENDICITIES) آخر ہے کیا؟
اپنڈکس ایک چھوٹی تھیلی سی ہوتی ہے جو بڑی اور چھوٹی آنتوں کے سنگم پر واقع ہوتی ہے ۔اپنڈکس بنیادی طور پر دوسرے عضو کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے ۔لیکن بذات خود اس کا اپنا کوئی خاص عمل نہیں ہوا کرتا۔
یعنی جس طرح انسانی جسم کے دوسرے اعضا کام کیا کرتے ہیں ۔اپنڈکس انسانی کا کوئی فائدہ پہنچانے والا عضو تو نہیں ہے ۔لیکن جب اس میں خرابی واقع ہو جائے تو یہ نقصان ضرور پہنچا سکتا ہے ۔اور یہ خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے جس فاضل غذائیں ذرات اور دیگر غیر ضروری چیزیں دونوں قسم کی آنتوں کے درمیان رکاوٹ پیدا کر دیتے ہیں اور اس رکاوٹ کی وجہ اپنڈی سائی ٹیز کے بیکٹیریا پیدا ہو جاتے ہیں۔اور انفیکش اور انفلامیشن کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔
اپنڈی سائی ٹیز کی پہچان کے طریقے
اس مرض کی تشخیص کا طریقہ یہ ہے کہ ڈاکٹر حضرات اپنڈکس کی جگہ پیٹ کو دبا کر دیکھتے ہیں ۔یہ طریقہ بہت عام اور کار آمد ہے ۔اگر کوئی اس مرض میں مبتلا ہے تو اس طرح وہ اپنے پیٹ میں بہت تکلیف محسوس کرے گا۔
دوسرا مرحلہ خون کی جانچ کا ہے ۔
اگر خون میں سفید ذرے(Cell) معمول سے زیادہ مقدار میں پائے جائیں تو یہ مرض یقینی ہو جاتا ہے اور سفید سیل کے زیادہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ مریض کے پیٹ میں انفیکشن کاعمل شروع ہو چکا ہے اور سفید سیل کی مقدار زیادہ اس لئے ہوتی ہے کہ جسم اس مرض سے نمٹنے کے لئے سفید سیل کی پیداوار خود بخود بڑھا دیتا ہے ۔
اس مرض کی جانچ بہت احتیاط سے کی جاتی ہے ۔کیونکہ اس سے ملتی جلتی اور بھی کئی چیزیں ہو سکتی ہیں ۔
جیسے گردوں میں پتھری ‘انفیکشن ‘بلیڈر (لبلبہ)کی خرابی وغیرہ۔
اس لئے آخری علاج سے پہلے حتمی طور پر اس نتیجے پر پہنچاجائے کہ مرض وہی ہے ۔
خواتین کی جانچ کے سلسلے میں اور بھی احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے ۔کیونکہ حمام کے دوران بھی ایسی علامتیں ہو جاتی ہیں جو اپنڈی سائی ٹیز سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ۔

علاج

اپنڈی سائی ٹیز کو روکا نہیں جا سکتا ۔بہر حال مناسب اور بروقت علاج کے ذریعے اس پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔
وہ لوگ جو ا س مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں انہیں اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کھانے پینے سے پر ہیز کرنا چاہئے۔دواؤں کے استعمال میں بھی احتیاط برتنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کوئی بھی پینے کا سیا ل مشروب ان کی آنتوں کی حرکات کو بڑھا سکتا ہے ۔اور اس طرح اپنڈکس کے پھٹ جانے کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے ۔
اپنڈکس کے علاج کا سب سے موثر اور عام طریقہ آپریشن ہے ۔اس کے بعد مزید انفیکشن سے محفوظ رہنے کے لئے مریض کو اینٹی بائیٹک دوائیں دی جاتی ہیں ۔
بہت سے لوگوں کے اپنڈکس نکالنے جا سکتے ہیں اور کوئی بھی شخص ان کے بغیر بھی معمول کی زندگی گزار سکتا ہے ۔
بہت سے احتیاط پسندایسے بھی ہیں جنہوں نے اپنڈکس کی کسی تکلیف کے نہ ہونے کے باوجود اپنڈکس کو آپریشن کے ذریعے نکلوالیا ہے ۔کیونکہ ان کا عقیدہ ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے ۔
مختصر علامات
اگر آپ کو ان میں سے کوئی بھی علامت محسوس ہوتو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ناف کے نیچے درد کا ہونا
بخار
قبض یا اس کے برعکس
نبض کی رفتار کا تیز ہونا
چند گھنٹوں کے بعد دردکا ایک مقام سے
دوسرے مقام پر منتقل ہونا
بھوک کی کمی
غنودگی ۔وغیرہ ۔
تاریخ اشاعت: 2019-03-24

Many of us do not know about this small episode that occurs in the form of a bag in the right part of our stomach and it will be very late when it starts to feel its presence. And we are in trouble
Consolidated cyclone can not be cocoa, it can be controlled by proper and timely treatment
Appendix is ​​a great word, and not only one of us is familiar with that word, but it has also been worse than that risk.

Do you remember your childhood when you have a meal and you do not run after stomach after eating a meal?
If you start running and playing, your Emi Abu Abu or the house used to make a noise over you.

The cooked food does not have to play after eating. Do not move, otherwise the appendix will begin to suffer. “Such things will be told.
That means that it also showed that such things have been gone long ago.

Why was it finally called?

What was the justification of the things that you have eaten and gather in a bag? Which bag is between small and large intestines .And when you race run, the bag emphasizes the throat.
Those people used to say that. And maybe you are laughing at this time or amazed. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
But it was actually the mother’s love.
Because they knew about the appendix. Apart from this, he did not know anything else, and himself used to think in Asia at that time.
Interestingly, I have run away the empty stomach while following this reminder. And this result also happened.
Then the question is that what is the callx?
This article will answer many questions about the appendix.
And it will be tried to tell what the appendix is.
And it is not necessary that his pain is at the time when you fill your stomach and work after running away.
It is so strange that many of us do not know about this small penis. Which is in the form of a bag in the right part of our belly and when it comes to feeling and its existence It starts very late and we are suffering from trouble.

Symptoms:

Initially, the episode of Syndrome is caused by this disease. This patient initially feels light or sharp pain near its nerves. The acute movement also accelerates the severity of the pain. The slightest cough as a patient The pain also increases the severity of the pain.
In addition to feeling sickness, the patient’s lack of weakness also reduces his hunger. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
Usually his patients get confused.
But there are some that get depressed and the stomach worsens.
Patient may also have light lighter fever, while children suffer from apprentice, fever fever. Not only, but also the pulmonary speed increases.
After a few hours of the first sign, he moves from the pains and goes to the bottom of the stomach.
Where the place is located, then the whole part becomes very painful. And the waves of pain affect the entire stomach.
As the pain grows and increases the severity of the fever .Anyway, another danger seems to be emerging .And that is, the appendix burst and it becomes a very dangerous situation. The reason is that the pepper is cooked in it and it stirs up and reaches its extremist, and when the breaks break, the surrounding surrounding areas are severely affected. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
Infections spread everywhere.
If there is pain in this section of dementia and stomach pain, instead of delaying and using medicines, refer to the doctor immediately, this kind of pain wants the doctor’s immediate attention. So if the appendix is ​​diagnosed with it Start a quick treatment.
This pain can be everybody, but generally it has more than three years of probability of women and men.

Reasons:

What is the endENDICITIES end? Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
Appendix is ​​a small throat that is located on a large and small intestinal congestion. Pancakes mainly work together with other organs. But by itself, it does not have any particular function.
That is what other human organs work on. Human benefits are not a benefit.
But when it comes to anxiety, it can definitely harm it. And this problem is created at the time that raw food particles and other unnecessary things obstruct between the intestines of both types and the cause of the obstacle. Siege bacteria are born. And the infection and infection begins.
Ways of identifying anonymity
The method of diagnosis of this disease is that the doctor visits the appendix by stomaching the stomach.
This method is very common and caring .If someone is suffering from this disease, then he will feel very in his stomach.
The second step is blood test. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
If the blood in excess of the blood is found in the normal quantity of blood, the disease becomes more certain and the higher the white cell means the infection of the patient has started and the amount of white cell is more It is thought that the body automatically increases the white cell output to cope with this disease.

This disease is done very carefully. Because it may have many more things similar to it.
Such as kidneys ‘infection’ bleeder (lungbob) disorder etc.
Therefore, before the final treatment, ultimately reach the result that the disease is the same.
There is also a need to work more closely with women’s testing. Because there are also signs that occur in connection with the bathtime during the bath. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai

Treatment:

Continuing sit-ins can not be stopped. However, it can be controlled by proper and timely treatment.
Those who are suffering from disease should be hazarded without having their own doctor’s advice. There is also a need to be careful in using the eyewitnesses.
Any drinking tour can increase their intestinal activity by drinking.
And thus the risk of the appendix is ​​exposed.
The most effective and common method of treatment of the appendix is ​​operation .There are medicines antibiotics given to prevent further infections.
Many people can go to the subdivisions and anyone can live a normal life without them. Appendix Aik Takleef Da Marz Jo Mohlik Bhi Ho Sakta Hai
There are many remedies that have not been inconvenience without any discomfort. Apart from the operation, Appendix has taken action.
Because they believe that diet is better than cure.
Short symptoms
If you feel any of these symptoms, please refer to your doctor immediately.
Pain fall underneath
Fever
Occupation or vice versa
Speed ​​up pulse
Painted from a position after a few hours
Moving to another place
The lack of hunger
Dismiss.
Date published: 2019-03-24

sourceUrduPoint.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.