Health Is a Wealth

Amazing Benifits of Cucumber

Amazing Benefits of Cucumber

Amazing Benefits of Cucumber

It is a useful vegetable, which sells at least 100 types worldwide, but there are two types of herbs, desi, and vessels in our country. According to research conducted in Japan, vitamins are found in the house. , Which are protected from gastric acid, acidity, an ulcer, and produce balance in mind.

Regular use of the diamond does not allow negative effects on the body due to mental stress. In this case, carbohydrates, carbohydrates, potassium, iron, and calcium are also found in a particular sense, when 95% of water is available, Which keeps the body healthy, and is very useful for some diseases caused by warm temperatures and heat. Amazing Benefits of Cucumber
Average in reducing the worm’s vein is the perfect tank for the patients.

If the morning mouth is absorbed by a glass of milk, not only the body provides energy and power, but it is very beneficial to control thickness. There is a good diet for oral acid patients. Those people who are unhappy, use the food, they are full of sleep. Similarly, if the foam is applied to the bars of the mouth, they become cured soon, cut the kits for eyesight. Keep on the eyebrows, it hurts.
Also, eyes swelling and black circles around it also end up. Street look. Every woman dreams and the rhythmic features that if it is used regularly, it does not reduce the weight, the lesser pressure It also provides energy to the body. Contents suggest a prescription for weight loss.
Take a glass lime in two glasses of water in the Bland Ridge, and add custom ginger, a few leaves of the thread and a pair of leaves (bite it) and make bundles.

Drink once a week, until the salad of the saline is also useful. For this reason, in a bowl, cut the diamond, pearl, cherry palm tomatoes, one onion, the fourth of the onion, the little part of the bowl. Mix salt, black pepper, and olive oil, mix two meal spoons and mix well, when lesser people use palm with a little bit, it hurts very quickly.

کھیرا ایک مفید سبزی ہے جس کی دنیا بَھر میں کم از کم ایک سو اقسام فروخت ہوتی ہیں ،مگر ہمارے مُلک میں اس کی دو اقسام ،دیسی اور ولایتی عام ہیں ۔جاپان میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کھیرے میں ایسے وٹامنز پائے جاتے ہیں ،جو معدے کی جلن،تیزابیت اور السر سے محفوظ رکھتے ہیں اور دماغی کار کردگی میں توازن پیدا کرتے ہیں ۔

کھیرے کا باقاعدہ استعمال ذہنی تناؤ کی وجہ سے جسم پر منفی اثرات مرتب نہیں ہونے دیتا ۔نیز ،اس میں کار بوہائیڈ ریٹس ،پوٹا شیم ،آئرن اور کیلشیم بھی ایک خاص تنا سب میں پائے جاتے ہیں ،جب کہ 95فی صد پانی ہوتا ہے ،جو جسم کو ہائیڈ ریٹ رکھتا ہے ۔کھیرا گرم مزاج کے حامل افراد اور گرمی سے پیدا ہونے ولے امراض کے لیے بے حد مفید ہے ۔

معدے کا ورم کم کرنے میں اکسیر ،تو یرقان کے مریضوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔

اگر صُبح نہار مُنہ ایک گلاس کھیرے کا جوس پی لیا جائے ،تو نہ صرف جسم کو توانائی اور قوت فراہم ہوتی ہیں ،بلکہ موٹا پا کنٹرول کرنے میں بھی بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔یورک ایسڈ کے مریضوں کے لیے اچھی غذا ہے ۔وہ افراد جو بے خوابی کا شکار ہیں ،وہ کھیرے کا استعمال کریں ،تو نیند بھرپور آتی ہے۔اسی طرح کھیرے کا جھاگ مُنہ کے چھالوں پر لگایا جائے تو وہ جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں ،آنکھوں کی جلن کے لیے کھیرے کے قتلے کاٹ کر پپوٹوں پر رکھیں ،تو فوری افاقہ ہوتا ہے ۔نیز ،آنکھوں کی سوجن اور اس کے گرد موجود سیاہ حلقے بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔اسمارٹ نظرآنا ہر عورت کا خواب ہوتا ہے او رکھیرے کی خاصیت ہے کہ اگر اس کا باقاعدہ استعمال کیاجائے ،تو یہ وزن ہی کم نہیں کرتا ہے ،کم زور جسم کو توانائی بھی فراہم کرتا ہے۔اطباء وزن میں کمی کے لیے کھیرے کا ایک نسخہ تجویز کرتے ہیں ۔

بلینڈ ر میں دو گلاس پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں اور اس میں حسب ضرورت ادرک ،دھنیے کے چند پتے اور ایک عدد کھیرا (چھیل کر کاٹ لیں ) ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔

وزن میں کمی ہونے تک ہفتے میں ایک بار پئیں، جب کہ کھیرے کا سلاد بھی مفید ہے ۔اس کے لیے ایک باؤل میں کیرا ،ناشپاتی ،چیری پا ٹماٹر ایک عدد،پیاز چوتھائی حصہ ،تھوڑا سا ہرا دھنیا کاٹ کر مکس کرلیں ۔پھر نمک، کالی مرچیں حسب ذائقہ اور زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے کھالیں ،جب کہ کم زور افراد کھیرے کے ساتھ کھجور کا استعمال کریں ،تو بہت جلد افاقہ ہوتا ہے ۔

Source UrduPoint.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close