Eye Tips

Aankhon Ki Hifazat Kaisay Karain

Aankhon Ki Hifazat Kaisay Karain

Aankhon Ki Hifazat Kaisay Karain

سویرافلک : 
آنکھیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ انمول نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ آپ کی آنکھیں چاہے کتنی ہی خوب صورت کیوں نہ ہوں، ان کی ساری خوبصورتی اس وقت ماند پڑجاتی ہے، جب وہ سرخ اور متورم ہوجاتی ہیں یاان کے نیچے سیاہ حلقے پڑجاتے ہیں۔ آنکھوں میں چمک اور خوبصورتی پیداکرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی صحت کی جانب توجہ دیں ۔اپنی غذا میں پھلوں ، سبزیوں ، خصوصاََ ہری سبزیوں اور دوھ کو لازمی طور پر شامل رکھیں۔ نہار منہ ایک گلاس سادہ پانی ضرور پئیں ، اس سے بینائی پراچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ہاضمے کانظام بھی درست رہتا ہے ۔ بادی اور تیزمسالے والی غذاؤں سے پرہیز کریں۔
آنکھوں کی چمک اورصحت برقرار رکھنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کم ازکم آٹھ گھنٹے کی پُرسکون نیند ضرور لیں۔

صبح اور شام کے اوقات میں آنکھوں پرٹھنڈے پانی سے چھینٹے ماریں۔ ہفتے میں ایک دن خالص شہد کی ایک ایک سالائی دونوں آنکھوں میں لگائیں،اس سے آنکھوں کا میل کچیل صاف ہوجائے گا۔ روزانہ رات کو خالص عرق گلاب کے چند قطرے آنکھوں میں ڈالنے سے درد اور جلن سے نجات مل جاتی ہے ۔ کھیرے کے قتلے روزانہ دس سے پندرہ منٹ تک باقاعدگی سے آنکھوں پر رکھنے سے سیاہ حلقے ختم ہوجاتے ہیں۔آپ آلوکے قتلے بھی رکھ سکتے ہیں۔ آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ان کی حفاظت کریں، مثلاََ انھیں سورج کی تیز روشنی اور تیز برقی روشنی سے بچائیں۔ دوران سفر اور کم روشنی میں لکھنے پڑھنے یاسینے پرونے کے کاموں سے گریز کریں۔ پڑھتے وقت روشنی کارخ بائیں جانب رکھیں ۔ نیزآنکھوں کو گردوغبار اور سورج کی تیز روشنی سے بچانے کے لیے دھوپ کاچشمہ ضرور پہنیں۔
مہینے میں ایک بار کسی اچھے معالج سے آنکھوں کا معائنہ کروائیں۔ آنکھوں کی کسی بھی تکلیف میں ان کو مسلنے ، خوس سے کوئی دوا استعمال کرنے یاکوئی گھریلونسخہ استعمال کرنے سے مکمل پرہیز کریں اور فوری طور پر آنکھوں کے معالج سے رجوع کریں۔
آنکھوں کی ورزش سے بھی ان کی تندرستی کو برقرار رکھاجاسکتا ہے ۔ دن میں تین سے چار بار آنکھوں دیں۔اس کے علاہ وقفے وقفے سے کھڑکی سے دور کی اشیا کو غور سے دیکھیں ۔ پلکیں آنکھوں کے لیے چوکیدار کا کام کرتی ہیں۔ گھنی اور لمبی پلکیں آنکھوں کے حسن میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔ خوبصورت پلکوں کے لیے روزرات کو ان پر کیسٹرآئل (CASTOR OIL) یعنی انڈی کا تیل لگاکرسوئیں۔ آنکھوں پر ہمیشہ معیاری میک اپ استعمال کریں اور سونے سے پہلے صاف کرلیں۔ آنکھوں کے اردگرد ماسک اور بلیچ جیسی اشیا استعمال نہ کریں۔

تاریخ اشاعت: 2019-03-24
Eyes are one of the invaluable delights of Allah. No matter how good your eyes are, all of them beautify their beauty, when they become red and dark, or under dark circles. To make eyesight and generate beauty, you must pay attention to your health. Keep your diet essentially fruit, vegetable, especially vegetable and two. Cedar Mouth must drink a glass simple water, it affects nausea and is also valid for the patient’s performance. Avoid curd and fatty nutrients. To keep eye shine and maintain health, it is also important that you should take a quiet sleep of at least eight hours. At the time of the evening and in the evening, kill the eyes with overflowing water. One day a week of pure honey both eyes eyes, it will clear the eyes of the eye. Pouring in a few drops of pure roses every day is saved from pain and burning. Regardless eyes on the goats for a period of 10 to 15 minutes end dark circles. You can also keep potato juice. To keep your eyes healthy, it is necessary that you protect them, such as protect them from the light of the sun and the fast light. Avoid working on reading or writing in low light during lifetime. While reading, place the light factory on the left side. Sunglasses must wear ninetrics from the lightning sunlight and the sunlight. In the morning, once again check the eyes with a good physician. In any case of eye problems, use them properly, use a medicine or exercise your home appliances completely and approach the eye physician immediately. An eye exercise can also be maintained by the fitness. Let your eyes look three to four times. Consider carefully from the items in the window for a while. Pulse works as a watchman for eyes. Bell and long eyelids also increase the eyes of the eyes. For the lovely lovers, take a daily oil on the oil (CASTOR OIL). Always use standard make-up on your eyes and clean it before sleeping. Do not use items like mask and bleach around the eyes.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close