Health Articles

90% of the diseases caused by drinking water

90% of the diseases caused by drinking water

90% of the diseases caused by drinking water

کسی بھی چیز کے بارے میں آگاہی انسان کو بہت سی پریشانیوں اور مشکلات سے بچا لیتی ہے۔ اسی طرح بیماریوں کے بارے میں آگاہی اور اس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر انسان کو مرض کے روگی ہونے سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ کچھ بیماریاں مہلک ہوتی ہیں جن کے بارے میں آگاہی نہ ہو تو وہ انسان کو بڑی آسانی سے بستر مرگ تک لی جاتی ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ شوگر اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ شوگر کو ادویات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے جبکہ ہیپاٹائٹس قابل علاج مرض ہے ۔شوگر کا مرض تیزی سے پھیلنے کی ایک وجہ ذہنی تناؤ بھی ہے۔ ہیپا ٹائٹس کا ادویات کے ذریعے مکمل علاج کیا جاتا ہے ۔طویل عرصے تک دنیا ہیپاٹائٹس کا مرض بننے والے صرف دو قسم کے وائرسوں اے اور بی سے واقف تھی۔

آج اس کی ڈی اور ای حتیٰ کہ جی تک کی بھی دریافت ہو چکی ہے۔ قارئین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل ذکر مرض شوگر اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاج کے بارے میںجاننے کے لیے ماہر امراض معدہ و جگر اور ذیابیطس(شوگر) ایسویسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود خان سے کی گئی گفتگو نذر قارئین ہے۔

ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ جگر و معدہ جناح ہسپتال لاہور اور ایسوسی ایٹ پروفیسر علامہ اقبال میڈیکل کالج، ماہر امراض معدہ،جگر و شوگر ڈاکٹر خالد محمود خان نے بتایا ’’ جگر انسانی جسم کا ایک انتہائی اہم عصو ہے۔1400 سے 1600 گرام کا حامل یہ عضوکئی افعال سرانجام دیتا ہے۔ اگر جگر کی حفاظت کی جائے تو یہ انسان کی حفاظت کر سکتا ہے یعنی انسانی جسم کو تندرست توانا رکھنے کے لئے جگر بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ معالج کی ہدایات کے بغیرادویات کا استعمال جگر کی سوزش کا باعث بنتا ہے۔ سکون آور ادویات اور اینٹی بائیوٹک کا بے جا استعمال بھی جگر کو خراب کر سکتا ہے یہ بیماری انڈیا، برما،

افغانستان، الجیریا اور میکسیکو سمیت ان ملکوں میں زیادہ ہے جہاں حفظان صحت کا معیار ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے کانہیں ہے۔ہیپاٹائٹس (بی) اور (سی) قلیل المیعاد بھی ہو سکتے ہیں مگر اکثر لوگوں میں طویل المیعاد کا باعث بنتے ہیں جو رفتہ رفتہ جگر کے سکڑنے کا باعث بنتا ہے ۔ پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اس کے پھیلنے کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ہیپاٹائٹس (بی) خودبخود ختم ہو جاتاہے کیونکہ بچوں میں تقریباً پانچ سے دس اور نوجوانوں میں نوے فیصد اپنی قوت مدافعت سے اس بیماری کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔کچھ لوگوں کو جگر کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔ہیپاٹائٹس (سی) عموماً خون کے راستے منتقل ہوتا ہے اس لئے انتقال خون سے خون کا ٹیسٹ انتہائی ضروری ہے۔

ضرورت کے وقت صرف صحت مند خون ہی لگوانا چاہئے۔ حجام کے اُسترے، بلیڈ، قینچی، بیوٹی پارلر کے اوزار اور ڈینٹسٹ کے اوزار اس انفیکشن کو پھیلانے کا سبب بنتے ہیں۔ مریض کے زیر استعمال اشیاء مثلاً برش، استرا، قینچی، کنگھی وغیرہ بھی اس مرض کو پھیلانے کا سبب بنتی ہیں۔۔ اس طرح ایک ہی سرنج سے بار با لوگوں کو ٹیکہ لگانے سے بھی دوسرے شخص کو وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔ہپاٹائٹس (بی) کی ویکسین دستیاب ہے۔ پاکستان میں ہیپاٹائٹس (بی) کی شرح کافی کم بھی ہوئی ہے ۔اچھی ادویات کے استعمال سے ہیپاٹائٹس (بی) کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس (سی) کے کیسز بھی کافی حد تک کم ہوئے ہیں۔ اگر کسی کو یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے تو اس کا بہترین علاج ادویات کا استعمال ہی ہے۔پوری دنیا میں انجکشن کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں گلی محلے میں بیٹھا ہر عطائی،حکیم لوگوں کو طاقت کے ٹیکے لگا رہا ہے۔ اس کی حوصلہ شکنی ضرور ہونی چاہئے۔ پانی ابال کر پینے، ہاتھ دھو کر کھانے سے بھی اس بیماری کے جراثیم سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے‘‘۔

انہوں نے کہا’’ہیپاٹائٹس (بی) ایک مہلک مرض ہے جو ایک خطرناک وائرس (HBV) کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔یہ ایڈز کے مقابلے میں سو گنا زیادہ متعدی مرض ہے۔ ہیپاٹائٹس (بی) سے ہر سال دنیا میں دس سے بیس لاکھ اموات واقع ہوتی ہیں۔ ہیپاٹائٹس (بی) جراثیم آلود خون، آنسو، پسینے اور جسم کے رقیق مادوں کے ذریعے ایک سے دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں جگر کے سرطان میں مبتلا مریضوں میں اصل وجہ ہیپاٹائٹس (بی/ سی) ہے۔ دائمی ہیپاٹائٹس (بی) اور اس کے کیریئر کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا۔اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو ہیپاٹائٹس (بی) سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگوائیے۔ ہیپاٹائٹس اے اور ای کے وائرس آلودہ پانی یا جراثیم سے آلودہ اشیاء مثلاً فالودہ‘ گول گپے‘ سموسے‘ گنے کا رس‘ پھل وغیرہ کھانے سے جسم میں داخل ہوتے ہیں

اور سیدھا جگر پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ ہپاٹائٹس اے اور ای سے وقتی یرقان ہوتا ہے۔ اسلئے انہیں مہلک تصور نہیں کیا جاتا۔پانی سے ہونے والی بیماریاں ’’واٹر بورن‘‘ کہلاتی ہیں۔ ہیپاٹائٹس بی‘ سی اور ڈی وائرس کے جسم میں داخل ہونے کا بڑا ذریعہ خون ہے۔ لہٰذا یہ خون سے لگنے والی بیماریاں ’’بلڈ بورن‘‘ کہلاتی ہیں۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس انسانی جسم کی رطوبتوں سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔ ان رطوبتوں میں خون‘ تھوک اور جنسی اعضاء کی رطوبتیں شامل ہیں۔ہاتھ ملانے، گلے ملنے‘ کھانسنے اور بوسہ لینے سے یہ مرض نہیں پھیلتا ہے۔ ماں کے بچے کو دودھ پلانے سے غذا یا پانی سے اور عمومی تعلقات کی صورت میں مرض ایک دوسرے فرد میں منتقل نہیں ہوتا۔ ہیپاٹائٹس سی وائرس سے ہونے والا انفیکشن جگر میں مستقل سوزش کا سبب بنتا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی کی عام علامات میں بھوک کا نہ لگنا‘ اسہال‘ تھکاوٹ کا احساس‘ جلد اور آنکھوں میں پیلاہٹ اور پٹھوں‘ جوڑوں اور معدے میں درد‘ معدہ ٹھیک نہ رہے‘ بخار محسوس ہو‘ قے‘ پیشاب کا پیلا آتا ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

وہ بچے جو 18 سال سے کم عمر کے ہوں اور انہیں بچپن میں ہیپاٹائٹس بی سے بچائو کیلئے ٹیکے نہ لگے ہوں‘ انہیں بھی ہیپاٹائٹس ویکسین دی جا سکتی ہے۔ حفاظتی ٹیکوں کے بعد بخار یا جلد کا سرخ ہونا خطرے کی بات نہیں ہے‘ لیکن ویکسی نیشن کے بعد اگر سانس لینے میں دشواری ہو‘ دل کی دھڑکن بہت تیز ہو یا پھر بہت کم ہو اور بہت زیادہ کمزوری کا احساس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔ہیپاٹائٹس سی آپ کے جگر کی کارکردگی کو روک دیتا ہے اگر ایسا ہو جائے تو آپ کو نئے جگر کی ضرورت ہو گی۔واٹر سرچ کونسل کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 23 بڑے شہروں میں پینے کے پانی میں بکٹیریا‘ آرسینک‘ مٹی اور فضلے کی آمیزش پائی گئی ہے۔ پاکستان میڈیکل ہیلتھ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 90 فیصد بیماریوں کی وجہ پینے کا گندا پانی ہے ‘‘۔

ڈاکٹر خالد خان نے بتایا’’ یرقان مرض نہیں ایک علامت ہے ۔ یرقان کئی بیماریوں مثلاً پتے کی نالی میں پتھری سے‘ زیادہ شراب نوشی سے‘ فیٹی لیور سے ، ہیپاٹائٹس سی اور بی وغیرہ سے ہو سکتا ہے۔ جگر کی بیماریاں ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہیں۔ کوئی گھر ایسا نہیں ہے جن میں ہیپاٹائٹس سی اور بی کا مریض نہ ہو۔جگر میں جلن محسوس ہونا‘ قے متلی آنا، پیٹ کے اوپری حصے میں درد وغیرہ ہیپاٹائٹس سی کی بڑی علامات ہیں۔ہیپاٹائٹس کی اقسام اے‘ بی‘ سی‘ ڈی اور ای میں سے بی اور سی انتہائی مہلک ہیں۔ہر بیماری کے علاج کیلئے گولیاں موجود ہیں۔ جناح ہسپتال لاہور میں ہیپاٹائٹس بی کے حفاظتی ٹیکے اور ہیپاٹائٹس کا مکمل فری علاج موجود ہے ۔ اس بیماری کے پھیلنے کی بنیادی وجوہات میں لو گوں کی لاعلمی ، احتیاتی تدابیر پر عمل نہ کرنا ہے ‘‘۔

شوگر کے بارے میں ڈاکٹر خالد خان نے بتایا’’جن کوچھوٹی عمر یعنی نوجوانی میں شوگرکا مرض ہوتاہے مثلاً پانچ سالہ یا دس سالہ ، پندرہ سالہ بچے کو شوگرہوجائے تو ان میں چار نمایاں علامات پیاس زیادہ لگنا، پیشاب زیادہ آنا، بھوک زیادہ لگنا اور وزن کم ہونا ہیں ۔اس کے علاوہ عام اور زیادہ عمرکے لوگوں میں شوگرکی یہ علامات نہیں ہوتیں۔ ان میں شوگرکے مریض کا وزن بڑھ رہا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شوگرکے مرض کی پیچیدگیاں شروع ہوچکی ہوتی ہیں ۔ عموماً جن لوگوں کو چالیس پچاس برس عمرمیں شوگرہوجاتی ہے ۔ ان میں ہاتھ پاؤں کا سوج جانا، سن ہونا، ٹانگوں اور پیروں پر زخم بن جانا، فالج ہوجانا جیسی علامات پائی جاتی ہیں ۔ان مریضوں کو عام طور پر زیادہ پیشاب نہیں آتا اورنہ زیادہ پیاس لگتی‘‘۔

انہوں نے کہا’’ لبلبہ کا کام انسولین بنانا اور یہ انسولین جسم میں شوگرکو کنٹرول کرتی ہے۔ جس مریض میں لبلبہ ٹھیک کام نہ کررہا ہو، اس کا مطلب ہے اس کا لبلبہ انسولین ٹھیک نہیں بنارہا ہے تواس کو شوگرکی بیماری ہوجاتی ۔ بچپن میں ہونے والی شوگر میں لبلبہ بالکل کام نہیں کرتا ، لیکن زیادہ عمرکے شوگرکے مریضوں کا لبلبہ کام کررہا ہوتا ہے لیکن اس سے جتنی انسولین بن رہی ہوتی ہے وہ اثر نہیں کررہی ہوتی ہے۔ ایسے مریضوں کو ایسی دوائیاں دیتے ہیں جن سے مریض کا وزن کم ہو اور ان کے لبلبہ سے پیدا ہونے والی انسولین بہترکام کرنا شروع کردے۔

Awareness of anything prevents man from many troubles and difficulties. Similarly, precautions about the disease and prevention of diseases help humans to prevent disease from being infected. Some diseases are deadly, which do not know if they are easily taken to bed.

It is a fact that sugar and hepatitis B and C are spreading rapidly. Sugar can be controlled by medicines, although hepatitis is a cure of disease. There is a mental strain due to the rapid spread of sugar. Hepatitis is completely treated through medicines. For the last time, only two types of viruses that were hepatitis in the world were aware of A and B. 90% of the diseases caused by drinking water

His D & E even today has also been discovered. Keeping in mind the readiness of the reader, a talk about the treatment of remarkable dermatologist and hepatitis B and C, is a talk reader with specialist cereals and liver and diabetes SUC professor Dr. Khalid Mahmood Khan.

“Jigger is a very important factor in the human body,” said Jagir and Mishra Jinnah Hospital, Lahore and Associate Professor Allama Iqbal Medical College, Psychologist, liver and Dr. Khalid Mahmood Khan.
1400 to 1600 grams This organic functions perform. If the liver is protected, it can protect the human being – the liver is the primary importance to keep the human body healthy. The use of drugs without the treatment of the therapeutic causes liver inflammation. Unusual medicine and anti-biotech use can also deter liver This disease is more common in countries including India, Burma, Afghanistan, Algeria and Mexico where hygiene standards are not compared to developed countries. 90% of the diseases caused

Hepatitis (B) and (C) may also be short term, but often cause long-term exposure to people who often lead to digging of liver. During the last few years in Pakistan, its spread rate has been seen to grow rapidly. Hepatitis (B) expires automatically, because about 5 to 10 in children and nine percent of the youth in its youth to endure this disease by immunity. I succeed. 90% of the diseases caused by drinking water

Some people may also have liver cancer. Hepatitis (C) usually transfers bloodstream, so blood tests are very important for the blood transfusion. At the time of need, only healthy blood should be applied. Blades, blades, cranes, beauty parlor tools and dentists cause spread of infections. Patients used for patients, such as brush, razor, queen, etc. etc. also cause spread of this disease.
. In such a single syrup, the vaccine can also be transmitted to another person. The vaccinations of Baptops are available. The rate of hepatitis (B) in Pakistan has decreased significantly. Using hepatitis, hepatitis (B) as well as hepatitis (C) cases have decreased considerably. If someone gets rid of this disease then its best treatment is the use of medicines.

Injection is encouraged throughout the world, whereas every dynasty sitting in the street, Harmam is giving power to the people. It must be encouraged. Drinking water, eating and drinking, can also be saved very much from the disease. ”

He said, ‘Hepatitis (B) is a deadly disease that is caused by a dangerous virus (HBV).
It’s more than 100 times more than aIDS. Every year from Hepatitis (B) every year, there are ten to two million deaths in the world. Hepatitis (B) can transmit one another to another through infected blood, tears, sweat and body fat. The actual cause of patients with liver cancer in Pakistan is hepatitis (B / C). No treatment was found for chronic hepatitis (B) and its carrier.

Protect yourself and your children from keeping hepatitis (B) safe. Hepatitis A and E viruses are contaminated water or herbicide-related items, such as stomach ‘Round-up’, ‘Sauce’ sore juices’ fruits, etc., eat food and attack the liver straight. Aptitude A and E That is why they are not considered deadly. 90% of the diseases caused by drinking water
Waterborne diseases are called “Waterborne”. Hepatitis B is a big source of blood entering the body of D virus. Therefore, these blood-borne diseases are called “Bloodborne“. Hepatitis B and C virus transfers into human body fluids. These dams include blood and body orgasm.

Hand rubbing, throating, hitting and kissing does not spread this disease. Breasting the mother’s baby does not move to another person in case of food or water, and relationship. Hepatitis C virus infections cause permanent inflammation in the liver. The symptoms of hunger in the hepatitis B do not feel ‘fatigue’ feeling of fatigue ‘pale skin and muscle’ muscles’ joints and stomach pain ‘do not fit properly’ fever fever ‘vine’ piss comes yellow Refer to
Children who are under 18 years old and do not vaccine them for childhood hepatitis B ‘can also be given hepatitis vaccines. 90% of the diseases caused

It is not a risk of eating fever or skin after protective vaccines. But after vaccination, if there is a problem with breathing, heart rate is too fast or very low and very weak

If you are in need of a sauce, you should immediately refer to the doctor.
Hepatitis C stops your liver performance if it happens, you will need a new liver. According to the report of the Water Research Council, in the 23 major cities of the country, drinking water in Bacteria ‘Orchin’ soil and waste It is mixed. According to the Pakistan Medical Health Association, 90% of the country’s diseases have poor drinking water. ”

Dr. Khalid Khan said, “It is not an illness. Errors can be caused by a ‘excessive liquor’ fatty liver, hepatitis C and B. etc. in many diseases, such as the leaves of the leaf. Liver diseases are causing hepatitis C. There is no home in which hepatitis C and B do not have a patient. 90% of the diseases caused by drinking water The feeling of irritation in the patient is’ vomiting, the pain in the upper part of the stomach, and the hepatitis C symptoms are major symptoms.

Types of hepatitis A and B ‘C’ D and E. B and C are very deadly. There are tablets for each disease treatment. There is a complete free treatment of hepatitis B vaccine and hepatitis in Jinnah Hospital Lahore. Basic reasons for spreading this disease is not to follow the elaborate, precautious measures. ”

About sugar, Dr. Khalid Khan said, ‘Cheerful aged nausea is a diabetic disease, such as a five-year-old or a 15-year-old baby, then four prominent symptoms are thirsty, more urine, hunger and more.

Weight loss:

Apart from this, sugar signs are not symptoms of ordinary and older people. They increase the weight of the diabetic patient, as well as the complications of cerebral pediatricians. Generally, for those people who have sex forty and five years. These include swelling of hand foot, hearing, legs and feet, and symptoms such as stroke.
These patients do not usually get more urine and they feel more thirsty. ”

He said, “Make lubricants‘ work insulin and it controls sugarcane in the insulin body. The patient in which patients do not work well, does not mean that her lungs are not doing well, it will become a diagnostic disease. 90% of the diseases caused  Libraries do not work at all in a baby-born sugar, but lymphs of older patients are working, but the more insulin it is making is not affecting. Such patients give such medicines that reduce the weight of the patient and begin to improve their peptic insulin.source UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: