Health Is a Wealth

8 hours of sleep

8 hours of sleep

8 hours of sleep

نیند کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔جب انسان کے نیند کے اوقات کار درست ہوتے ہیں تو انسان کی کارکردگی موٴثر ،بروقت اور نتیجہ خیز رہتی ہے لیکن جب نیند کے مسائل درپیش ہوں تو انسان جسمانی اور جذباتی دباؤ محسوس کرتا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ نیند کی کمی انسان کو صحت کے کئی خطرات سے دو چار کرنے کا باعث بنتی ہے ،جس میں مختلف بیماریاں اور مزاج میں عدم ٹھہراؤ وغیرہ شامل ہیں۔

:کینسر کے خطرات

امریکا کی نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے مطابق نیند کی کمی کے نتیجے میں انسان کو کینسر جیسے موذی مرض ،خصوصاً خواتین میں بریسٹ کینسر اور مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔جان ہاپکنز میڈیسن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق انسان کی نیند کو اس کا’بائیو لاجیکل کلاک ‘کنٹرول کرتا ہے ۔

یہ بائیو لاجیکل کلاک نیند کے علاوہ دیگر ہزاروں کام بھی انجام دیتا ہے ۔جب اس کلاک میں خلل پڑ جائے تو انسانی جسم غیر معمولی انداز میں رد عمل دکھاتا ہے ،جس کے نتیجے میں کینسر کے خطرات پیدا ہوجاتے ہیں۔یہ خصوصاً ان لوگوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے ،جو وقتاً فوقتاً مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں۔راتوں میں جولوگ کئی برسوں تک بجلی پر چلنے والی روشنی کے نیچے کام کرتے ہیں، ان میں میلا ٹونن(Melatonin)کی سطح کم ہو جاتی ہے ،جو کینسر کی وجہ بنتاہے۔

:سوزش اور دل کی بیماریاں
نیند کی کمی کے نتیجے میں سوزش اور دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہے ،یہ بات ثابت شدہ ہے ۔اس سلسلے میں حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں بھی کہا گیا ہے کہ نیند کی کمی دل کی بیماریوں کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ،گلی یا جزوی طور پر نیند کی کمی کے نتیجے میں CRP Concentrationsکی حساسیت کی سطح پڑھ جاتی ہے ۔ایک اور رپورٹ کے مطابق نیند کی کمی سوزش کے عمل کو تیز کر دیتی ہے ۔

:یادداشت کا متاثر ہونا 

تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے باعث بالغ افراد کی قلیل مدتی یادداشت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔تحقیق میں دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ مناسب مقدار میں نیند لیتے ہیں، ان کے مقابلے میں نیند کی کمی کے شکار افراد کو سیکھے گئے الفاظ یاد کرنے میں زیادہ مشکلات پیش آتی ہیں ۔صرف قلیل مدتی ہی نہیں ،نیند کی کمی طویل مدتی یادداشت کو بھی متاثر کرتی ہے ۔

جرنل آف دی امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق جن افراد کی نیند متاثر ہوتی ہے ،ایسے پختہ عمر افراد کی ذہنی صلاحیتیں متاثر ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق الزائمر کے مرض میں مبتلا بڑی عمر کے افراد مناسب اور گہری نیند نہیں لے پاتے،جو ان کی صحت کو مزید گھمبیر بنادیتی ہے ۔سائنسدانوں کے مطابق،نیند کا ہماری ذہنی صلاحیتوں کے ساتھ براہ راست تعلق ہوتاہے۔

:وزن بڑھنے کا خدشہ

نیند کی کمی موٹاپے کا شکار بھی بناتی ہے ۔جو لوگ کم سوتے ہیں ان کی بھوک بڑھ جاتی ہے ۔نامناسب نیند جسم میں لیپٹن نامی ہارمون کی مقدار کم کر دیتی ہے اور گریلین نامی ہارمون کی مقدار بڑھا دیتی ہے ،جو جسم کی خوراک کی طلب میں اضافہ کرتا ہے۔یہ وزن بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے ،لہٰذا نیند کی کمی موٹاپے کا باعث بنتی ہے اور وزن میں اضافہ کرتی ہے ۔شام کے اوقات میں چاکلیٹ اور کافی جیسی اشیاء کھانے پینے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔

:مدافعتی نظام کا متاثر ہونا

یہ بات کئی لوگوں کو شاید ناقابل یقین محسوس ہو لیکن یہ حقیقت ہے کہ صرف ایک رات کی بُری نیند آپ کے مدافعتی نظام کو متاثر کر سکتی ہے اور نتیجتاً آپ انفیکشن سے زیادہ آسانی سے متاثر ہو سکتے ہیں۔سردیوں میں اچھی نیند لینے والے افراد کے مقابلے میں ،نیند کی کمی کے شکار افراد کو سردی لگنے کے امکانات تین گنا بڑھ جاتے ہیں ۔اچھی نیند کے ذریعے اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط اور صحت مند رکھیں۔

:جلد کی صحت پر اثرات

جو خواتین اپنی جلد کی صحت ،چمک اور قبل از وقت جھریوں کے بارے میں فکر مند رہتی ہیں ،یہ خبر ان کے لیے ایک ’ویک اَپ کال‘ہے ۔تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ مسلسل نیند کے مسائل کا شکار رہتے ہیں ان کی جلد تیزی سے بوڑھی ہونے لگتی ہے اور وہ اس بات سے مطمئن نہیں ہوتے کہ وہ کس طرح دکھتے ہیں ۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ نیند انسانی جلد کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ سن اسکرین ،سیرم یا موئسچرائزر۔

:دماغی صحت متاثر ہونا

نیند کی کمی کے صرف جسمانی صحت پر ہی منفی اثرات نہیں پڑتے بلکہ یہ آپ کے مزاج اور دماغی صحت پر بھی بڑی حد تک اثر انداز ہو سکتی ہے ۔تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ نیند کی کمی کا شکار ہوتے ہیں وہ خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں ،ان کے مزاج میں چڑ چڑاپن آجاتا ہے اور وہ خوشی بھی کم محسوس کرتے ہیں ۔اگر یہ صورت حال زیادہ عرصہ بر قرار رہے تو انسان کو دماغی صحت کے مسائل لاحق ہو جاتے ہیں ۔تحقیق کے مطابق جو لوگ نیند کی کمی کے مسائل سے دو چار نہیں ہوتے،ان کے مقابلے میں بے خوابی (انسومنیا )کا شکار افراد میں ڈپریشن پیدا ہونے کا امکان دُگنا ہو جاتاہے۔ sleep

8 hours of sleep

It is not possible to deny the importance of sleep. When man’s sleeping hours are correct, man’s performance is effective, timely, and resulting, but when a person sleeps up, he feels physical and emotional pressure. It is that sleep deficiency causes humans to suffer from many health risks, which are in different diseases and temperatures etc. The lack of sleep also causes obesity.

Risk of cancer: 

According to the US National Slip Foundation, a lack of sleep results in the risk of human cancer like cancer, especially in women’s breast cancer and prostate cancer in men. According to an article published on the Jan Hopkins Medicine website. Man’s sleep controls its ‘bio-logic clock’. 8 hours of sleep

It also performs thousands of other works besides biological clerical sleep.  This particular Impacts more, which work frequently during different shifts. Jologs in the works work under the lightning light for many years, reducing the level of Melatonin, which causes cancer becomes.

Inflammatory and heart diseases:

The lack of sleep leads to inflammation and heart disease, it is confirmed. In recent years, new research has also said that a shortage of sleep increases the likelihood of heart diseases.

According to the lack of sleep or partial sleep, the level of sensitivity of the CRP Concentrations is read.

The remedy of memory:

Another report suggests that the shortage of sleep reduces the inflammation process.

According to research, due to the shortage of sleep, adults can have negative effects on short-term memory.  There are more difficulties to remember words.

Not only the short term, but a shortage of sleep also affects long-term memory. According to the Journal of the American Medical Association, people whose sleep is affected, the chances of affecting such ages are also increased.

According to the report, older people suffering from Alzheimer disease cannot take adequate and deep sleep, which makes their health more insufficient. 8 hours of sleep

According to scientists, sleep has a direct connection with our mental abilities. The lack of sleep also causes obesity.

Fear of weight loss:

The lack of sleep also causes obesity. Those who sleep less increase their hunger. The healthy sleep reduces the amount of hormone called Lipton in the body, and increases the number of hormones called grilling, Increases demand.

8 hours of sleep

It also plays an important role in weight gain, therefore the lack of sleep causes obesity and increases the weight. In chaos times, items such as chocolate and coffee should also be avoided.

Impact of the immune system:

Many people may feel incredible, but it is true that only one night’s bad sleep can affect your immune system, and as a result, you can easily affect the infection. Another report suggests that the shortage of sleep reduces the inflammation process.

Compared to those who sleep good in the winter, people with a lack of sleep can increase three times the chance of getting cold. Keep your immune system strong and healthy. 8 hours of  sleep The lack of sleep also causes obesity.

Impact on skin health:

Women who are worried about their skin’s health, shine, and early stages, this news is a call-up call for them.
Research shows that those who are constantly suffering from sleep problems begin to grow older and they are not satisfied with how they appear.It means that sleep is as important as the human skin as the screen, serum or the sensor. When man’s sleeping hours are correct, man’s performance is

Mental health:

Lack of sleep only does not affect physical health, but it can also affect your mood and mental health.
The research shows that those who suffer sleep are feeling lonely, they get clumsy in their mood and they also feel less happy. In recent years, new research has also said that a shortage of sleep increases the likelihood of heart diseases.

According to the research, those who suffer from sleep loss problems are not less than four, those who are depressed (inhuman) are likely to suffer depression. source Urdupoint.  In recent years, new research has also said that a shortage of sleep increases the likelihood of heart diseases.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close